🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. من قال: إذا أسلمت (ولم) (يسلم) لم تنزع منه
اگرکافر کی کافرہ بیوی نے اسلام قبول کرلیا تو جن حضرات کے نزدیک ان کے درمیان جدائی نہیں کرائی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18623 ترقیم الشثری: -- 19324
١٩٣٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن علية عن يونس عن الحسن ان نصرانية اسلمت تحت نصراني (فارادوا) (١) ان (ينزعوها) (٢) منه (فرحلوا) (٣) إلى عمر فخيرها (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، س، ط، ك]: (فأراد).
(٢) في [ب]: (يزعواها).
(٣) في [س]: (فرحوالي)، وفي [جـ]: (فيرحلوا).
(٤) منقطع؛ الحسن لا يروي عن عمر.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن علية، عن يونس، عن الحسن , ان نصرانية اسلمت تحت نصراني فارادوا ان ينزعوها منه فرحلوا إلى عمر" فخيرها"
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک عیسائی مرد کی عیسائی عورت نے اسلام قبول کرلیا، لوگوں نے اسے اس کے خاوند سے جدا کرنا چاہا تو وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی طرف سفر کرکے گئے تو انہوں نے اس عورت کو اختیار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19324]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19324، ترقيم محمد عوامة 18623)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
86. من قال: إذا أبى أن يسلم فهي تطليقة
اگر کسی کافر کی بیوی اسلام قبول کرلے او راس کا خاوند اسلام قبول کرنے سے انکار کردے توجن حضرات کے نزدیک یہ ایک طلاق کے حکم میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18624 ترقیم الشثری: -- 19325
١٩٣٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا معتمر بن سليمان عن ابيه ان الحسن وعمر بن عبد العزيز قالا: تطليقة بائنة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا معتمر بن سليمان، عن ابيه، ان الحسن , وعمر بن عبد العزيز، قالا:" تطليقة بائنة".
حضرت حسن اور حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ ایک طلاق بائنہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19325]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19325، ترقيم محمد عوامة 18624)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18625 ترقیم الشثری: -- 19326
١٩٣٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن (١) (سعيد) (٢) عن قتادة عن الحسن قال: إذا كان الرجل وامراته مشركين فاسلمت وابى ان يسلم، بانت منه بواحدة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (أبيه).
(٢) في [جـ]: (سعد).

حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة بن سليمان، عن سعيد، عن قتادة، عن الحسن، قال: " إذا كان الرجل وامراته مشركين فاسلمت , وابى ان يسلم بانت منه بواحدة" ,
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب ایک آدمی اور اس کی بیوی مشرک ہوں اور بیوی اسلام قبول کرلے اور خاوند اسلام قبول کرنے سے انکار کردے تو عورت کو ایک طلاق بائنہ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19326]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19326، ترقيم محمد عوامة 18625)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19327
١٩٣٢٧ - وقال عكرمة: مثل ذلك.
وقال عكرمة: مثل ذلك
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ نے بھی یہی فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19327]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19327، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18626 ترقیم الشثری: -- 19328
١٩٣٢٨ - حدثنا ابو بكر (قال: نا) (١) معن (بن) (٢) عيسى عن ابن ابي ذئب عن الزهري قال: تفريق الإمام تطليقة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حدثنا)، وسقط من: [ط].
(٢) سقط من: [ط].

حدثنا ابو بكر، قال: نا معن بن عيسى، عن ابن ابي ذئب، عن الزهري، قال: " تفريق الإمام تطليقة"
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قاضی کا جدائی کرانا ایک طلاق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19328]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19328، ترقيم محمد عوامة 18626)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
87. ما قالوا فيه إذا أسلم وهي في عدتها؟ من (قال): هو أحق بها
اگر مسلمان ہونے والی عورت کا خاوند اس کی عد ت میں اسلام قبول کرلے تو جن حضرات کے نزدیک وہ رجوع کا زیادہ حقدار ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18627 ترقیم الشثری: -- 19329
١٩٣٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد السلام بن حرب عن إسحاق بن عبد الله بن ابي فروة عن الزهري (ان) (١) امراة عكرمة بن ابي جهل اسلمت (قبله) (٢) ثم اسلم وهي في العده فردت إليه وذلك على عهد النبي ﷺ (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (إلى).
(٢) في [س]: (قبل).
(٣) مرسل ضعيف جدًا؛ إسحاق متروك، والزهري تابعي، وأخرجه مالك ٢/ ٥٤٥ (٤٦)، والبيهقي ٧/ ١٨٧، والطحاوي ٣/ ٢٥٦، وعبد الرزاق (١٢٦٤٦).

حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد السلام بن حرب، عن إسحاق بن عبد الله بن ابي فروة، عن الزهري، ان " امراة عكرمة بن ابي جهل اسلمت قبله , ثم اسلم وهي في العدة , فردت إليه وذلك على عهد النبي صلى الله عليه وسلم"
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ بن ابی جہل کی بیوی نے ان سے پہلے اسلام قبول کرلیا، پھر ان کی عدت میں حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ نے بھی اسلام قبول کرلیا تو وہ واپس ان کے نکاح میں چلی گئیں اور ایسا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19329]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19329، ترقيم محمد عوامة 18627)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18628 ترقیم الشثری: -- 19330
١٩٣٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة (عن) (١) مجاهد قال: إذا اسلم وهي في عدتها فهي امراته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ابن).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة بن سليمان، عن سعيد، عن قتادة، عن مجاهد، قال: " إذا اسلم وهي في عدتها ؛ فهي امراته"
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر نومسلم عورت کا خاوند اس کی عدت میں اسلام قبول کرلے تو وہ اسی کی بیوی رہے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19330]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19330، ترقيم محمد عوامة 18628)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18629 ترقیم الشثری: -- 19331
١٩٣٣١ - [حدثنا ابو بكر قال: نا ابن علية عن ابن ابي نجيح عن عطاء قال: إن اسلم -وهي في العدة- فهو احق بها] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب].
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن علية، عن ابن ابي نجيح، عن عطاء، قال: " إن اسلم وهي في العدة ؛ فهو احق بها"
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر نومسلم عورت کا خاوند اس کی عدت میں اسلام قبول کرلے تو وہ اس کا زیادہ حقدار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19331]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19331، ترقيم محمد عوامة 18629)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18630 ترقیم الشثری: -- 19332
١٩٣٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا (عبيد الله) (١) عن سفيان عن عمرو بن ميمون عن عمر بن عبد العزيز قال: هو احق بها (ما دامت) (٢) في العدة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: (عبد اللَّه).
(٢) في [س]: (وأنت).

حدثنا ابو بكر، قال: نا عبيد الله عن سفيان، عن عمرو بن ميمون، عن عمر بن عبد العزيز، قال: " هو احق بها ما دامت في العدة"
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر نومسلم عورت کا خاوند اس کی عدت میں اسلام قبول کرلے تو وہ اسی کی بیوی رہے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19332]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19332، ترقيم محمد عوامة 18630)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18631 ترقیم الشثری: -- 19333
١٩٣٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا عباد بن العوام عن حجاج عن عطاء قال: إذا اسلم -وهي في العدة- فهي امراته.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عباد بن العوام، عن حجاج، عن عطاء، قال: " إذا اسلم وهي في العدة ؛ فهي امراته"
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر نومسلم عورت کا خاوند اس کی عدت میں اسلام قبول کرلے تو وہ اسی کی بیوی رہے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19333]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19333، ترقيم محمد عوامة 18631)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں