🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
258. النجش في البيع
خریدنے کا ارادہ نہ ہو اور چیز کی قیمت کو ویسے ہی بڑھانا تاکہ لالچ میں آکر دوسرا اُس کو خرید لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22465 ترقیم الشثری: -- 23436
٢٣٤٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن محمد بن عمرو عن ابي سلمة (عن ابي هريرة) (١) قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تناجشوا، ولا تباغضوا، ولا تحاسدوا، وكونوا عباد الله إخوانا" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، أخرجه أحمد (١٠٥١٦)، والبخاري في الأدب المفرد (٤٠٨)، وأبو يعلى (٥٩٧٠).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بڑھ چڑھ بولی نہ لگاؤ (جب کہ خریدنا نہ ہو) آپس میں بغض نہ رکھو، اور آپس میں حسد مت کرو، اور اللہ کے بندے بھائی بھائی بن کر رہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23436]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23436، ترقيم محمد عوامة 22465)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22466 ترقیم الشثری: -- 23437
٢٣٤٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن العوام عن إبراهيم السكسكي عن ابن ابي اوفى قال: سمعته يقول: الناجش آكل (ربا) (١) خائن (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الربا)، وفي [ط]: (البا).
(٢) حسن؛ إبراهيم السكسكي صدوق.

حضرت ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جان بوجھ کر قیمت بڑھانے والا سود خور اور خائن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23437]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23437، ترقيم محمد عوامة 22466)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22467 ترقیم الشثری: -- 23438
٢٣٤٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد عن العوام عن إبراهيم السكسكي عن ابن ابي اوفى مثله (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن.
ابن ابی اوفیٰ سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23438]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23438، ترقيم محمد عوامة 22467)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22468 ترقیم الشثری: -- 23439
٢٣٤٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تناجشوا" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢١٤٠)، ومسلم (١٤١٣).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: خریدنے کا ارادہ نہ ہو تو قیمت کو مت بڑھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23439]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23439، ترقيم محمد عوامة 22468)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22469 ترقیم الشثری: -- 23440
٢٣٤٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن عمرو بن مهاجر ان عمر بن عبد العزيز قال: النجش لا يحل.
حضرت عمر بن عبد العزیز فرماتے ہیں کہ خریدنے کے ارادے کے بغیر قیمت بڑھانا جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23440]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23440، ترقيم محمد عوامة 22469)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
259. من كره أن يأكل ربح ما لم يضمن
جو حضرات ربح مالم یضمن کے تناول کرنے کو ناپسند کرتے ہیں یعنی ایسے سامان کو فروخت کرنا جو اس نے خریدا تو ہو لیکن اُس پر قبضہ نہ کیا ہو تو ایسی بیع درست نہیں ہے اور ایسا نفع حلال نہیں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22470 ترقیم الشثری: -- 23441
٢٣٤٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ قال: حدثنا حسين (١) (المعلم) (٢) عن قيس بن (سعد) (٣) عن مجاهد قال: قلت لعبد الرحمن بن ابي ليلى: ⦗٢٤٠⦘ (حدثنا) (٤) حديثا تجمع لي فيه ابواب الربا، قال: لا (تاكل) (٥) شف (٦) شيء ليس (عليك) (٧) ضمانة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (بن).
(٢) في [ط]: (العلم).
(٣) في [ز، هـ]: (سعيد).
(٤) في [جـ، ز]: (حدثني).
(٥) في [أ، ح، ط]: (يأكل).
(٦) أي: ربح.
(٧) في [أ، ح، ط، هـ]: (عليه).

حضر ت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ سے عرض کیا کہ آپ مجھے وہ حدیث سنائیں جس میں آپ نے میرے لیے ربا کی اقسام کو جمع کیا ہے۔ آپ نے فرمایا کسی ایسی چیز کے نفع کو ہرگز مت کھانا جس کے نقصان کا تو ضامن نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23441]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23441، ترقيم محمد عوامة 22470)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22471 ترقیم الشثری: -- 23442
٢٣٤٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن حجاج عن عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده قال: بعث النبي ﷺ عتاب بن اسيد إلى اهل مكة فقال:" (تدري) (١) إلى اين بعثتك؟ بعثتك إلى اهل الله"، ثم قال:"إنههم عن اربع: عن بيع وسلف، وعن شرطين في بيع، وعن ربح ما لم يضمن، وعن بيع ما ليس عندك" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أتدري).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس عنعن، وقد تويع، أخرجه الفاكهي (١٨٠١)، كما أخرجه أحمد (٦٦٢٨)، وأبو داود (٣٤٩٨)، والترمذي (١٢٣٤)، والنسائي ٧/ ٢٩٥، وابن ماجه (٢١٨٨)، والحاكم ٢/ ١٧، وابن حبان (٤٣٢١)، وعبد الرزاق (١٤٢١٥)، والدارمي (٢٥٦٠)، والطحاوي ٤/ ٤٦، والدارقطني ٣/ ٧٤، والبيهقي ٥/ ٣٤٠.

حضرت عمرو بن شعیب سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ کو مکہ والوں کی طرف بھیجا اور فرمایا: تمہیں معلوم ہے میں نے تمہیں کہاں بھیجا ہے؟ میں نے تمہیں اللہ والوں کے پاس بھیجا ہے، پھر فرمایا ان کو چار چیزوں سے منع کرنا، بیع اور قرض سے، ایک بیع میں دو شرطیں لگانے سے، اور اس شے کے نفع کو استعمال کرنے سے جس کے نقصان کا بھی وہ ضامن نہ ہو یعنی جب تک نفع و نقصان دونوں میں شرکت نہ ہو تو نفع بھی استعمال نہیں کرسکتے) سے اور اس چیز کی بیع سے جو پاس نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23442]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23442، ترقيم محمد عوامة 22471)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22472 ترقیم الشثری: -- 23443
٢٣٤٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن داود بن ابي هند عن عمرو ابن شعيب ان جده كان إذا بعث تجارة نهاهم عن: سلف وبيع، وعن شرطين في بيع وعن ربح ما لم يضمنوا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ عمرو بن شعيب لا يروي عن جده.
حضرت عمرو بن شعیب سے مروی ہے کہ ان کے دادا جب تجارت کا سامان بھیجتے تو ان کو منع کرتے بیع اور قرض سے، ایک بیع میں دو شرطیں لگانے سے، اور اس شے کے نفع کو استعمال کرنے سے جس کے نقصان کا بھی وہ ضامن نہ ہو یعنی جب تک نفع و نقصان دونوں میں شرکت نہ ہو تو نفع بھی استعمال نہیں کرسکتے) سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23443]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23443، ترقيم محمد عوامة 22472)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
260. من رخص في العينة
جنہوں نے ادھار زیادہ قیمت پر بیچنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22473 ترقیم الشثری: -- 23444
٢٣٤٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن يعقوب بن القعقاع عن معروف بن (سعد) (١) ان جابر بن زيد (استسلف) (٢) (حريرا) (٣) في غرم اصابهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (سعد)، وهو موافق لما في التاريخ الكبير (٧/ ٤١٤)، والجرح والتعديل (٨/ ٣٢٢)، والثقات (٧/ ٥٠٠)، وقد ورد في بعض نسخها (سعد)، وهو الموافق لما في سنن البيهقي (٥/ ٢٨٢)، وتاريخ دمشق (١٤/ ٢٩٢)، والتاريخ الكبير (٨/ ٣٩٩)، والثقات (٧/ ٦٤٤)، وفي [أ، ح، ط، ز]: (سعد).
(٢) في [أ، هـ]: (أسلف)، وفي [ز، جـ]: (استسلف في).
(٣) في [ط]: (جريرًا).

حضرت جابر بن زید نے ریشم ادھار لیا۔ اس تاوان کے بدلہ میں جو ان کو پہنچا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23444]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23444، ترقيم محمد عوامة 22473)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22474 ترقیم الشثری: -- 23445
٢٣٤٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا باس بالعينة إذا كانت على وجه الصحة.
ابراہیم فرماتے ہیں کہ بیع عینہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے اگر صحت کی شرائط پوری ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23445]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23445، ترقيم محمد عوامة 22474)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں