🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
139. في هذه الآية: ﴿ومن الناس من يشتري لهو الحديث﴾
قرآن مجید کی آیت{وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَشْتَرِی لَہْوَ الْحَدِیثِ} کی تفسیر کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21538 ترقیم الشثری: -- 22436
٢٢٤٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (ابن) (١) ابي ليلى عن الحكم عن مقسم عن ابن عباس قال: الغناء وشراء المغنية (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) ضعيف؛ ابن أبي ليلى سيئ الحفظ.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ اس سے مراد گانا بجانا اور گانے والی باندی خریدنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22436]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22436، ترقيم محمد عوامة 21538)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21539 ترقیم الشثری: -- 22437
٢٢٤٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن (علية) (١) عن ليث عن مجاهد قال: هو الغناء (والغناء) (٢) منه، (والاستماع) (٣) إليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عيينة)، وانظر: تفسير الطبري (٢١/ ٦٢).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [ط]: (الاستمتاع).

حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی آیت { وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَشْتَرِی لَہْوَ الْحَدِیثِ } سے مراد گانا بجانا اور گانا سننا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22437]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22437، ترقيم محمد عوامة 21539)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21540 ترقیم الشثری: -- 22438
٢٢٤٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن إسماعيل بن ابي خالد عن شعيب عن عكرمة قال: هو الغناء.
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ گانا مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22438]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22438، ترقيم محمد عوامة 21540)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21541 ترقیم الشثری: -- 22439
٢٢٤٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن اسامة بن زيد قال: سمعت عكرمة (يقول) (١) : هو الغناء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ گانا مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22439]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22439، ترقيم محمد عوامة 21541)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21542 ترقیم الشثری: -- 22440
٢٢٤٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن مجاهد قال: هو الغناء.
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ گانا مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22440]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22440، ترقيم محمد عوامة 21542)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21543 ترقیم الشثری: -- 22441
٢٢٤٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب قال: هو الغناء.
حضرت حبیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ گانا مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22441]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22441، ترقيم محمد عوامة 21543)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21544 ترقیم الشثری: -- 22442
٢٢٤٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عطاء عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: هو الغناء ونحوه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ رواية ابن فضيل عن عطاء بعد اختلاطه.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس سے گانا (موسیقی) اور اس جیسی دوسری چیزیں مراد ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22442]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22442، ترقيم محمد عوامة 21544)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21545 ترقیم الشثری: -- 22443
٢٢٤٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن حبيب بن ابي ثابت عن مجاهد وإبراهيم، قال إبراهيم: الغناء ينبت النفاق (في القلب) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ گانا بجانا (یا سننا) دل میں نفاق پیدا کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22443]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22443، ترقيم محمد عوامة 21545)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22444
٢٢٤٤٤ - قال: وقال مجاهد: ﴿ومن الناس من يشتري لهو الحديث﴾ [لقمان: ٦] : (هو) (١) الغناء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ح، ط، هـ].
راوی کہتے ہیں کہ حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ قرآن مجید کی آیت { وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَشْتَرِی لَہْوَ الْحَدِیثِ } سے مراد گانا (موسیقی) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22444]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22444، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
140. في الرجل يلتقط الصبي فينفق عليه
کسی شخص کو کوئی بچہ ملے اور وہ اُس کو پا لے اور اُس پر خرچ کرے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21546 ترقیم الشثری: -- 22445
٢٢٤٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن ابن عون قال: حدثنا المسور بن (زيد) (١) ان امراة التقطت صبيا، فانفقت عليه حتى شب، ثم طلبت نفقتها، فكتب في ذلك إلى عمر بن عبد العزيز ان تستحلف انها لم (تنفق) (٢) عليه احتسابا، فإن حلفت (استسعي) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ط، هـ]: (يزيد).
(٢) في [ح، ز، ط]: (ينفق).
(٣) في [هـ]: (استغنى).

حضرت مسور بن زید رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک عورت کو بچہ ملا، اس نے اس کو پالا اور اس پر خرچ کیا یہاں تک کہ وہ جوان ہوگیا، پھر خاتون نے اس لڑکے سے نفقہ کا مطالبہ کیا، اس لڑکے کے باریحضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کو خط لکھ کر اس کا حکم طلب کیا گیا۔ آپ نے جواب میں فرمایا کہ اس عورت سے قسم لی جائے گی کہ اس نے ثواب کی نیت سے لڑکے پر خرچ نہیں کیا۔ اگر وہ قسم کھالے تو لڑکے سے نفقے کے لیے سعی کرنے کو کہا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22445]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22445، ترقيم محمد عوامة 21546)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں