🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
188. في الرجل يعتق العبد وله مال
کوئی شخص اپنا غلام آزاد کرے اُس (غلام) کے پاس اپنا مال بھی موجود ہوتو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21944 ترقیم الشثری: -- 22876
٢٢٨٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي عن ابن عون عن محمد في الذي يعتق العبد وله مال، قال: احب ان يبين له، إن اراد ان يمسكه ⦗٩٧⦘ (امسكه) (١) وإن (اراد) (٢) ان يجعله معه جعله (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (مسكه).
(٢) في [أ، ح]: (يراد).
(٣) في [ز]: زيادة (معه).

حضرت محمد رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو ایسا غلام آزاد کرے جس کے پاس اپنا مال بھی ہو، فرماتے ہیں کہ میں اس بات کو پسند کرتا ہوں کہ اس سے بیان کردیا جائے۔ اگر مال رکھنے کا ارادہ ہو اس کو رکھ لیا جائے اور اگر غلام کو دینے کا ارادہ ہو تو اسی کو دے دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22876]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22876، ترقيم محمد عوامة 21944)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21945 ترقیم الشثری: -- 22877
٢٢٨٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا اعتق (الرجل) (١) (مملوكه) (٢) وله مال فماله (لمملوكه) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (العبد)، وفي [جـ، ر]: (الرجل).
(٢) في [ط]: (مملكه).
(٣) في [هـ]: (مملوكه).

حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص ایسا غلام آزاد کرے جس کے پاس مال بھی ہو تو وہ مال غلام کو ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22877]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22877، ترقيم محمد عوامة 21945)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21946 ترقیم الشثری: -- 22878
٢٢٨٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم قال: إذا اعتقه فالمال للسيد.
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب غلام آزاد کیا جائے تو اس کا جو مال ہے وہ آقا کا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22878]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22878، ترقيم محمد عوامة 21946)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
189. في الرجل يسلم وله أرض
کافر اِس حال میں مسلمان ہو کہ اُس کے پاس اپنی زمین ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21947 ترقیم الشثری: -- 22879
٢٢٨٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن محمد بن قيس عن محمد بن عبيد الله ابي عون الثقفي عن (عمر وعلي) (١) (قالا) (٢) : إذا اسلم وله ارض، وضعنا عنه الجرية واخذنا منه خراجها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عمرو وعلي).
(٢) في [أ، ط]: (قال).
(٣) منقطع؛ رواية الثقفي عن عمر وعلي منقطعة.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ جب کافر مسلمان ہوجائے اور اس کے پاس زمین بھی ہو، تو ہم اس سے جزیہ ختم کردیں گے اور اس سے خراج لیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22879]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22879، ترقيم محمد عوامة 21947)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21948 ترقیم الشثری: -- 22880
٢٢٨٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن سيار عن الزبير بن عدي ان دهقانا اسلم على عهد علي فقال له علي: إن اقمت في ارضك رفعنا الجرية عن ⦗٩٨⦘ راسك واخذناها من ارضك، وإن تحولت عنها فنحن احق بها (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ رواية الزبير بن عدي عن علي منقطعة.
حضرت زبیر بن عدی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں ایک دہقان (زمیندار) مسلمان ہوا، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا: اگر تو اپنی زمین پر قائم رہتا ہے تو ہم تیرے اوپر سے جزیہ ختم کردیں گے، اور تیری زمین سے (خراج) لیں گے، اور اگر تو اس سے پھرتا ہے تو ہم لوگ اس زمین کے زیادہ حقدار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22880]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22880، ترقيم محمد عوامة 21948)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21949 ترقیم الشثری: -- 22881
٢٢٨٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن حصين ان رجلين من اهل اليس (١) اسلما في عهد عمر فاتيا عمر فاخبراه بإسلامهما، فكتب (لهما) (٢) إلى عثمان بن حنيف ان يرفع الجزية عن رؤوسهما وان ياخذ الطسق (٣) من ارضيهما (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أليس قرية في الأنبار، وفي [أ، ح، ط]: (اللبس).
(٢) في [ب]: (عمر).
(٣) الطسق: مبلغ مالي يوضع خراجًا على الأرض، وفي [أ، ح، ط]: (الطين).
(٤) منقطع حكمًا؛ هشيم مدلس.

حضرت حصین سے مروی ہے کہ اہل الیس میں سے دو شخص حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں مسلمان ہوئے، اور وہ دونوں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اپنے اسلام لانے کے متعلق آپ کو آگاہ کیا، آپ نے ان دونوں کے متعلق حضرت عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ کو لکھا کہ ان سے جزیہ ختم کرو اور ان کی زمین سے خراج وصول کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22881]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22881، ترقيم محمد عوامة 21949)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21950 ترقیم الشثری: -- 22882
٢٢٨٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب ان دهقانة من (١) نهر الملك اسلمت، فقال: عمر ادفعوا إليها (ارضها) (٢) (تؤدي) (٣) (عنها) (٤) الخراج (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (أهل)، نهر الملك منطقة في بغداد.
(٢) سقط من: [أ، ح، ط]، وفي [جـ، ز]: (مالها).
(٣) سقط من: [جـ]، وفي [أ، ح]: (يؤدى).
(٤) في [أ، ح]: (عليها).
(٥) صحيح.

حضرت طارق سے مروی ہے کہ نہر ملک (بغداد) کی ایک دہقان (زمیندار) عورت مسلمان ہوگئی، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: اس کو اس کی زمین دے دو اور اس سے خراج وصول کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22882]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22882، ترقيم محمد عوامة 21950)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21951 ترقیم الشثری: -- 22883
٢٢٨٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن حسن بن صالح عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب ان دهقانة اسلمت (من نهر الملك) (١) فكتب عمر ان خيروها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (في نهر الملوك).
(٢) صحيح.

حضرت طارق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نہر ملک کی ایک دہقان (زمیندار) عورت مسلمان ہوگئی، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے تحریر فرمایا: اس کو اختیار دے دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22883]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22883، ترقيم محمد عوامة 21951)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21952 ترقیم الشثری: -- 22884
٢٢٨٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر ان الرفيل دهقان النهرين اسلم، ففرض له عمر في الفين (١) ، ورفع عن راسه (الجرية) (٢) ودفع إليه ارضه يؤدي عنها الخراج (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (الفيء).
(٢) في [ق]: (الخراج).
(٣) ضعيف منقطع؛ جابر هو الجعفي ضعيف، والشعبي لم يسمع من عمر.

حضرت عامر سے مروی ہے کہ نہرین کا ایک دہقان (زمیندار) رفیل مسلمان ہوگیا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس کے لئے دو ہزار مقرر فرمایا اور اس سے جزیہ ختم فرمایا اور اس کو اس کی زمین دے دی اور اس سے خراج وصول فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22884]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22884، ترقيم محمد عوامة 21952)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21953 ترقیم الشثری: -- 22885
٢٢٨٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن قال: سالت عبيد (الله) (١) بن عمر عمن اسلم [من اهل السواد (فقال: من اسلم من اهل السواد) (٢) ممن له ذمة فله ارضه وماله، ومن اسلم] (٣) ممن لا ذمة له وإنما اخذه عنوة فارضه للمسلمين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [ط]، وكذلك من: [جـ].
(٣) سقط من: [ز].

حضرت حسن رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت عبید اللہ بن عمر رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ اہل عراق میں سے اگر کوئی مسلمان ہوجائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا اہل عراق میں سے اگر وہ مسلمان ہو جو ہمارے ذمہ میں ہیں، تو اس کی زمین اور اس کا مال اسی کا ہوگا، اور وہ مسلمان ہو پر جو ہمارے ذمہ میں نہیں ہے جو زمین ہم نے جبراً (جہاد کر کے) فتح کی تھی تو تو وہ زمین مسلمانوں کے لئے ہوگی۔ حضرت عبیداللہ فرماتے ہیں کہ میں نے یہ مسئلہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کے مکتوب میں پڑھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22885]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22885، ترقيم محمد عوامة 21953)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں