🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
450. من قال: لا يباع حر في إفلاس
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ افلاس کی وجہ سے (میں) آزاد کے مال کو فروخت نہیں کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23458 ترقیم الشثری: -- 24506
٢٤٥٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (١) ابن مهدي عن محمد بن راشد عن مكحول قال: لا يباع حر في إفلاس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (محمد).
حضرت مکحول فرماتے ہیں آزاد آدمی کو افلاس کی وجہ سے فروخت نہیں کیا جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24506]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24506، ترقيم محمد عوامة 23458)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24507
٢٤٥٠٧ - (قال) (١) : وكتب بذلك عمر بن عبد العزيز (رحمه) (٢) الله (تعالى) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، هـ].
(٢) في [ط]: (رحمته).
(٣) سقط من: [جـ، ح، ز].

فرماتے ہیں کہ یہ بات حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے لکھی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24507]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24507، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
451. في الرجل يدعي قبل الرجل الشيء
کوئی شخص دوسرے کے پاس اپنی کسی چیز کا دعویٰ کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23459 ترقیم الشثری: -- 24508
٢٤٥٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن (يزيد) (١) عن ايوب (ابي) (٢) العلاء عن قتادة وابي هاشم في رجل ادعى قبل رجل مالا، فقال: اعطني كفيلا حتى آتي ببينتي، (قالا) (٣) : ليس له ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (زيد).
(٢) في [أ، هـ]: (بن).
(٣) في [هـ، ط]: (قال).

اگر کوئی شخص دوسرے کے پاس اپنا مال ہونے کا دعویٰ کرے اور کہے کہ جب تک میں گواہ نہ لے آؤں اس وقت تک اپنا کوئی ضامن مجھے دے دو۔ ایسے شخص کے بارے میں حضرت قتادہ اور ابو ہاشم فرماتے ہیں کہ اس کو یہ حق حاصل نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24508]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24508، ترقيم محمد عوامة 23459)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23460 ترقیم الشثری: -- 24509
٢٤٥٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيد الله (بن) (١) موسى قال: (حدثنا) (٢) سفيان عن عقبة بن ابي العيزار قال: اتيت الشعبي برجل (لي) (٣) عليه حق لم يكن (لي) (٤) عليه بينة، فقال: خذ لي منه كفيلا، فابى ان ياخذ لي منه كفيلا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أبي).
(٢) في [جـ، ز]: (أخبرني).
(٣) في [جـ]: (له).
(٤) في [جـ]: (له).

حضرت عقبہ بن ابو العیزار فرماتے ہیں کہ میں ایک شخص کے ساتھ حضرت شعبی کے پاس آیا، جس پر میرا حق تو تھا لیکن اس پر گواہ نہ تھے، میں نے عرض کیا کہ: اس سے میرے لئے کفیل لے لیں، لیکن انہوں نے میرے لئے کفیل لینے سے انکار کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24509]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24509، ترقيم محمد عوامة 23460)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
452. في الرجل يساوم الرجل بالشيء
کوئی شخص کسی کو قیمت لگا دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23461 ترقیم الشثری: -- 24510
٢٤٥١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن ابي الفيض قال: سمعت عبد الله بن يسار قال: (سمعت) (١) ابا الدرداء ساوم رجلا، فحلف ان لا يبيعه، ثم اعطاه بعد ذلك (بذلك) (٢) الثمن، فقال ابو الدرداء: إني اخشى - (او) (٣) اكره- ان (احملك) (٤) على إثم (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (رأيت).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ط، هـ]: (و).
(٤) في [ط]: (أجملك).
(٥) صحيح.

حضرت عبد اللہ بن یسار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو درداء کو دوسرے شخص سے بھاؤ اگاتے ہوئے سنا۔ لیکن اس شخص نے قسم اٹھائی کے میں اس شے کو بیچنا ہی نہیں چاہتا۔ بعد میں وہی شے اس نے ابودرداء کو اتنی قیمت پر ہی دے دے۔ ابو درداء نے فرمایا کہ مجھے ڈر ہے، یا فرمایا کہ میں ناپسند سمجھتا ہوں، کہ تجھے گناہ پر برانگیختہ کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24510]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24510، ترقيم محمد عوامة 23461)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23462 ترقیم الشثری: -- 24511
٢٤٥١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع عن) (١) يونس (بن) (٢) ابي إسحاق عن ابيه عن (٣) سعيد بن وهب (عن) (٤) معاذ انه ساوم رجلا (ببيع) (٥) فحلف ان ⦗٥٢٥⦘ لا يبيعه، ثم دعاه ان يبيعه [فكره ان يشتري منه (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، هـ، ح، ط].
(٢) في [أ، هـ، ط]: (عن).
(٣) في [أ، ح، ط]: (أبي).
(٤) في [ط]: (بن).
(٥) في [جـ، ط]: (يبيع).
(٦) صحيح.

حضرت معاذ سے مروی ہے کہ انہوں نے ایک شخص سے سامان کا بھاؤ کیا، اس شخص نے فروخت نہ کرنے کی قسم اٹھائی، پھر اس نے ان کو فروخت کرنے کے لئے بلایا، انہوں نے اس سے خریدنے کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24511]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24511، ترقيم محمد عوامة 23462)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23463 ترقیم الشثری: -- 24512
٢٤٥١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن ابي إسحاق ان معاذا ساوم رجلا بشيء فحلف ان لا يبيعه] (١) فذكر نحوه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) نقص في [ح]: ما بين المعكوفين.
(٢) منقطع؛ أبو إسحاق لم يدرك معاذًا.

حضرت معاذ سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24512]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24512، ترقيم محمد عوامة 23463)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23464 ترقیم الشثری: -- 24513
٢٤٥١٣ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون عن محمد قال: قلت له: الرجل يحلف على الشيء ان لا يبيعه ثم يبيعه، اشتريه منه؟ قال: نعم، واذكره يمينه] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من [هـ، ح، ط].
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد سے عرض کیا کہ: ایک شخص نے کوئی چیز فروخت نہ کرنے کی قسم اٹھائی پھر وہ اس کو فروخت کرتا ہے، تو کیا اس سے وہ چیز خرید لوں؟ فرمایا: جی ہاں خرید لو، اور اس کو اس کی قسم یاد دلا دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24513]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24513، ترقيم محمد عوامة 23464)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23465 ترقیم الشثری: -- 24514
٢٤٥١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن عاصم عن ابن سيرين بنحو منه، (وقال) (١) : (هو احرز) (٢) ليمينه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (قال).
(٢) في [أ، هـ]: (هذا حرز).

حضرت ابن سیرین سے اسی طرح مروی ہے، فرمایا: یہ اس کی یمین کے لیے باعث تحفظ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24514]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24514، ترقيم محمد عوامة 23465)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
453. (في) الرجل يبيع داره ويشترط فيها (سكنى)
کوئی شخص گھر فروخت کر کے پھر اس میں رہنے کی شرط لگا دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23466 ترقیم الشثری: -- 24515
٢٤٥١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ابي إسحاق عن (مرة) (١) بن شراحيل قال: (إن) (٢) صهيبا باع داره من عثمان، واشترط ⦗٥٢٦⦘ سكناها كذا وكذا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بره)، وفي [ط]: (عزره).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، ز].
(٣) صحيح.

حضرت مرہ ابن شراحیل سے مروی ہے کہ حضرت صہیب نے اپنا گھر حضرت عثمان کو فروخت کیا، اور اس میں اتنا اتنا عرصہ رہنے کی شرط لگا دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24515]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24515، ترقيم محمد عوامة 23466)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں