🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
263. في) بيع خدمة (المدبر)
مدبر غلام کی خدمت کی بیع
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22492 ترقیم الشثری: -- 23466
٢٣٤٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن (١) يونس ان رجلين كان بينهما غلام (فاعتقاه) (٢) على ان يخدمهما ما (عاشا) (٣) ، فاشترى احدهما من الآخر نصيب صاحبه فسئل عن ذلك ابن سيرين فلم ير به باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زاد في [أ، ح، هـ]: (ابن).
(٢) في [جـ]: (وأعتقا).
(٣) في [ز]: (شآ).

حضرت یونس سے مروی ہے کہ دو آدمیوں کا ایک غلام تھا، انہوں نے اس کو اس شرط پر آزاد کیا کہ وہ ان کی خدمت کرے گا جب تک زندہ رہیں، پھر ان میں ایک نے اپنے ساتھی کا حصہ خرید لیا، پھر حضرت ابن سیرین سے اس کے متعلق دریافت کیا گیا آپ نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23466]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23466، ترقيم محمد عوامة 22492)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22493 ترقیم الشثری: -- 23467
٢٣٤٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن شعبة عن الحكم عن ابي جعفر قال: باع النبي ﷺ خدمة (مدبر) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (المدبر).
(٢) مرسل؛ أبو جعفر تابعي، أخرجه الشافعي في الأم ٨/ ٢٧، وسعيد بن منصور ١/ ٤٤٣، والدارقطني ٤/ ١٣٨، والبيهقي ١٠/ ٣١٢.

حضرت ابو جعفر سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مدبر غلام کی خدمت کو فروخت فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23467]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23467، ترقيم محمد عوامة 22493)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
264. من كره شراء (السرقة)
جو حضرات چوری والے مال (چیز) کے خریدنے کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22494 ترقیم الشثری: -- 23468
٢٣٤٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن هشام عن الحسن قال: إذا دخلت سوق (المسلمين) (١) (فاشتر) (٢) ما وجدت ما لم تعلم انه خيانة او سرقة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (المدينة).
(٢) في [ز]: (واشتر).

حسن فرماتے ہیں کہ جب تم مسلمانوں کے بازار جاؤ تو جو ملے اس کو خرید سکتے ہو جب تک تم کو معلوم نہ ہوجائے کہ یہ شے چوری یا خیانت کی ہے (تب نہ خریدنی چاہیے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23468]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23468، ترقيم محمد عوامة 22494)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22495 ترقیم الشثری: -- 23469
٢٣٤٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مصعب بن محمد عن رجل من اهل المدينة قال: قال النبي ﷺ (١) :"من اشترى سرقة وهو يعلم انها سرقة فقد شرك في عارها واثمها" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ط، هـ]: ﵇.
(٢) مرسل مجهول؛ مصعب بن محمد لا يروي عن الصحابة، والرجل المدني مبهم، أخرجه إسحاق (٤١٢)، وابن أبي عمر وابن منيع كما في المطالب (١٣٤٦)، وأخرجه متصلًا من حديث أبي هريرة الحاكم ٢/ ٣٥، وإسحاق (٤١٣)، والبيهقي ٥/ ٢٣٥، وابن عدي ١/ ٣٢٨.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے، جس شخص کو معلوم ہو کہ یہ چوری کا مال ہے پھر بھی اس کو خرید لے تو وہ اس کی عار اور گناہ میں شریک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23469]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23469، ترقيم محمد عوامة 22495)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22496 ترقیم الشثری: -- 23470
٢٣٤٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن الربيع عن ابن سيرين قال: قلت لعبيدة: اشتري السرقة، وانا اعلم انها سرقة؟ قال: لا، قلت: فاشتري الخيانة، و (انا) (١) اعلم انها خيانة؟ قال: لا، قلت: فاشتري نيل العمل (٢) ؟ قال: وهل تستطيع تركه؟.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) كذا في النسخ.

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبیدہ سے دریافت کیا کہ: کیا میں چوری کا مال خرید سکتا ہوں جبکہ مجھے معلوم ہو کہ یہ چوری کا مال ہے؟ فرمایا: نہیں۔ میں نے دریافت کیا: کیا میں خیانت کا مال خرید سکتا ہوں جبکہ مجھے معلوم ہو کہ یہ خیانت کا مال ہے؟ فرمایا: نہیں۔ میں نے دریافت کیا: کیا میں سرکاری ملازمت سے حاصل ہونے والا مال خرید سکتا ہوں؟ فرمایا: کیا تم اس کو چھوڑ سکتے ہو؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23470]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23470، ترقيم محمد عوامة 22496)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22497 ترقیم الشثری: -- 23471
٢٣٤٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن ابن سيرين عن عبيدة بمثله.
حضرت عبیدہ سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23471]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23471، ترقيم محمد عوامة 22497)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
265. في أجر السمسار
کمیشن ایجنٹ کا اجرت لینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22498 ترقیم الشثری: -- 23472
٢٣٤٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (حماد) (١) بن خالد عن سفيان عن حماد انه (كان يكره) (٢) اجر السمسار إلا باجر معلوم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (حميد).
(٢) في [جـ]: (كره).

حضرت حماد کمیشن ایجنٹ کا اجرت لینے کو ناپسند کرتے تھے ہاں مگر اجرت متعین ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23472]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23472، ترقيم محمد عوامة 22498)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22499 ترقیم الشثری: -- 23473
٢٣٤٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن (ابن طاوس عن) (١) ابيه قال: قلت لابن عباس: ما لا يبيع حاضر لباد؟ قال: لا يكون (٢) سمسارا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، ز].
(٢) في [هـ]: زيادة (له).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٠٥٠)، ومسلم (١٥٢١).

حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ شہری دیہاتی کے لیے بیع نہ کرے، اس کا کیا مطلب ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ وہ دلال (ایجنٹ) نہیں بن سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23473]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23473، ترقيم محمد عوامة 22499)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22500 ترقیم الشثری: -- 23474
٢٣٤٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحكم.
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر نقد خریدے تو کمیشن ایجنٹ کی اجرت دینے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23474]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23474، ترقيم محمد عوامة 22500)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23475
٢٣٤٧٥ - وحماد عن إبراهيم وابن سيرين (قالوا) (١) : لا باس باجر السمسار إذا اشترى يدا بيد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (قالا)، وفي [ط]: (قال).
اور حضرت حماد، ابراہیم اور حضرت ابن سیرین سے نقل کرتے ہیں کہ ان حضرات نے فرمایا: اگر نقد خریدے تو کمیشن ایجنٹ کی اجرت دینے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23475]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23475، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں