مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
571. في الرجل يعطي (الإنسان) الشيء فيضيع
کوئی شخص کسی کو کچھ دے اور وہ اس سے ضائع ہو جائے تو اس کا بیان
ترقیم عوامۃ: 23692 ترقیم الشثری: -- 24766
٢٤٧٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن عمران (الخياط) (١) قال: اعطتني امراة دراهم اشتري لها (بها) (٢) فهلك منها مثقال، فذكرته لإبراهيم فقال: اجعل مكانه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الحناط).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (بابًا).
حضرت عمران الخیاط فرماتے ہیں کہ مجھے ایک خاتون نے دراہم دئیے تاکہ میں اس کے لئے ان کے بدلہ کچھ خریدوں، ان میں سے ایک مثقال ضائع ہوگیا، میں نے ابراہیم سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا اس کی جگہ (اُس کے بدلہ) دراہم دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24766]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24766، ترقيم محمد عوامة 23692)
ترقیم عوامۃ: 23693 ترقیم الشثری: -- 24767
٢٤٧٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر وابو اسامة عن هشام عن الحسن قال: ليس على الرسول ضمان.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ قاصد پر ضمان نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24767]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24767، ترقيم محمد عوامة 23693)
ترقیم عوامۃ: 23694 ترقیم الشثری: -- 24768
٢٤٧٦٨ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن القاسم عن علي وعبد الله قالا: ليس على مؤتمن ضمان] (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من [أ، هـ، ح، ط].
(٢) ضعيف منقطع؛ لضعف جابر الجعفي، والقاسم بن عبد الرحمن لا يروي عن علي، ولا عن جده عبد اللَّه بن مسعود.
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں جس کے امانت رکھوائی جائے اس پر ضمان نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24768]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24768، ترقيم محمد عوامة 23694)
ترقیم عوامۃ: 23695 ترقیم الشثری: -- 24769
٢٤٧٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عمر عن ابن جريج عن عطاء قال: ليس على المؤتمن غرم إلا ان يخالف.
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ معتمد علیہ پر ضمان نہیں ہے سوائے اس کے جس کی وہ خلاف کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24769]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24769، ترقيم محمد عوامة 23695)
572. في الرجل يدفع إلى الرجل مالا مضاربة
کسی شخص کا دوسرے کو بطور مضاربت مال دینا
ترقیم عوامۃ: 23696 ترقیم الشثری: -- 24770
٢٤٧٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد قال: يكره ان ⦗٤٨⦘ (يقول) (١) المضارب لصاحبه: انا افضلك عشرين درهما او ثلاثين، ولا يرى باسا ان يقول: افضلك بثلث او ربع او سدس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (تقول).
حضرت حماد اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ مضارب اپنے ساتھی سے یوں کہے کہ: میں تجھ سے بیس یا تیس درہم زیادہ لوں گا، اور اگر وہ یوں کہے کہ میں تجھ سے ثلث، ربع یا سدس زیادہ لوں گا تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24770]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24770، ترقيم محمد عوامة 23696)
ترقیم عوامۃ: 23697 ترقیم الشثری: -- 24771
٢٤٧٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب وابن سيرين انهما كانا (لا يريان) (١) باسا ان يدفع الرجل إلى الرجل مالا مضاربة ويقول: لك منها ربح الف درهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (لا يريا).
حضرت سعید بن المسیب اور حضرت ابن سیرین اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ کوئی شخص دوسرے کو مال مضاربۃ یہ کہہ کر دے کہ اس میں سے ایک ہزار درہم کا نفع آپ کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24771]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24771، ترقيم محمد عوامة 23697)
ترقیم عوامۃ: 23698 ترقیم الشثری: -- 24772
٢٤٧٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن سعيد عن قتادة عن الحسن انه كان يكره ذلك إلا ان يجعل له ثلثا او ربعا او خمسا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: أورد بعد هذا الأثر، ما سيأتي برقم [٢٤٧٧٦] والأنسب هو ما في نسخة [هـ]، ولولا اتفاق باقي النسخ على وضعه في آخر الباب الآتي لعملت بما في [هـ].
حضرت حسن ثلث، ربع اور خمس کے علاوہ مضاربت کرنے کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24772]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24772، ترقيم محمد عوامة 23698)
573. في الضالة ينتفع منها بشيء
کیا گمشدہ (ضالّہ) چیز سے کچھ نفع لینا جائز ہے؟
ترقیم عوامۃ: 23700 ترقیم الشثری: -- 24773
٢٤٧٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن (١) العالية (قالت) (٢) : كنت (جالسة) (٣) عند عائشة، فاتتها امراة فقالت: يا ام المؤمنين! إني وجدت شاة ضالة فكيف تامريني [ان اصنع بها؟ قالت: عرفي واعلفي و (احلبي) (٤) ، ثم عادت فسالتها (فقالت) (٥) : تامريني ان] (٦) آمرك ان تبيعيها او ⦗٤٩⦘ تذبحيها، فليس ذلك لك (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: زيادة (أبي).
(٢) في [هـ، أ]: (قال).
(٣) في [ط]: (خالسه)، وفي [جـ]: (جالسًا).
(٤) في [ز]: (واحتلبي).
(٥) في [ز]: (فقال).
(٦) سقط من: [ط].
(٧) حسن؛ المالية صدوقة.
حضرت عالیہ فرماتی ہیں کہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں بیٹھی ہوئی تھی کہ ایک خاتون آئی اور عرض کیا اُمّ المؤمنین! میں نے ایک گمشدہ بکری پائی ہے، آپ مجھے اس کے ساتھ کیسا معاملہ کرنے کا حکم فرماتی ہیں؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا: اس کا اعلان کرواؤ اور اس کو چارہ ڈالو اور دودھ استعمال کرو، پھر خاتون کچھ عرصہ بعد دوبارہ آئی اور دریافت کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ تو مجھے حکم دیتی ہے کہ میں تجھے اس کو فروخت کرنے یا ذبح کرنے کی اجازت دے دوں، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: یہ بات (کام) تیرے لئے درست نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24773]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24773، ترقيم محمد عوامة 23700)
ترقیم عوامۃ: 23701 ترقیم الشثری: -- 24774
٢٤٧٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن زيد بن (جبير) (١) قال: كنت قاعدا عند ابن عمر فاتاه رجل فقال: ضالة وجدتها، فقال: اصلح إليها وانشد، (فقال) (٢) : (هل) (٣) علي إن شربت من لبنها؟ قال ابن عمر: ما ارى عليك في ذلك شيئا (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [جـ]: (قال).
(٣) في [جـ، ز]: (فهل).
(٤) صحيح.
حضرت زید بن جبیر فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر تھا آپ کے پاس ایک شخص آیا اور عرض کیا کہ مجھے ایک گمشدہ جانور ملا ہے، آپ نے فرمایا: اس کا خیال رکھ اور اس کے بارے میں پوچھ داچھ کرتا رہ، اس نے عرض کیا کہ اگر میں اس کا دودھ استعمال کرلوں تو کیا مجھ پر ضمان ہے؟ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشادفرمایا: میرا نہیں خیال کہ اس کے بارے میں تجھ پر کوئی تاوان ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24774]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24774، ترقيم محمد عوامة 23701)
ترقیم عوامۃ: 23702 ترقیم الشثری: -- 24775
٢٤٧٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن ابي زائدة عن سليمان بن بلال عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب ان رجلا قال له: وجدت جملا ضالا ادعه يضرب في إبلي؟ قال: لا.
حضرت سعید بن المسیب سے ایک شخص نے عرض کیا کہ مجھے ایک گمشدہ اونٹ ملا ہے، کیا میں اُ س کو اپنے اونٹوں میں جفتی کے لئے چھوڑ دوں؟ فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24775]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24775، ترقيم محمد عوامة 23702)