مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
92. ما قالوا في الأمة (تعتق): تخير فتختار نفسها
اگر کسی باندی کو آزاد ہونے کے بعد اختیار دیا جائے اور وہ اپنے نفس کو اختیار کرلے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19364
١٩٣٦٤ - وعن ليث عن طاوس.
وعن ليث، عن طاوس،
حضرت طاؤس رحمہ اللہ سے بھی (دوسری سند سے) یہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19364]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19364، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19365
١٩٣٦٥ - وعن محمد بن سالم عن عامر قالوا: إذا كانت الامة تحت الحر فاعتقت فاختارت (كانت) (١) فرقة بغير طلاق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (فكانت)، وفي [جـ، ك]: (وكانت)، وفي [س، هـ]: (فكان).
وعن محمد بن سالم، عن عامر، قالوا: " إذا كانت الامة تحت الحر، فاعتقت , فاختارت ؛ فكان فرقة بغير طلاق"
حضرت عامر رحمہ اللہ سے بھی (دوسری سند سے) یہی منقول ہے، ان حضرات نے فرمایا کہ اگر کوئی باندی کسی آزاد شخص کے نکاح میں ہو، پھر اسے آزاد کیا جائے اور وہ (اپنے نفس کو) اختیار کرلے تو یہ بغیر طلاق کے فرقت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19365]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19365، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 18660 ترقیم الشثری: -- 19366
١٩٣٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم [عن حماد.
حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، عن مغيرة عن حماد،
حضرت حماد رحمہ اللہ اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی باندی کو آزاد کیا گیا پھر اسے اختیار دیا گیا اور اس نے اپنے نفس کو اختیار کرلیا تو یہ بغیر طلاق کے فرقت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19366]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19366، ترقيم محمد عوامة 18660)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19367
١٩٣٦٧ - وعن عبيدة عن] (١) إبراهيم (قالا) (٢) : إذا اعتقت (فخيرت) (٣) فاختارت نفسها فهي فرقة بغير طلاق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ط، هـ].
(٢) في [س، هـ]: (قال).
(٣) في [س]: (فتخريت).
وعن عبيدة، عن إبراهيم، قالا: " إذا اعتقت، فخيرت فاختارت نفسها , فهي فرقة بغير طلاق".
ابراہیم رحمہ اللہ سے بھی (دوسری سند سے) یہی منقول ہے، دونوں حضرات نے فرمایا کہ اگر باندی کو آزاد کیا جائے اور اسے اختیار دیا جائے اور وہ اپنے نفس کو اختیار کرلے تو یہ بغیر طلاق کے فرقت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19367]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19367، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 18661 ترقیم الشثری: -- 19368
١٩٣٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن يونس عن الحسن قال: هي تطليقة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (بائن)، وهي من انتقال نظر النساخ بدلالة إدخاله بسند هذا الخبر مع سند ما بعده.
حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، عن يونس، عن الحسن، قال:" هي تطليقة بائن"
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ طلاق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19368]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19368، ترقيم محمد عوامة 18661)
ترقیم عوامۃ: 18662 ترقیم الشثری: -- 19369
١٩٣٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن هشام عن محمد قال: إذا اختارت نفسها فهي تطليقة بائن.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن هشام، عن محمد، قال: " إذا اختارت نفسها ؛ فهي تطليقة بائن"
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر اس نے اپنے نفس کو اختیار کرلیا تو یہ طلاق بائن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19369]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19369، ترقيم محمد عوامة 18662)
93. ما قالوا في الرجل يقول لامرأته؛ إن شئت فأنت طالق
اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ اگر تو چاہے تو تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18663 ترقیم الشثری: -- 19370
١٩٣٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو بكر بن عياش عن مغيرة عن إبراهيم في (الرجل) (١) يقول لامراته: إن شئت (فانت) (٢) طالق، قال: إن شاءت فهي طالق وإن لم تشا فلا شيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (رجل).
(٢) في [جـ، ك]: (فهي).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو بكر بن عياش، عن مغيرة، عن إبراهيم، في الرجل يقول لامراته: إن شئت فانت طالق؟ قال:" إن شاءت ؛ فهي طالق , وإن لم تشا ؛ فلا شيء"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ اگر تو چاہے تو تجھے طلاق ہے تو اگر وہ چاہے تو طلاق ہوگی اور اگر نہ چاہے تو طلاق نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19370]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19370، ترقيم محمد عوامة 18663)
ترقیم عوامۃ: 18664 ترقیم الشثری: -- 19371
١٩٣٧١ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن حماد بن زيد عن حفص بن سليمان عن (الحسن) (١) في رجل قال لامراته: انت طالق إن شئت، فقالت: (قد) (٢) شئت (فقال) (٣) : هي طالق وهو احق بالرجعة وإذا قال: إن شئت طلقتك فقالت: قد شئت، قال: إن شاء لم يطلقها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (حسن).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ط، ك، هـ]: (قد)، وفي [ز]: (فقد).
(٣) في [أ، ب، ط، ك]: (قال).
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن حماد بن زيد، عن حفص بن سليمان، عن حسن في رجل قال لامراته: انت طالق إن شئت, فقالت: قد شئت؟ فقال:" هي طالق , وهو احق بالرجعة وإذا قال: إن شئت طلقتك , فقالت: قد شئت؟ قال: إن شاء لم يطلقها"
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ اگر تو چاہے تو تجھے طلاق ہے تو اگر عورت نے کہا کہ میں نے طلاق کو چاہ لیا تو اسے ایک طلاق ہوجائے گی اور مرد کو رجوع کا حق ہوگا اور اگر کہا کہ اگر تو چاہے تو میں تجھے طلاق دے دوں اور اس نے کہا کہ میں نے چاہ لیا تو اگر مرد چاہے تو اسے طلاق نہ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19371]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19371، ترقيم محمد عوامة 18664)
94. ما قالوا في الرجل يقول لامرأته: لست لي بامرأة: ما يكون؟
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو میری بیوی نہیں ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18665 ترقیم الشثری: -- 19372
١٩٣٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن إبراهيم بن ميمون مولى آل سمرة عن عروة بن (فائد) (١) ان وجلا قال لامراته: إن فعلت كذا وكذا فلست لي بامراة، ⦗٢٥٠⦘ (ففعلت) (٢) فانطلقت معه إلى عبد الرحمن بن ابي ليلى (فقال) (٣) : ما نوى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ط، هـ]: (قائد).
(٢) في [جـ، ك]: (ففعلته).
(٣) في [جـ]: (قال).
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن إبراهيم بن ميمون مولى آل سمرة، عن عروة بن فائد، ان رجلا قال لامراته: إن فعلت كذا وكذا فلست لي بامراة , ففعلت فانطلقت معه إلى عبد الرحمن بن ابي ليلى؟ , فقال:" ما نوى" ,
حضرت عروہ بن فائد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تو فلاں فلاں کام کرے تو میری بیوی نہیں ہے، اس عورت نے وہی کام کیا، پھر وہ اپنے خاوند کے ساتھ حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ کے پاس آئی انہوں نے فرمایا کہ جو نیت کی تھی وہ واقع ہوگیا، پھر وہ اپنے خاوند کے ساتھ حضرت ابو عبداللہ جدلی کے پاس گئی انہوں نے بھی فرمایا کہ جو نیت کی ہے وہ واقع ہوگیا، اور حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ کچھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19372]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19372، ترقيم محمد عوامة 18665)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19373
١٩٣٧٣ - (واتت) (١) معه ابا (عبد الله) (٢) (الجدلي) (٣) فقال: ما نوى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز]: (وأنت).
(٢) في [س، ط، هـ]: (عبيد اللَّه).
(٣) في [س]: (الجذلي)، وفي [هـ]: (الهذلي).
واتت معه ابا عبد الله الجدلي فقال:" ما نوى" ,
اور وہ اپنے خاوند کے ساتھ حضرت ابو عبد اللہ جدلی کے پاس گئی تو انہوں نے فرمایا کہ جو نیت کی ہے (وہی واقع ہوگا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19373]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19373، ترقيم محمد عوامة ---)