مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
44. في وسم الدابة، وما ذكروا فيه
جانور کے چہرے پر گدائی کرنے اور نشان لگانے کی ممانعت
ترقیم عوامۃ: 20297 ترقیم الشثری: -- 21115
٢١١١٥ - حدثنا وكيع عن الاوزاعي عن يحيى بن ابي كثير قال: قال رسول الله ﷺ:"لكل شيء (حرمة) (١) ، وحرمة البهائم وجوهها" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (حرملة).
(٢) مرسل؛ يحيى تابعي.
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہر ایک کی ایک لائق احترام چیز ہوتی ہے، جانوروں کی لائق احترام چیز ان کا چہرہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21115]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21115، ترقيم محمد عوامة 20297)
45. من رخص في السمة
جن حضرات نے جانور پر نشان لگانے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 20298 ترقیم الشثری: -- 21116
٢١١١٦ - حدثنا ابن نمير نا عثمان بن حكيم (قال) (١) : (اخبرني) (٢) عبد الرحمن ابن عبد العزيز عن يعلى بن مرة ان رسول الله ﷺ قال لرجل:"هبه لي" -او قال-:" (بعنيه) (٣) " يعني (جملا) (٤) قال: هو لك يا رسول الله! (فوسمه) (٥) سمة الصدقة ثم (بعث) (٦) (به) (٧) (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: زيادة (قال).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [ز، ك]: (تبيعيه)، وفي [ط]: (تعبيه)، وفي [أ، ب، س]: (بعينه).
(٤) في [س]: (حملًا).
(٥) في [أ، ب، ز، س، ط، ك]: (توسمه).
(٦) في [س]: (بعت).
(٧) سقط من: [ك].
(٨) مجهول؛ لجهالة عبد الرحمن، أخرجه أحمد (١٧٥٤٨)، والطبراني ٢٢/ (٦٩٤)، وأبو نعيم في دلائل النبوة (١٨٤).
حضرت یعلی رضی اللہ عنہ بن مرہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی سے فرمایا کہ اپنا اونٹ مجھے ہدیہ کردو، یا فرمایا کہ مجھے بیچ دو۔ اس نے کہا اے اللہ کے رسول! یہ اونٹ آپ کا ہوا، آپ نے اس اونٹ پر صدقے کا نشان لگا کر اسے روانہ کرا دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21116]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21116، ترقيم محمد عوامة 20298)
ترقیم عوامۃ: 20299 ترقیم الشثری: -- 21117
٢١١١٧ - حدثنا شريك عن ليث عن طاوس قال: لا باس (في السمة) (١) في مؤخر الاذن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: (بالسمة).
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ کان کے پیچھے نشان لگانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21117]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21117، ترقيم محمد عوامة 20299)
ترقیم عوامۃ: 20300 ترقیم الشثری: -- 21118
٢١١١٨ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: لا باس بالسمة في الاذن] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، س، هـ].
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ کان پر نشان لگانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21118]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21118، ترقيم محمد عوامة 20300)
ترقیم عوامۃ: 20301 ترقیم الشثری: -- 21119
٢١١١٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد بن سلمة عن محمد بن زياد قال: مر ابن عمر بابي وهو يسم وسم (قدامة) (١) بن (مظعون) (٢) ، فقال ابن عمر: لا ⦗٢٣١⦘ (تلحم) (٣) لا (تلحم) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط]: (قدمه).
(٢) في [س]: (مقعون).
(٣) في [س]: (نلتهم).
(٤) في [س]: (تلتهم).
(٥) صحيح.
حضرت محمد ابن زیاد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما میرے والد کے پاس سے گذرے وہ جانور پر حضرت قدامہ بن مظعون کا نشان لگا رہے تھے۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ اتنی زور سے نشان نہ لگا کہ گوشت تک پہنچ جائے۔ اتنی زور سے نشان نہ لگاؤ کہ گوشت تک پہنچ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21119]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21119، ترقيم محمد عوامة 20301)
ترقیم عوامۃ: 20302 ترقیم الشثری: -- 21120
٢١١٢٠ - حدثنا شبابة قال: نا شعبة عن هشام بن زيد قال: سمعت انس بن مالك يقول: (رايت) (١) رسول الله ﷺ وهو في (المربد) (٢) (يسم) (٣) غنما له -احسبه قال- في آذانها (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [س]: (المبريد)، وفي [ط]: (المريد).
(٣) في [س]: (بسم).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٥٤٢)، ومسلم (٢١١٩).
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ مقام مربد میں اپنی بکریوں پر (میرا خیال ہے کہ انہوں نے کہا: ان کے کانوں پر) نشان لگا رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21120]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21120، ترقيم محمد عوامة 20302)
ترقیم عوامۃ: 20303 ترقیم الشثری: -- 21121
٢١١٢١ - حدثنا ابن عيينة عن إسحاق بن سليمان عن ابيه قال: سالت الشعبي عن وسم الغنم في آذانها فلم ير به باسا.
حضرت سلیمان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے بکریوں کے کانوں پر نشان لگانے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اسے جائز قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21121]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21121، ترقيم محمد عوامة 20303)
46. في اتخاذ الكلب وما ينقص من أجره
کتا پالنے کی مذمت اور اس کی وجہ سے ثواب کا نقصان
ترقیم عوامۃ: 20304 ترقیم الشثری: -- 21122
٢١١٢٢ - حدثنا ابن (عيينة) (١) عن عبد الله بن دينار قال: ذهبت مع ابن عمر إلى بني معاوية (فنبحت) (٢) علينا (كلاب) (٣) فقال: قال رسول الله ﷺ:"من اقتنى كلبا إلا كلب ضارية او ماشية نقص من اجره كل يوم (قيراطان) (٤) " (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عينة).
(٢) في [س]: (فتجبت).
(٣) في [س]: (الكلاب).
(٤) في [س]: (قيرطان).
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٤٨٠)، ومسلم (١٥٧٤) [٥٢].
حضرت عبد اللہ بن دینار فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ بنو معاویہ کی طرف گیا۔ وہاں کچھ کتے ہم پر بھونکے تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے شکار یا مویشیوں کی حفاظت کے علاوہ کسی اور غرض سے کتا پالا تو اس کے ثواب سے روزانہ دو قیراط کی کمی کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21122]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21122، ترقيم محمد عوامة 20304)
ترقیم عوامۃ: 20305 ترقیم الشثری: -- 21123
٢١١٢٣ - [حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن سالم عن ابيه قال: قال رسول الله ﷺ:"من اقتنى كلبا إلا كلب صيد او ماشية نقص من اجره كل يوم قيراطان"] (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، س، هـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم باب [٢٠٠] برقم (١٥٧٤)، وأحمد (٤٥٤٩).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے شکار یا مویشیوں کی حفاظت کے علاوہ کسی اور غرض سے کتا پالا تو اس کے ثواب سے روزانہ دو قیراط کمی کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21123]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21123، ترقيم محمد عوامة 20305)
ترقیم عوامۃ: 20306 ترقیم الشثری: -- 21124
٢١١٢٤ - حدثنا وكيع عن حنظلة عن سالم عن ابيه قال: قال رسول الله ﷺ:"من اقتنى كلبا إلا كلب صيد او ماشية نقص من اجره كل يوم (قيراطان) (١) " (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (قيرظان).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٧٤) [٥٤] والترمذي (١٤٨٨).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے شکار یا مویشیوں کی حفاظت کے علاوہ کسی اور غرض سے کتا پالا تو اس کے ثواب سے روزانہ دو قیراط کمی کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21124]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21124، ترقيم محمد عوامة 20306)