🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
444. في (الحكم) يكون هواه لأحد الخصمين
فیصلہ کرنے والے کا جھکائو خصمین میں سے کسی ایک کی طرف ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23420 ترقیم الشثری: -- 24466
٢٤٤٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن اشعث عن الحكم (عن) (١) شريح قال: الشهود والايمان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (و) بدل (عن).
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ گواہ اور قسم مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24466]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24466، ترقيم محمد عوامة 23420)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23421 ترقیم الشثری: -- 24467
٢٤٤٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد في قوله: ﴿يؤتي الحكمة من يشاء﴾ [البقرة: ٢٦٩] ، قال: ليست النبوة، ولكنه العلم والقرآن والفقه.
حضرت مجاہد قرآن کی آیت یؤتی الحکمۃ من یشآء کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس سے نبوت مراد نہیں ہے۔ بلکہ علم، قرآن اور فقہ مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24467]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24467، ترقيم محمد عوامة 23421)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23422 ترقیم الشثری: -- 24468
٢٤٤٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن زكريا عن الشعبي عن زياد قال: ﴿وفصل الخطاب﴾، اما بعد.
حضرت زیاد فرماتے ہیں کہ وفصل الخطاب سے اما بعد مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24468]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24468، ترقيم محمد عوامة 23422)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23423 ترقیم الشثری: -- 24469
٢٤٤٦٩ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع) (١) عن شعبة عن الحكم عن شريح قال: الشهود والايمان] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) هذا الخبر سقط من: [ز].

حضرت شریح فرماتے ہیں کہ گواہ اور قسم مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24469]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24469، ترقيم محمد عوامة 23423)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23424 ترقیم الشثری: -- 24470
٢٤٤٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن ابي حصين عن (١) عبد الرحمن بن ابي بكرة عن ابيه قال: قال رسول الله ﷺ:"لا يحكم (الحاكم) (٢) بين اثنين وهو غضبان" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (أبي).
(٢) في [ز، جـ]: (الحكم).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٧١٥٨)، ومسلم (١٧١٧).

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی فیصلہ کرنے والا غصہ کی حالت میں دو شخصوں کے درمیان فیصلہ مت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24470]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24470، ترقيم محمد عوامة 23424)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23425 ترقیم الشثری: -- 24471
٢٤٤٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا داود بن ابي هند عن الشعبي عن شريح قال: ما (شددت) (١) على لهوات خصم ولا لقنته (حجته) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في كتب الرواية كما في الطبقات الكبرى (٦/ ١٣٣)، وتاريخ دمشق (٢٣/ ٣١)، وأخبار القضاة (٢/ ٢٢٠) و (٢٨٣)، وسير أعلام النبلاء (٤/ ١٠٥)، وجاء في النسخ [أ، جـ، ح، ز، ط]: (شهدت)، وفي كتب اللغة: (سددت)، انظر: تهذيب اللغة (١٢/ ١٩٦)، والنهاية (٢/ ٣٥٣)، ولسان العرب (٣/ ٢١٠)، والفائق (٢/ ١٧١).
(٢) في [جـ]: (حجة).

حضرت شریح فرماتے ہیں کہ میں نے کبھی بھی خصم کا گلا نہیں دبایا اور نہ ہی میں نے کبھی اس کی دلیل اس کو خود سمجھانے کی کوشش کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24471]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24471، ترقيم محمد عوامة 23425)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23426 ترقیم الشثری: -- 24472
٢٤٤٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيدة عن عبد الملك (بن) (١) عمير عن عبد الرحمن بن ابي بكره عن ابيه قال:"لا يحكم (الحاكم) (٢) بين اثنين وهو غضبان" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ، ح]: (عن).
(٢) في [أ، ح، جـ، ز]: (الحكم).
(٣) صحيح؛ وأخرجه البخاري (٧١٥٨)، ومسلم (١٧١٧)، وعندهما زيادة: (فإني سمعته من رسول اللَّه ﷺ).

حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ قاضی دو آدمیوں کے درمیان غصہ کی حالت میں فیصلہ نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24472]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24472، ترقيم محمد عوامة 23426)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
445. ما لا يحله (قضاء) القاضي
قاضی کے فیصلہ سے کیا چیز حلال نہیں ہوتی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23427 ترقیم الشثری: -- 24473
٢٤٤٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام بن عروة عن ابيه عن زينب بنت ام سلمة (عن ام سلمة) (١) قالت: قال رسول الله ﷺ:"إنكم تختصمون إلي، وإنما انا بشر، ولعل بعضكم ان يكون الحن بحجته من بعض، وإنما اقضي بينكم على نحو مما اسمع منكم، فمن قضيت له من حق اخيه بشيء فلا ياخذه، فإنما اقطع له قطعة من النار ياتي بها يوم القيامة" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٦٨٠)، ومسلم (٧١٣).

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگ اپنا جھگڑا لے کر میرے پاس آتے ہو، جبکہ میں بھی تمہاری طرح انسان ہوں، شاید کہ تم میں سے بعض لوگ بعض پر دلائل میں سبقت لے جائیں، اور میں تو تمہارے درمیان اسی کے مطابق فیصلہ کروں گا جو تم سے سنوں گا، پس جس کے لئے میں اس کے بھائی کے حق میں سے کچھ بھی فیصلہ کر دوں وہ اس کو نہ لے، بیشک وہ تو آگ کا ایک ٹکڑا ہے۔ جو قیامت کے دن اس کے ساتھ آئے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24473]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24473، ترقيم محمد عوامة 23427)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23428 ترقیم الشثری: -- 24474
٢٤٤٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا اسامة بن زيد الليثي عن عبد الله بن رافع مولى (ام) (١) سلمة (عن ام سلمة) (٢) قالت: جاء رجلان من الانصار إلى النبي ﷺ يختصمان في مواريث بينهما قد درست، ليس (بينهما) (٣) بينة، فقال رسول الله ﷺ:"إنكم تختصمون إلي، وإنما انا بشر، ولعل بعضكم ان يكون الحن بحجته من بعض، وإنما اقضي بينكم على نحو مما اسمع منكم، فمن قضيت له من حق اخيه بشيء فلا ياخذه، فإنما اقطع له (به) (٤) قطعة من النار، ياتي بها [ (إسطاما) (٥) في عنقه، (٦) يوم القيامة"، (قالت) (٧) : فبكى الرجلان وقال كل ⦗٥١١⦘ (واحد) (٨) (منهما) (٩) : حقي لاخي، فقال رسول الله ﷺ:"اما إذا فعلتما فاذهبا واقتسما (وتوخيا) (١٠) الحق ثم (استهما ثم) (١١) (ليحلل) (١٢) كل واحد منكما صاحبه" (١٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أبي).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [هـ]: (لهما).
(٤) سقط من: [جـ، ز].
(٥) في [أ، ح، ط]: (إسطام)، وهي حديدة تحرك بها النار والجمر.
(٦) سقط من: [ز].
(٧) في [جـ]: (قال).
(٨) زيادة في [جـ، ز].
(٩) سقط من: [جـ].
(١٠) في [ط]: (وتراضيا).
(١١) سقط من [هـ، ح].
(١٢) في [ز]: (اقتسما).
(١٣) حسن؛ أسامة بن زيد صدوق، أخرجه أحمد (٢٦٧١٧)، وأبو داود (٣٥٨٤)، وأبو يعلى (٦٨٩٧)، والطحاوي (٤/ ١٥٥)، والحاكم (٤/ ٩٥)، والدراقطني (٤/ ٢٣٨)، والبيهقي (٦/ ٦٦)، والبغوي (٢٥٠٨)، وابن الجارود (١٠٠٠)، والطبراني (٢٣/ ٦٦٣)، وإسحاق (١٨٢٣)، وابن عبد البر في التمهيد (٢/ ٢٢٢).

حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ انصار کے دو شخص ایک ایسی میراث کے متعلق جھگڑتے ہوئے جس کے نشانات مٹ چکے تھے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، ان کے پاس گواہ نہ تھے، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگ اپنا جھگڑا لے کر میرے پاس آتے ہو میں بھی تمہاری طرح ایک انسان ہوں، شاید کہ تم میں سے بعض بعض پر حجت و دلیل میں غالب آجائے، میں تو تمہارے درمیان اسی کے مطابق فیصلہ کرتا ہوں جو سنتا ہوں، پس جس کے لئے اس کے بھائی کے حق میں سے فیصلہ جائے تو اس کو چاہیئے کہ وہ وصول نہ کرے، بیشک وہ تو آگ کا ایک ٹکڑا ہے، جو قیامت کے دن اس کی گردن میں آگ کی سلاخ ہوگی، حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ یہ سن کر وہ دونوں رونے لگے، اور ہر ایک دوسرے سے کہنے لگا کہ میرا حق میرے بھائی کے لئے ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم یہ کرچکے تو اب تم دونوں جاؤ اور آپس میں تقسیم کرلو، اور حق کا ارادہ کرو اور پھر آپس میں قرعہ ڈال لو، پھر چاہیئے کہ تم میں سے ہر ایک اپنا حصہ اپنے بھائی کے لئے حلال کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24474]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24474، ترقيم محمد عوامة 23428)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23429 ترقیم الشثری: -- 24475
٢٤٤٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر (العبدي) (١) قال: حدثنا (محمد) (٢) ابن عمرو قال: حدثنا ابو سلمة عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"إنما انا بشر، ولعل بعضكم ان يكون الحن بحجته من بعض، فمن قطعت له من حق اخيه (٣) فإنما اقطع له قطعة من النار" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (الغنوي).
(٢) في [جـ]: زيادة (محمد) مرتين.
(٣) في [هـ]: زيادة (قطعة).
(٤) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، أخرجه أحمد (٨٣٩٤)، وابن ماجه (٢٣١٨)، وابن حبان (٥٠٧١)، والطحاوي (٤/ ١٥٤)، وأبو يعلى (٥٩٢٠).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں بھی تمہاری طرح انسان ہوں، شاید تم میں سے بعض، بعض پر حجت و دلیل میں غالب آجائے، پس میں جس کے لئے اس کے بھائی کے حق میں سے کچھ کاٹ کر دوں تو میں اس کے لئے آگ کا ایک ٹکڑا ہی کاٹ کر دیتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24475]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24475، ترقيم محمد عوامة 23429)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں