🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
184. في الرجل يشتري الشيء فيستزيد
آدمی کوئی چیز خریدتے وقت اس میں زیادتی طلب کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21908 ترقیم الشثری: -- 22836
٢٢٨٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ابي حصين عن رجل من النخع قال: رايت عمارا اشترى (قتا) (١) من رجل فنازعه حبلا، وعمار يقول: زدني، والآخر يقول: لا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (قباء)، وفي [هـ]: (قثاء).
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي عن عمار، وأخرجه ابن سعد ٣/ ٢٥٥، وابن عساكر ٤٣/ ٤٤٦ من طريق سفيان عن الأجلح عن ابن أبي الهذيل.

حضرت ابو حصین رحمہ اللہ قبیلہ نخع کے ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عمار رضی اللہ عنہ کو ایک شخص سے چارہ (قَت) خریدتے ہوئے دیکھا، آپ اس سے ایک ڈوری کی زیادتی پر جھگڑا فرما رہے تھے اور حضرت عمار رضی اللہ عنہ فرما رہے تھے زیادتی کر، وہ شخص کہہ رہا تھا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22836]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22836، ترقيم محمد عوامة 21908)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21909 ترقیم الشثری: -- 22837
٢٢٨٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عمن سمع (ابن) (١) عمر يقول (له) (٢) : إذا اشتريت لحما (فلا تزدادن) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ساقطة في: [ز].
(٢) ساقطة في: [جـ، ز].
(٣) في [أ، ح، ط]: (فلا تزداد)، وفي [ز]: (تزدادن).
(٤) مجهول؛ لإبهام الراوي عن ابن عمر.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ جب تم گوشت خریدو تو اس میں زیادتی طلب مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22837]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22837، ترقيم محمد عوامة 21909)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
185. في الجارية متى يجوز عطيتها؟
عورت اور باندی کا عطیہ (ہدیہ) کب جائز ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21910 ترقیم الشثری: -- 22838
٢٢٨٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو قال: قال ابو الشعثاء: لا يجوز لامراة عطية حتى (تلد) (١) (شرواها) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (يلد)، وفي [ط]: (يعد).
(٢) في [أ، ح، ط]: (شراوها)، والمراد أن صغيرة السن لا تصح هبتها حتى تبلغ سنًا يمكن أن يلد فيها أمثالها.

حضرت ابو الشعثاء فرماتے ہیں کہ عورت کے لئے ہدیہ دینا جائز نہیں ہے جب تک وہ اپنے جیسی کو جنم نہ دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22838]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22838، ترقيم محمد عوامة 21910)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21911 ترقیم الشثری: -- 22839
٢٢٨٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن طاوس عن ابيه قال: لا يجوز لامراة عطية إلا بإذن زوجها.
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ عورت کے لئے خاوند کی اجازت کے بغیر عطیہ (ہدیہ) دینا جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22839]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22839، ترقيم محمد عوامة 21911)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21912 ترقیم الشثری: -- 22840
٢٢٨٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن مغيرة عن الشعبي (قال) (١) : إذا حالت في بيتها حولا جاز لها ما صنعت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (حتى) بدل (قال).
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب عورت خاوند کے گھر میں ایک سال گذار لے تو وہ جو بھی تصرف کرے اس کے لئے جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22840]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22840، ترقيم محمد عوامة 21912)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21913 ترقیم الشثری: -- 22841
٢٢٨٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا ولدت الجارية او ولد مثلها جاز لها هبتها.
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب لڑکی بچہ جَنْ دے یا اس جیسی لڑکی بچہ جَنْ چکی ہو تو اس کے لئے ہبہ کرنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22841]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22841، ترقيم محمد عوامة 21913)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21914 ترقیم الشثری: -- 22842
٢٢٨٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن ابيه عن عامر عن شريح قال: عهد إلي عمر ان لا اجيز هبة مملكة حتى تحول في بيتها حولا (او تلد) (١) بطنا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (ويلد).
(٢) صحيح.

حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مجھ سے عہد لیا کہ میں نو بیاہتا لڑکی کے ہبہ کو جائز (نافذ) قرار نہیں دوں گا جب تک کہ وہ اپنے گھر میں سال نہ گذار لے یا اس کے بطن سے بچہ نہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22842]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22842، ترقيم محمد عوامة 21914)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21915 ترقیم الشثری: -- 22843
٢٢٨٤٣ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن إسماعيل عن الشعبي عن شريح بمثله] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، هـ].
حضرت شریح رحمہ اللہ سے اسی طرح منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22843]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22843، ترقيم محمد عوامة 21915)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21916 ترقیم الشثری: -- 22844
٢٢٨٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن مجالد عن عامر قال: قرات (كتاب) (١) عمر إلى شريح بذلك، وذلك ان جارية من قريش قال: لها اخوها وهي مملكة: تصدقي علي بميراثك من ابيك قبل ان تذهبي إلى زوجك، ففعلت ثم طلبت ميراثها فرده عليها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (كاب).
(٢) ضعيف؛ لضعف مجالد.

حضرت عامر (شعبی) رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح رحمہ اللہ کے نام حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا مکتوب اس بارے میں پڑھا، اور یہ اس لئے تھا کہ قریش کی ایک نو بیاہتا لڑکی سے اس کے بھائی نے کہا کہ اپنے شوہر کے گھر جانے سے پہلے اپنے والد کی میراث میرے حوالہ کر دے (مجھے صدقہ کر دے) اس نے ایسا ہی کیا پھر اس نے بھائی سے میراث طلب کیا تو اس نے اس کو واپس لوٹا دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22844]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22844، ترقيم محمد عوامة 21916)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21917 ترقیم الشثری: -- 22845
٢٢٨٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (١) ابو داود الطيالسي عن (سعيد بن) (٢) ⦗٩١⦘ عبد الرحمن عن الحسن ومحمد، قال محمد: لا تجوز لامراة عطية حتى تحول حولا او تلد ولدا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: زائدة (عمر).
(٢) سقط من: [ز].

محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت کے لئے ہبہ کرنا جائز نہیں ہے جب تک کہ اس کو سال نہ گذر جائے یا وہ بچہ نہ جَنْ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22845]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22845، ترقيم محمد عوامة 21917)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں