🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
185. في الجارية متى يجوز عطيتها؟
عورت اور باندی کا عطیہ (ہدیہ) کب جائز ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22846
٢٢٨٤٦ - [وقال الحسن: حتى تلد ولدا او (تبلغ إني) (١) ذلك] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي وقت ذلك، وفي [ح، ط]: (يبلغ أبا).
(٢) سقط الخبر من: [ز].

اور حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہاں تک کہ وہ بچہ جَنْ دے یا اتنا وقت گذار لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22846]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22846، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21918 ترقیم الشثری: -- 22847
٢٢٨٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن إسماعيل عن الشعبي قال: قلت له: ارايت إن (عنست) (١) ، قال: لا يجوز.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (غلست)، وفي [ح]: (غسلت).
حضرت اسمائیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے عرض کیا کہ اگر لڑکی بغیر شادی کے رہے تو آپ کی کیا رائے ہے؟ آپ نے فرمایا اس کے لئے جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22847]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22847، ترقيم محمد عوامة 21918)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21919 ترقیم الشثری: -- 22848
٢٢٨٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيد الله (عن) (١) عثمان بن الاسود عن عطاء ومجاهد قالا لليتيمة (خناقان) (٢) : لا يجوز لها شيء في مالها حتى تلد ولدا (او تمضي) (٣) عليها سنة في بيت زوجها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بن).
(٢) أي: مانعان، وفي [أ، ح، ط]: (حباقان).
(٣) في [ط]: (وتمضي).

حضرت عطا اور حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یتیم لڑکی کے لئے دو پابندیاں ہیں: اس کے لئے اپنے مال میں کوئی تصرف جائز نہیں ہے یہاں تک کہ وہ بچہ جَنْ دے یا اپنے خاوند کے مکان میں ایک سال گذار لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22848]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22848، ترقيم محمد عوامة 21919)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21920 ترقیم الشثری: -- 22849
٢٢٨٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل وزكريا عن الشعبي عن شريح قال: (عهد إلى عمر ان) (١) لا اجيز (عطية) (٢) جارية حتى تحول في بيتها حولا او تلد ولدا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (لي عمر: إني).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (هبة).
(٣) صحيح.

حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مجھ سے عہد لیا کہ میں لڑکی کے ہبہ کرنے کو جائز قرار نہ دوں جب تک وہ اپنے گھر میں سال نہ گذار لے یا بچہ جَنْ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22849]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22849، ترقيم محمد عوامة 21920)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22850
٢٢٨٥٠ - قال إسماعيل: قلت للشعبي: ارايت إن عنست يجوز قال: نعم.
اسماعیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ اگر لڑکی بغیر شادی کے کنواری رہے تو پھر کیا اس کے لئے جائز ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: ہاں جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22850]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22850، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
186. في ثمن السنور
بلی کی قیمت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21921 ترقیم الشثری: -- 22851
٢٢٨٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابن سيرين قال: كان لا يرى باسا بثمن الهر.
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ بلی کی ثمن میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22851]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22851، ترقيم محمد عوامة 21921)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21922 ترقیم الشثری: -- 22852
٢٢٨٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد وطاوس انهما كرها ثمن السنور، وبيعه، واكل لحمه، وان ينتفع يحلده.
حضرت مجاہد اور حضرت طاؤس رحمہما اللہ بلی کی قیمت کو اس کے فروخت کرنے کو اس کے گوشت کھانے کو اور اس کی کھال سے نفع اٹھانے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22852]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22852، ترقيم محمد عوامة 21922)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21923 ترقیم الشثری: -- 22853
٢٢٨٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن شعبة، قال: سالت الحكم وحمادا عن ثمن السنور فقالا: لا باس به.
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے بلی کی قیمت کے متعلق دریافت کیا؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22853]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22853، ترقيم محمد عوامة 21923)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21924 ترقیم الشثری: -- 22854
٢٢٨٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو داود الطيالسي عن ابي حرة عن الحسن في رجل اشترى هرا، فقال: لا باس بشرائه، (وكره) (١) ثمنه للبائع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (كره).
حضرت حسن رحمہ اللہ نے اس شخص کے متعلق فرمایا جس نے بلی خریدی آپ نے فرمایا اس کے خریدنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن بائع کے لئے اس کی قیمت مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22854]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22854، ترقيم محمد عوامة 21924)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21925 ترقیم الشثری: -- 22855
٢٢٨٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي حنيفة قال: سالت عطاء عنه فقال: لا باس به.
حضرت عطا رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا اس میں کوئی حر ج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22855]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22855، ترقيم محمد عوامة 21925)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں