🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
233. الرجل يشتري السلعة وبها عيب
کوئی شخص سامان خریدے اور اس میں عیب ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22275 ترقیم الشثری: -- 23236
٢٣٢٣٦ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن هشام عن ابن سيرين قال: هو من مال المشتري، ويرد البائع قيمة العيب] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [ز].
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ مشتری کے مال میں سے شمار ہوگا اور بائع عیب کی قیمت واپس کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23236]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23236، ترقيم محمد عوامة 22275)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
234. الرجل يشتري الشيء بكذا وكذا (يبيعه) مرابحة فيزداد
کوئی شخص اتنے اتنے کی چیز خریدے اور اُس کو پھر مرابحۃً فروخت کرے، پس وہ زیادہ وصول کر لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22276 ترقیم الشثری: -- 23237
٢٣٢٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن ابي (سنان) (١) (عن) (٢) عبد الله بن الحارث قال: مر رجل بقوم فيهم رسول الله ﷺ ومعه ثوب، (٣) اراه قال: (برد) (٤) فقال له بعضهم: بكم ابتعت؟ اراه قال: هو (بزيادة) (٥) على ثمنه. ثم قال: كذبت، وفيهم رسول الله ﷺ فرجع فقال: يا رسول الله ابتعته بكذا وكذا بدون ما (قال) (٦) ، فقال: رسول الله ﷺ:"تصدق بالفضل" (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بيضان)، وفي [ع]: (شيبان).
(٢) سقط من: [أ، جـ، ح، ط].
(٣) زيادة في [ز]: (قال).
(٤) في [أ، هـ]: (يزاد)، وفي [جـ]: (ترد).
(٥) في [ط]: (بزياد).
(٦) في [أ، ح، ط، هـ]: (كان).
(٧) مرسل؛ عبد اللَّه بن الحارث الزبيدي المكتب تابعي، أخرجه أبو داود في المراسيل (١٦٤).

حضرت عبد اللہ بن حارث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ: ایک شخص ایک قوم کے پاس سے گذرا جن میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی تشریف فرما تھے، اس کے پاس کپڑا تھا، جس کی قیمت اس نے حقیقی قیمت سے زائد بتلائی، راوی کہتے ہیں کہ وہ چادر تھی۔ قوم کے لوگوں میں سے بعض نے اس سے پوچھا: تم نے یہ کتنے کا خریدا ہے؟ میرا گمان ہے اس نے قیمت سے زائد بتلایا۔ پھر اس نے کہا کہ میں نے جُھوٹ بولا ہے۔ ان میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بھی موجود تھے۔ پھر وہ لوٹا اور عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میں نے اس کو اتنے اتنے کا خریدا تھا، جو میں نے بتلایا اس سے کم میں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو زیادہ وصول کیا ہے اس کو صدقہ کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23237]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23237، ترقيم محمد عوامة 22276)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
235. السلم في اللحم و (الرؤوس)
سلیم اللحم اور (الرؤوس) میں کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22277 ترقیم الشثری: -- 23238
٢٣٢٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم انه كره السلم في (اللحم) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (اللحوم).
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ گوشت میں بیع سلم کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23238]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23238، ترقيم محمد عوامة 22277)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22278 ترقیم الشثری: -- 23239
٢٣٢٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحسن قال: لا باس بالسلم في الرؤوس إذا (اراه) (١) قدرا معلوما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (رآه).
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں جب سریوں کی مقدار معلوم ہو تو بیع سلم کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23239]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23239، ترقيم محمد عوامة 22278)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22279 ترقیم الشثری: -- 23240
٢٣٢٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن (ابي) (١) عمرو عن قيس (بن) (٢) سعد عن طاوس انه كره اللحم بالقديد نسيئة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ط، هـ]: (ابن) وانظر: السنة للمروزي (١٨٣).
(٢) في [ز]: (عن).

حضرت طاؤس گوشت کی ادھار بیع اس گوشت کے ساتھ (جس کو نمک لگا کر دھوپ میں خشک کیا گیا ہو) ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23240]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23240، ترقيم محمد عوامة 22279)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22280 ترقیم الشثری: -- 23241
٢٣٢٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا سفيان عن ابن جريج عن عطاء انه كان لا يرى باسا بالسلم في (اللحم) (١) إذا كان له حد يعلم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الحيوان).
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ گوشت کی بیع سلم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، جبکہ اس کی مقدار (حد) معلوم ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23241]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23241، ترقيم محمد عوامة 22280)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
236. التجارة في (السابري)
سابری ّ کپڑے کی بیع کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22281 ترقیم الشثری: -- 23242
٢٣٢٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن طاوس انه كره لبس الحرير والسابري الرقيق والتجارة فيهما.
حضرت طاؤس ریشم اور باریک کپڑے کے پہننے اور اس کی خریدو فروخت کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23242]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23242، ترقيم محمد عوامة 22281)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22282 ترقیم الشثری: -- 23243
٢٣٢٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مالك بن مغول قال: سمعت ازهر سال عطاء عن بيع (الخمر) (١) (الرقاق) (٢) فكرهها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (خمر).
(٢) في [أ، ح، ز، ط]: (الزقاق).

میں نے ازہر کو عطاء سے باریک پردہ کی بیع کے بارے میں سوال کرتے ہوئے سنا آپ رحمہ اللہ نے اس کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23243]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23243، ترقيم محمد عوامة 22282)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22283 ترقیم الشثری: -- 23244
٢٣٢٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي إسحاق قال: قال عطاء: الحرير احب إلي من السابري.
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک سابری کپڑے (باریک کپڑے) سے بہتر ہے ریشم پہن لیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23244]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23244، ترقيم محمد عوامة 22283)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
237. العبد بين رجلين يعتقه أحدهما
غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک ہو پھر اُن میں سے ایک اُس کو آزاد کر دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22284 ترقیم الشثری: -- 23245
٢٣٢٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن يزيد بن عبد الرحمن (الدالاني) (١) عن إبراهيم (الصائغ) (٢) عن نافع عن ابن عمر في عبد بين اثنين فاعتق احدهما نصيبه، قال: عليه ان يعتق بقيته، فإن لم يكن عنده سعى العبد في بقية (ثمنه) (٣) ، وكانوا شركاء في الولاء (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الدلالي).
(٢) في [هـ]: (الصانع).
(٣) في [ظ]: (قيمته)، وفي [ع]: (نفسه)، وفي [س]: (بقيته).
(٤) حسن؛ الدالاني صدوق.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک ہو پھر ان میں سے ایک اپنا حصہ آزاد کر دے تو فرماتے ہیں کہ اس پر لازم ہے کہ باقی غلام کو بھی آزاد کرے (خرید کر) اگر اس کے پاس کچھ نہ ہو تو غلام اپنی بقیہ قیمت میں سعی کرے۔ پھر وہ دونوں اس غلام کی ولاء میں شریک ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23245]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23245، ترقيم محمد عوامة 22284)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں