🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. ما قالوا في لحم الغراب؟
کوے کے گوشت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20237 ترقیم الشثری: -- 21055
٢١٠٥٥ - حدثنا ابو معاوية عن هشام عن ابيه قال: من ياكل الغراب وقد سماه رسول الله ﷺ (فاسقا) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (فاسقاه).
(٢) مرسل؛ عروة بن الزبير تابعي.

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ کوے کا گوشت کون کھائے گا جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے فاسق قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21055]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21055، ترقيم محمد عوامة 20237)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20238 ترقیم الشثری: -- 21056
٢١٠٥٦ - حدثنا ابو اسامة عن عمران بن (حدير) (١) قال: سمعت عكرمة وسئل عن لحم الغراب (والحديا) (٢) فقال: دجاجة (سمينة) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (جرير)، وفي [جـ، ط]: (جدير).
(٢) سقط من: [جـ، ز، ك]، وفي [س]: (حددا).
(٣) في [أ، ب، س]: (سميته).

حضرت عکرمہ سے کوے اور چیل کے گوشت کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ یہ موٹی مرغی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21056]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21056، ترقيم محمد عوامة 20238)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20239 ترقیم الشثری: -- 21057
٢١٠٥٧ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي (عن ايوب عن ابن عباس) (١) انه سئل ⦗٢١٥⦘ عن لحم الغراب (والحديا) (٢) فقال: احل الله حلالا، وحرم حراما، وسكت عن اشياء فما سكت عنه فهو عفو (منه) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ، ولا يعرف لأيوب رواية عن ابن عباس والمشهور رواية أيوب عن عكرمة عن ابن عباس.
(٢) في [س، ك]: (الحدبا).
(٣) في [هـ]: (عنه).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کوے اور چیل کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے حرام چیزوں کو حرام قرار دے دیا اور حلال چیزوں کو حلال قرار دے دیا۔ کچھ چیزوں کے بارے میں خاموشی ہے جن کے بارے میں خاموشی ہے ان کے بارے میں معافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21057]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21057، ترقيم محمد عوامة 20239)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20240 ترقیم الشثری: -- 21058
٢١٠٥٨ - حدثنا وكيع عن محمد بن مسلم عن عبد الرحمن بن القاسم عن ابيه قال: لا باس به.
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حر ج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21058]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21058، ترقيم محمد عوامة 20240)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20241 ترقیم الشثری: -- 21059
٢١٠٥٩ - حدثنا عباد عن حجاج انه كان لا يرى بالطير كله باسا إلا ان (تقذر) (١) منه شيئا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (تفذر).
حضرت حجاج تمام پرندوں کو جائز قرار دیتے تھے سوائے اس کے کہ تمہیں ان میں سے کسی سے گھن آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21059]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21059، ترقيم محمد عوامة 20241)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20242 ترقیم الشثری: -- 21060
٢١٠٦٠ - حدثنا عباد عن حجاج عمن سمع إبراهيم مثله.
حضرت ابراہیم سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21060]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21060، ترقيم محمد عوامة 20242)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20243 ترقیم الشثری: -- 21061
٢١٠٦١ - حدثنا وكيع عن ابي مكين عن عكرمة قال: ما لم يحرم عليك (في القرآن) (١) فهو لك حلال.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، ك]: (في القرآن).
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جن چیزوں کی حرمت قرآن میں نہیں آئی وہ حلال ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21061]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21061، ترقيم محمد عوامة 20243)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
40. ما قالوا في (أكل) اليربوع؟
یربوع (چوہے کی مانند ایک جانور) کے کھانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20244 ترقیم الشثری: -- 21062
٢١٠٦٢ - حدثنا ابن مبارك عن معمر عن هشام عن ابيه قال: لا باس باكل اليربوع.
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ یربوع کھانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21062]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21062، ترقيم محمد عوامة 20244)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20245 ترقیم الشثری: -- 21063
٢١٠٦٣ - حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن هشام عن ابيه قال: لا باس به.
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ یربوع کھانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21063]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21063، ترقيم محمد عوامة 20245)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20246 ترقیم الشثری: -- 21064
٢١٠٦٤ - حدثنا (زيد) (١) بن (الحباب) (٢) عن حماد بن سلمة عن قتادة عن ابن ⦗٢١٦⦘ عباس قال: لا باس باليربوع (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يزيد).
(٢) في [هـ]: (حباب).
(٣) منقطع؛ قتادة عن ابن عباس منقطع.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ یربوع کھانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21064]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21064، ترقيم محمد عوامة 20246)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں