مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. الرجل يسن الرجل السكنى
ایک آدمی دوسرے کو کسی مکان میں ٹھہرا لے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20485 ترقیم الشثری: -- 21316
٢١٣١٦ - حدثنا ابن ابي زائدة عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يسكن الرجل له و (لعقبه) (١) ثم يموت. قال: لاتستطيع ورثته ان يخرجوه ولا عقبه ما بقي منهم احد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (تعقبه).
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے کسی آدمی کو اور اس کے بعد والوں کو اپنے کسی مکان میں ٹھہرایا پھر وہ مرگیا تو ورثاء اسے اور اس کے بعد والوں کو نکال نہیں سکتے جب تک ان میں سے ایک فرد بھی باقی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21316]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21316، ترقيم محمد عوامة 20485)
ترقیم عوامۃ: 20486 ترقیم الشثری: -- 21317
٢١٣١٧ - حدثنا وكيع عن السائب (بن) (١) عمر عن ابن ابي مليكة قال: كانت عائشة إذا اسكنت قالت: اسكنتك ما بدا لي (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ز، ط، هـ]: (عن).
(٢) صحيح.
حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتی ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا جب کسی کو اپنے کسی مکان میں ٹھہراتیں تو فرماتیں کہ میں تمہیں اس وقت تک کے لیے ٹھہراتی ہوں جب تک مناسب سمجھوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21317]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21317، ترقيم محمد عوامة 20486)
ترقیم عوامۃ: 20487 ترقیم الشثری: -- 21318
٢١٣١٨ - حدثنا ابن ابي زائدة عن حجاج عن عثمان ابن اخي شريح عن شريح قال: السكنى (على) (١) ما اشترط صاحبها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، س، ط، هـ].
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ کسی کو رہائش دینے کا معاملہ صاحب مکان کی لگائی ہوئی شرط کے مطابق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21318]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21318، ترقيم محمد عوامة 20487)
ترقیم عوامۃ: 20488 ترقیم الشثری: -- 21319
٢١٣١٩ - حدثنا حفص عن حجاج (عن عثمان) (١) عن شريح بنحوه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21319]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21319، ترقيم محمد عوامة 20488)
ترقیم عوامۃ: 20489 ترقیم الشثری: -- 21320
٢١٣٢٠ - حدثنا حفص عن اشعث عن الحسن والشعبي (قالا) (١) : (السكنى) (٢) عارية.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، ط، ك]: (قال).
(٢) في [س]: (لا سكنى إلا).
حضرت حسن اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ رہائش عاریہ کی چیز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21320]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21320، ترقيم محمد عوامة 20489)
ترقیم عوامۃ: 20490 ترقیم الشثری: -- 21321
٢١٣٢١ - (حدثنا) (١) هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: سالته عن رجل اسكن رجلا داره، فمات المسكن و (المسكن) (٢) قال: يرجع إلى (ورثة) (٣) المسكن؛ قال: قلت: يا (ابا) (٤) عمران (اليس) (٥) كان (يقال) (٦) : من ملك شيئا حياته فهو لورثته من بعده، قال: إنما (ذلك) (٧) في العمرى، فاما السكنى والغلة والعارية فإنها ترجع إلى ورثتها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز]: (ثنا).
(٢) في [أ، ب]: (الساكن)، وفي [جـ، س، ز، ط، ك]: (السكن).
(٣) في [س، ك]: (ورثته).
(٤) في [ط، هـ]: (وأنا)، وفي [أ، ب]: (فأنا).
(٥) في [أ، ب، هـ]: (السر).
(٦) في [ب، هـ]: (يقول).
(٧) في [جـ، ك]: (ذاك)، وكذلك [ط].
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے سوال کیا کہ اگر ایک آدمی کسی کو اپنے گھر میں ٹھہرائے، پھر ٹھہرانے والا اور ٹھہرا ہوا انتقال کر جائے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ مکان ٹھہرانے والے کے ورثاء کے پاس آجائے گا۔ میں نے عرض کیا اے ابو عمران! کیا یہ نہیں کہا جاتا تھا کہ جس شخص کو تاحیات کسی چیز کا مالک بنایا جائے تو وہ اس کے بعد اس کے ورثاء کی ہوتی ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ یہ عمریٰ میں ہوتا ہے۔ رہائش، غلہ اور عاریہ ورثاء کی طرف لوٹتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21321]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21321، ترقيم محمد عوامة 20490)
ترقیم عوامۃ: 20491 ترقیم الشثری: -- 21322
٢١٣٢٢ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا وهب الرجل شيئا فقال: هو لك ولعقبك، فهو له ولورثته، وإذا قال: هي لك حياتك، فهي راجعة إليه.
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے کسی کو کوئی چیز سپرد کرتے ہوئے کہا کہ یہ تیرے لیے اور تیری اولاد کے لیے ہے، تو وہ اس کے لیے اور اس کے ورثاء کے لیے ہوگی اور اگر یہ کہا کہ یہ تیری زندگی میں تیرے لیے ہے تو یہ ہدیہ کرنے والے کی طرف لوٹے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21322]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21322، ترقيم محمد عوامة 20491)
ترقیم عوامۃ: 20492 ترقیم الشثری: -- 21323
٢١٣٢٣ - حدثنا ابن ابي (غنية) (١) عن ابيه عن الحكم قال: السكنى عارية.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: (عتبة)، وفي [جـ]: (عقبه)، وفي [ط]: (عنبة).
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ رہائش عاریہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21323]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21323، ترقيم محمد عوامة 20492)
ترقیم عوامۃ: 20493 ترقیم الشثری: -- 21324
٢١٣٢٤ - حدثنا ابن ابي زائدة عن اشعث عن محمد قال: اختصم إخوة إلى شريح فقال احدهم: زوجني و (اسكنني) (١) و (اثابني) (٢) فقال: (ازوجه) (٣) واسكنه؟ (فقالوا) (٤) : (زوجه) (٥) واسكنه فقال: شاهدان ذو (ا) (٦) عدل على انه (آثرك) (٧) بها على نفسه في حياته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط]: (أسكنى).
(٢) في [أ، ب، س]: (انابني)، وفي [هـ]: (انا بني).
(٣) في [س]: (زووجه).
(٤) في [جـ]: (فقال).
(٥) في [ط]: (أزوجه).
(٦) سقط من: [ز، ك].
(٧) في [س]: (اشرك).
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ حضرت شریح کی عدالت میں کچھ بھائیوں کا جھگڑا ہوا۔ ایک کہتا تھا کہ اس نے میرے شادی کرائی، مجھے رہائش دی اور مجھے ٹھکانہ دیا، حضرت شریح نے سوال کیا کہ کیا اس نے اس کی شادی کرائی اور رہائش دی۔ لوگوں نے تصدیق کی تو قاضی شریح نے فرمایا کہ دو عادل گواہ یہ گواہی دیں کہ اس نے تجھے اپنے زندگی میں خود پر ترجیح دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21324]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21324، ترقيم محمد عوامة 20493)
17. من قال: (لا) تجوز الصدقة حتى (تقبض)
جن حضرات کے نزدیک قبضے سے پہلے صدقہ و زکوۃ معتبر نہیں
ترقیم عوامۃ: 20494 ترقیم الشثری: -- 21325
٢١٣٢٥ - حدثنا عبد الله بن المبارك عن معمر عن الزهري قال: تصدق رجل بمائة دينار على ابنه، وهما شريكا (ن) (١) ، والمال في (يدي) (٢) (ابنه) (٣) . قال: لا ⦗٢٨١⦘ يجوز حتى (يحوزها) (٤) ، قضى ابو بكر وعمر: (انه) (٥) إن لم (يحز) (٦) فلا شيء له (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [س]: (اليدى)، وفي [جـ]: (يد).
(٣) في [س]: (أنه)، ولعل الصواب (أبيه).
(٤) في [أ، ب]: (يجوزها)، وكذلك في [س]، وفي (ط): (بحوزها).
(٥) في [جـ، ك، ز]: زيادة (أنه).
(٦) في [أ، ط، هـ]: (يجز).
(٧) منقطع؛ الزهري لم يدرك أبا بكر وعمر.
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنے بیٹے کو ایک سو دینار صدقہ میں دیئے۔ وہ دونوں شریک تھے اور مال بیٹے کے ہاتھ میں تھا۔ تو یہ صدقہ اس وقت تک درست نہیں جب تک وہ قبضہ نہ کرلے۔ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا فیصلہ ہے کہ اگر ا س نے قبضہ نہ کیا تو اسے کچھ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21325]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21325، ترقيم محمد عوامة 20494)