🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
191. في المكاتب (يسأل) فيعطى
مکاتب بدل کتابت کے لئے سوال کرے تو اُس کو عطا کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21962 ترقیم الشثری: -- 22896
٢٢٨٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: مكاتب (سال) (١) في رقبة او او رقبتين فاعطي عطاء، (فلما) (٢) (كثر) (٣) في عين ابي موسى ما اعطي، امر به وبما اعطي (فادخل) (٤) ثم نظر الذي سال فيه فاعطاه إياه (فاخذ) (٥) الفضل فجعله في رقبته او رقاب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سئل)، وفي [ز]: (يسأل).
(٢) في [ط]: (فإنما).
(٣) في [ز]: (كبر).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) في [أ، ب، د، هـ]: (فأخذه).

حضرت حسن رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ مکاتب نے ایک یا دو لوگوں کی آزادی کے لیے سوال کیا، اس کو عطا کیا گیا، جب وہ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کی نظر میں کافی زیادہ ہوگیا، تو اس کو بلایا، وہ جو اس کو دیا گیا تھا وہ لے کر وہ حاضر ہوا، پھر آپ نے دیکھا، جتنے کے سوال کیا گیا تھا اس کو عطا کیا اور جو باقی بچا وہ رکھ لیا اور اس سے ایک یا کئی غلاموں کو آزاد کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22896]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22896، ترقيم محمد عوامة 21962)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21963 ترقیم الشثری: -- 22897
٢٢٨٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الربيع (بن) (١) صبيح عن يزيد بن ابان عن صبيح (بن عبد الله) (٢) ان عبد الله بن عباس حث الناس على مكاتبه، فجمعوا له فادى مكاتبته، وبقيت فضلة فجعلها عبد الله في المكاتبين (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) سقط من: [ح].
(٣) مجهول، لجهالة صبيح بن عبد اللَّه.

حضرت صبیح سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے لوگوں کو مکاتب کا بدل کتابت ادا کرنے کے لئے ترغیب دی، لوگوں نے اس کے لئے مال جمع کیا، اس نے بدل کتابت ادا کیا اور کچھ مال بچ گیا، تو حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے وہ مال دو مکاتبوں کو عطا کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22897]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22897، ترقيم محمد عوامة 21963)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
192. في الرجل يقول للرجل: قم على (نخلي)
کسی سے باغ میں کام کروانے کے احکام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21964 ترقیم الشثری: -- 22898
٢٢٨٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد بن (ابي عروبة عن قتادة) (١) عن سعيد بن المسيب انه (كان) (٢) : لا (يرى باسا) (٣) بان يعالج الرجل النخل (ويقوم) (٤) عليه بالثلث والربع ما لم ينفق (هو) (٥) منه شيئا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: تكرر.
(٢) في [أ، ح، هـ]: (قال).
(٣) في [هـ]: (بأس).
(٤) في [هـ]: (يقول).
(٥) سقط من: [أ، ح، ط].

حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں اگر آدمی درخت (کھجور) میں کام کرے، اور ثلث یا ربع طے کرے، جب تک کہ وہ اس میں سے کچھ خرچ نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22898]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22898، ترقيم محمد عوامة 21964)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21965 ترقیم الشثری: -- 22899
٢٢٨٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن (ابن) (١) ابي عروبة عن قتادة عن الحسن انه كان يكره ذلك إلا (باجر) (٢) معلوم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز، ط].
(٢) في [ز]: (أجل).

حضرت حسن رحمہ اللہ اس کو ناپسند کرتے تھے جب تک کہ اجرت متعین اور معلوم نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22899]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22899، ترقيم محمد عوامة 21965)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21966 ترقیم الشثری: -- 22900
٢٢٩٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن (الفضيل) (١) عن سالم قال: النخل (٢) يعطى من عمل فيه منه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الفضل).
(٢) في [أ، جـ، ح، س، ز، ط]: زيادة (أن) وليست في المحلى (٨/ ١٩٩).

حضرت سالم رحمہ اللہ درخت میں عمل کے متعلق فرماتے ہیں، جو اس میں عمل کرے اسی میں سے عطا کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22900]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22900، ترقيم محمد عوامة 21966)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21967 ترقیم الشثری: -- 22901
٢٢٩٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يكره كل شيء يعمل بالثلث والربع.
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ ہر اس معاملہ کو ناپسند کرتے تھے جس میں ثلث یا ربع عمل طے کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22901]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22901، ترقيم محمد عوامة 21967)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21968 ترقیم الشثری: -- 22902
٢٢٩٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري انه كان لا يرى باسا ان يستاجر الاجير (١) يعمل في الارض بالثلث والربع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (أن).
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اجیر زمین میں ثلث یا ربع اجرت پر کوئی کام کرے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22902]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22902، ترقيم محمد عوامة 21968)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21969 ترقیم الشثری: -- 22903
٢٢٩٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن حماد قال: كان يكره ان يستاجر الاجير فيقول: لك ثلث او ربع مما (تخرج ارضي هذه) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يخرج أرضي هذا)، وفي [جـ]: (تخرج أرضي).
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں اجیر (مزدور) اس طرح کام کرے کہ اس کو کہا جائے کہ جو زمین سے پیدا وار حاصل ہوگی اس کا ثلث یا ربع تمہیں ملے گا یہ ناپسندیدہ (مکروہ) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22903]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22903، ترقيم محمد عوامة 21969)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
193. في الرجل يدفع إلى (الحائك) الثوب
کپڑا بننے والے کو کپڑے میں سے اجرت دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21970 ترقیم الشثری: -- 22904
٢٢٩٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي عن ابن عون قال: سالت محمدا عن الرجل يدفع إلى النساج الثوب بالثلث ودرهم، او بالربع او بما تراضيا عليه، (قال) (١) : لا اعلم به باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (فقال).
حضرت محمد رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص کسی کو کپڑا بننے کی اجرت کے طور پر کپڑے کا ایک ثلث اور ایک درہم یا ایک ربع دے یا جس پر وہ دونوں راضی ہوجائیں تو یہ کیسا ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں تو اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22904]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22904، ترقيم محمد عوامة 21970)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21971 ترقیم الشثری: -- 22905
٢٢٩٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ليث عن الشعبي.
حضرت شعبی، حضرت حکم اور ابراہیم رحمہ اللہ ناپسند سمجھتے تھے کہ کپڑا بننے والے کو اجرت کے طور پر بنے ہوئے کپڑے میں سے ثلث کپڑا دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22905]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22905، ترقيم محمد عوامة 21971)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں