مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
142. في بيع الرقم
گاہک سے بیع مرابحہ کرنے یا اسے دھوکہ دینے کے لیے کپڑے وغیرہ پر قیمت لکھ کر چٹ لگا دینا
ترقیم عوامۃ: 21555 ترقیم الشثری: -- 22456
٢٢٤٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان قال: حدثنا عبد الملك بن ابي القاسم قال: سالت نافعا وربيعة فقلت: (نشتري) (١) البز ثم نزيد عليه فوق ثمنه، ثم نرقمه عليه ثم نبيعه مرابحة ولا نبين الزيادة (فقالا) (٢) : هذه المخالبة والمكاذبة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (يشتري).
(٢) في [أ، جـ، س، ز، هـ]: (فقال: لا).
حضرت عبد الملک بن ابی قاسم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع اور حضرت ربیعہ سے دریافت کیا کہ: ہم لوگ کپڑا خریدتے ہیں پھر اس پر کچھ ثمن کا اضافہ کرتے ہیں اور پھر اس پر قیمت کی چٹ لگا دیتے ہیں اور اس کو بیع مرابحہ کرتے ہوئے فروخت کردیتے ہیں، لیکن جو ثمن زیادہ کیا ہے اس کو بیان نہیں کرتے، ایسا کرنا کیسا ہے؟ ان دونوں نے فرمایا کہ نہیں یہ تو دھوکہ اور جھوٹ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22456]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22456، ترقيم محمد عوامة 21555)
ترقیم عوامۃ: 21556 ترقیم الشثری: -- 22457
٢٢٤٥٧ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن إسرائيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا باس ان يرسم الثياب ثم يقول: ابيعكم على رسمي هذا مرابحة، ولا يبين الزيادة] (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [ز].
(٢) في [أ، جـ، س، هـ]: زيادة (فقال: لا، هذه المخالبة والمكاذبة).
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں کہ آپ کپڑوں پر قیمت لکھ دو پھر یہ کہتے ہوئے فروخت کرو کہ: میں آپ کو اس قیمت پر بیع مرابحہ کے ساتھ فروخت کرتا ہوں، اور اضافہ کو بیان نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22457]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22457، ترقيم محمد عوامة 21556)
ترقیم عوامۃ: 21557 ترقیم الشثری: -- 22458
٢٢٤٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة (١) عن (ابن) (٢) ابي (غنية) (٣) عن الحكم انه قال ذلك، (وقال) (٤) : إنما هو شبه المساومة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (عن إسرائيل).
(٢) سقط من: [أ، ح، هـ].
(٣) في [هـ]: (عتبة).
(٤) سقط من: [ز].
حضرت حکم رحمہ اللہ نے بھی یہی فرمایا، اور فرمایا کہ یہ تو بیع مساومہ کے مثل ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22458]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22458، ترقيم محمد عوامة 21557)
143. في الرجلين يختصمان في الشيء فيقيم أحدهما بينته
دو آدمیوں کا کسی چیز کے بارے میں جھگڑا ہو جائے پھر ان میں سے ایک گواہ پیش کر دے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21558 ترقیم الشثری: -- 22459
٢٢٤٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن الشعبي قال: ادعى رجل بغلا في يد رجل واقام البينة انه له، واقام الذي هو في يده: البينة (انه) (١) انتجه، فقضى به شريح للذي هو في يده.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے دوسرے کے قبضہ میں موجود خچر پر دعویٰ کیا اور گواہ پیش کر دئیے۔ پھر وہ جس کے قبضے میں تھا اس نے اس بات پر گواہ پیش کردیے کہ یہ خچر اس کے پاس پیدا ہوا ہے۔ حضرت شریح رحمہ اللہ نے اس کا فیصلہ اس کے لئے کردیا جس کے قبضے میں وہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22459]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22459، ترقيم محمد عوامة 21558)
ترقیم عوامۃ: 21559 ترقیم الشثری: -- 22460
٢٢٤٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن عياش عن ابي حصين قال: اختصم إلى عبد الله بن عتبة في (لوال) (١) وانا عنده، (فاقام) (٢) كل واحد (منهما) (٣) البينة انها له، قال: فرايت عبد الله بن عتبة يحركهن بيده ويقول: هي (للمتلد) (٤) ، هي للذي في يده.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) جمع لؤلؤة، في [ح، ز]: (لوالي)، وفي [هـ]: (الوالي).
(٢) في [ط]: (فقام).
(٣) في [ط]: (منهن).
(٤) في [أ، ح، هـ]: (للمتلا).
حضرت ابو حصین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن عتبہ کے پاس تھا کہ آپ کے پاس موتیوں کا جھگڑا لایا گیا، ان میں سے ہر ایک نے گواہ پیش کئے کہ یہ اس کا ہے، میں نے حضرت عبد اللہ بن عتبہ کو دیکھا کہ وہ اُ س کو اپنے ہاتھ سے حرکت دے رہے تھے اور فرما رہے تھے کہ یہ پرانے قابض کا ہے، یہ اس کا ہے جس کے قبضہ میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22460]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22460، ترقيم محمد عوامة 21559)
ترقیم عوامۃ: 21560 ترقیم الشثری: -- 22461
٢٢٤٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن حجاج عن الحكم قال: وجد بغل في النهرين، (فاقام) (١) كل فرقة البينة انه لهم، فقضى به عبد الله بن عتبة: (للذي هو) (٢) في ايديهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أقامت).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (هو للذي).
حضرت حکم سے مروی ہے کہ نہرین میں ایک خچر پایا گیا، اس کے بارے میں دو گروہوں کا جھگڑا ہوگیا، ہر گروہ نے گواہ قائم کئے یہ خچر ان کا ہے، حضرت عبد اللہ بن عتبہ رحمہ اللہ نے فیصلہ فرمایا کہ جن کا قبضہ ہے یہ ان کا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22461]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22461، ترقيم محمد عوامة 21560)
ترقیم عوامۃ: 21561 ترقیم الشثری: -- 22462
٢٢٤٦٢ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن ابي زائدة عن حجاج عن حماد عن إبراهيم قال: إذا استوت البينتان فهو للذي في ايديهم] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب دونوں فریقوں کے گواہ برابر ہوں تو چیز اس کے لئے ہوگی جس کا قبضہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22462]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22462، ترقيم محمد عوامة 21561)
ترقیم عوامۃ: 21562 ترقیم الشثری: -- 22463
٢٢٤٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا شهد شاهدان ان هذه الدابة لفلان و (نتجت) (١) عنده، وشهد شاهدان انها لفلان و (نتجت) (٢) عنده، (فهي) (٣) للذي في يده.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط]: (نتج).
(٢) في [أ، جـ، ح، ط]: (نتج).
(٣) في [أ، جـ، ح، ز]: (فهو).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب دو گواہ اس بات پر گواہی دیں کہ یہ جانور فلاں شخص کا ہے اور اس کے پاس پیدا ہوا ہے، اور دوسرے دو گواہ گواہی دیں کہ یہ فلاں کا ہے اور اس کے پاس پیدا ہوا ہے تو جس کے قبضہ میں ہوگا اس کے لئے فیصلہ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22463]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22463، ترقيم محمد عوامة 21562)
ترقیم عوامۃ: 21563 ترقیم الشثری: -- 22464
٢٢٤٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن (حسن) (١) بن صاع عن اشعث عن الحكم في الرجل يكون في يده الثوب فيقيم الرجل البينة انه ثوبه، ويقيم الذي (هو) (٢) في يده البينة انه ثوبه، فقال: هو للذي في يده، وقال في الدابة: يقيم هذا البينة (انها دابته) (٣) ، ويقيم الذي (هي) (٤) في يده البينة انها دابته قال: هي للذي في يده.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (حسين).
(٢) سقط من: [هـ، و].
(٣) سقط من: [أ، جـ، ح، س، هـ].
(٤) سقط من: [ح، هـ].
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ ایک شخص کے پاس کپڑا تھا ایک شخص نے گواہ پیش کر دئیے کہ یہ اس کا کپڑا ہے، اور جس کے پاس تھا اس نے بھی گواہ پیش کر دئیے کہ یہ اس کا ہے، تو آپ نے فرمایا کہ جس کے قبضہ میں ہے اس کا ہے، اور جانور میں ایک شخص نے گواہ پیش کئے کہ یہ اس کا جانور ہے، اور جس کا قبضہ تھا اس نے گواہ پیش کر دئیے کہ یہ اس کا جانور ہے، آپ نے فرمایا جس کے قبضہ میں ہے اس کا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22464]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22464، ترقيم محمد عوامة 21563)
ترقیم عوامۃ: 21564 ترقیم الشثری: -- 22465
٢٢٤٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن سماك (عن) (١) تميم بن طرفة ان رجلين ادعيا بعيرا، فاقام كل واحد (منهما) (٢) البينة انه له، فقضى به النبي ﷺ انه بينهما (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بن).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) مرسل؛ تميم تابعي، أخرجه أبو داود في المراسيل (٣٣٩)، والطحاوي (٣/ ٢٦٣)، وفي شرح المشكل (٤٧٥٨)، والبيهقي ١٠/ ٤٥٨، وعبد الرزاق ٨/ ٢٨٦، وسيأتي متصلًا ١٠/ ١٥٦ برقم [٣٠٩٩٦]، كما سيأتي برقم [٣١٠٧٧] من حديث أبي سعيد.
حضرت تمیم بن طرفۃ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ دو آدمیوں نے ایک اونٹ کے متعلق دعویٰ کیا اور ہر ایک نے گواہ پیش کر دئیے کہ یہ اس کا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ فرمایا کہ یہ ان دونوں کا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22465]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22465، ترقيم محمد عوامة 21564)