🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. (في) الرجل يهوق أو يفلس وعنده سلعة بعينها
اگر کوئی آدمی مر جائے یا مفلس ہو جائے اور اس کے پاس سامان ہو تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20475 ترقیم الشثری: -- 21306
٢١٣٠٦ - (حدثنا) (١) هشيم وجرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: (هو) (٢) اسوة الغرماء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز]: (ثنا).
(٢) سقط من: [ك، ز].

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ بھی قرض خواہوں کا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21306]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21306، ترقيم محمد عوامة 20475)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20476 ترقیم الشثری: -- 21307
٢١٣٠٧ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن قال: هو اسوة الغرماء.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ وہ بھی غرماء کا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21307]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21307، ترقيم محمد عوامة 20476)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20477 ترقیم الشثری: -- 21308
٢١٣٠٨ - حدثنا محمد بن فضيل عن عطاء بن السائب عن الشعبي انه اتاه رجل [فقال: (إني) (١) (دفعت) (٢) ] (٣) إلى رجل مالا مضاربة، فانطلق حتى إذا ⦗٢٧٧⦘ بلغ حلوان مات، فانطلقت (فوجدت) (٤) (كيسي) (٥) بعينه، فقال عامر: ليس لك دون الغرماء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ب]: (رفعت).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [ط].
(٤) في [س]: (فدجدت).
(٥) في [ط]: بياض.

حضرت شعبی کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے سوال کیا کہ میں نے ایک آدمی کو مضاربت کے لیے کچھ مال دیا تھا، وہ سفر تجارت کے لیے نکلا اور حلوان میں اس کا انتقال ہوگیا۔ میں پیچھے گیا اور میں نے دیکھا کہ میری دی ہوئی تھیلی بعینہٖ موجود ہے۔ حضرت عامر نے فرمایا کہ قرض خواہوں کو چھوڑ کر تو نہیں لے سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21308]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21308، ترقيم محمد عوامة 20477)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20478 ترقیم الشثری: -- 21309
٢١٣٠٩ - حدثنا هشيم عن عمرو بن دينار عمن حدثه عن ابي هريرة قال: من وجد عين ماله عند رجل قد افلس فهو احق به ممن سواه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام الراوي عن أبي هريرة.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس شخص کا مال کسی مفلس ہوجانے والے کے پاس بعینہٖ موجود ہو تو وہ اس کا باقی سب سے زیادہ مستحق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21309]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21309، ترقيم محمد عوامة 20478)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20479 ترقیم الشثری: -- 21310
٢١٣١٠ - حدثنا وكيع عن هشام الدستوائي (عن قتادة عن خلاس) (١) عن علي قال: إذا افلس وسلعته قائمة بعينها فهو اسوة الغرماء (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز، س، ك، هـ]: (عن خلاس عن قتادة)، وانظر: مصنف عبد الرزاق (١٥١٧٠)، وكتب التراجم.
(٢) صحيح.

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص کا مال مفلس ہوجانے والے شخص کے پاس بعینہٖ موجود ہو تو وہ قرض خواہوں کے برابر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21310]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21310، ترقيم محمد عوامة 20479)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20480 ترقیم الشثری: -- 21311
٢١٣١١ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: هو اسوة الغرماء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ثنا).
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ قرض خواہوں کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21311]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21311، ترقيم محمد عوامة 20480)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20481 ترقیم الشثری: -- 21312
٢١٣١٢ - حدثنا حفص عن (اشعث) (١) عن الحسن قال: هو اسوة الغرماء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: يمكن (ليث).
حسن فرماتے ہیں کہ وہ قرض خواہوں کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21312]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21312، ترقيم محمد عوامة 20481)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20482 ترقیم الشثری: -- 21313
٢١٣١٣ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: هو اسوة (الغرماء) (٢) إلا ان يكون حبسها له سلطان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ثنا).
(٢) سقط من: [س، هـ].

ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ قرض خواہوں کے برابر ہے، البتہ یہ کہ سلطان نے اسے اس کے لیے روک رکھا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21313]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21313، ترقيم محمد عوامة 20482)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
16. الرجل يسن الرجل السكنى
ایک آدمی دوسرے کو کسی مکان میں ٹھہرا لے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20483 ترقیم الشثری: -- 21314
٢١٣١٤ - حدثنا علي بن مسهر عن (عبد الله) (١) عن نافع ان حفصة بنت عمر اسكنت اسماء بنت زيد حجرة لها حياتها، فلما توفيت حفصة قبض ابن عمر الحجرة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، س، ط]: (عبيد اللَّه).
(٢) ضعيف؛ لضعف عبد اللَّه.

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا نے اسماء بنت زید کو ان کی پوری زندگی کے لیے اپنے کمرے میں ٹھہرایا۔ جب حضرت حفصہ کا انتقال ہوگیا تو وہ کمرہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے حاصل کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21314]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21314، ترقيم محمد عوامة 20483)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20484 ترقیم الشثری: -- 21315
٢١٣١٥ - حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن خالد الحذاء قال: كتب عمر بن عبد العزيز ان السكنى عارية. فإذا قال: هي له و (لعقبه) (١) ، (فهي له و (لعقبه) ) (٢) (٣) ما بقيت منهم امراة، فإذا انقرضوا جميعا رجعت إلى ورثته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (تعقبه).
(٢) في [س]: (تعقبه).
(٣) سقط من: [ع].

حضرت عمر بن عبد العزیز نے خط میں لکھا کہ رہائش عاریہ کی چیز ہے۔ اگر رہائش دینے والا کہے کہ یہ اس کے لیے اور اس کے بعد آنے والوں کے لیے ہے تو یہ اس کے لیے اور اس کے بعد آنے والوں کے لیے ہوگی۔ جب تک ان میں سے ایک عورت بھی باقی رہے۔ اگر ایک عورت بھی باقی نہ رہے تو ورثاء کی طرف لوٹ جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21315]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21315، ترقيم محمد عوامة 20484)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں