مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
57. في الشمس من يكرهها ويقول: هي داء
جو لوگ دھوپ کو ناپسند کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ بیماری ہے
ترقیم عوامۃ: 24185 ترقیم الشثری: -- 25268
٢٥٢٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن عبد الملك بن عمير (قال) (١) : قال الحارث بن كلدة، وكان طبيب العرب: اكره الشمس (لثلاث) (٢) : (تتفل) (٣) الريح، وتبلي الثوب، وتخرج الداء الدفين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (قال: حدثنا).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) أي: تظهر الرائحة الكريهة، انظر: النهاية ١/ ٥١٣، وفي [هـ]: (تثقل)، وفي [جـ]: (تنقل).
حضرت عبد الملک بن عمیر سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ حارث بن کلدہ جو کہ پر عرب کے طبیب تھے۔ کہتے ہیں۔ میں سورج کو تین وجہ سے ناپسند کرتا ہوں۔ بو کو خراب کردیتا ہے۔ کپڑے کو پرانا کردیتا ہے۔ اور دبی ہوئی بیماری کو باہر نکال دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25268]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25268، ترقيم محمد عوامة 24185)
ترقیم عوامۃ: 24186 ترقیم الشثری: -- 25269
٢٥٢٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع (عن) (١) ثور عن محفوظ (بن) (٢) علقمة ان النبي ﷺ راى رجلا في الشمس، فقال:"تحول إلى الظل فإنه مبارك" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (قال حدثنا).
(٢) في [أ، جـ، ح، ط، هـ]: (عن).
(٣) معضل.
حضرت محفوظ بن علقمہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو دھوپ میں (کھڑے) دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم سایہ کی طرف چلے جاؤ۔ پس بلاشبہ وہ بابرکت چیز ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25269]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25269، ترقيم محمد عوامة 24186)
ترقیم عوامۃ: 24187 ترقیم الشثری: -- 25270
٢٥٢٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس وابواسامة عن إسماعيل (عن) (١) قيس (٢) قال: جاء (٣) والنبي ﷺ (٤) يخطب، فقام بين يديه في الشمس، ⦗٢١٣⦘ فامر به، فحول إلى الظل (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (بن).
(٢) في [هـ]: زيادة (عن أبيه).
(٣) في [أ، جـ، ح]: زيادة (أبي).
(٤) في [أ، ح، ط]: ﵇.
(٥) مرسل؛ قيس تابعي، أخرجه أحمد (١٥٥١٧)، وأبو داود (٤٨٢٢)، وابن خزيمة (٦٩٣)، وابن حبان (٢٨٠٠)، والحاكم (٤/ ٢٧١)، والبخاري في الأدب (١١٧٤)، والطيالسي (١٢٩٨)، والدولابي (١/ ٢٤)، والمزي (٣٣/ ٢١٩)، وسبق (٢/ ١١٦).
حضرت قیس سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میرے والد اس حالت میں تشریف لائے جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔ اور (آ کر) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے دھوپ میں کھڑے ہوگئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں حکم دیا تو وہ سایہ کی طرف چل دئیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25270]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25270، ترقيم محمد عوامة 24187)
ترقیم عوامۃ: 24188 ترقیم الشثری: -- 25271
٢٥٢٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو) (١) معاوية عن الاعمش عن (شمر) (٢) قال: قال عمر: استقبلوا الشمس بجباهكم، (فإنها) (٣) حمام العرب (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، جـ، ح، ط، هـ]: (سمرة).
(٣) في [ط]: (فإنه).
(٤) منقطع؛ شمر لم يدرك عمر.
حضرت شمر سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: ”دھوپ کی طرف اپنی پیشانیوں کو کرو۔ کیونکہ یہ عرب کا حمام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25271]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25271، ترقيم محمد عوامة 24188)
58. من كان يقول: ماء زمزم فيه شفاء
جو لوگ کہتے ہیں زمزم کے پانی میں شفاء ہے
ترقیم عوامۃ: 24189 ترقیم الشثری: -- 25272
٢٥٢٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (١) سفيان عن ابن ابي نجيح (عن مجاهد) (٢) قال: ماء زمزم شفاء لما شرب له (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زاد في [هـ]: (وكيع قال: حدثنا).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) أخرجه عبد الرزاق (٩١٢٤)، والأزرقي (٢/ ٥٠).
حضرت مجاہد سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ آب زم زم، ہر اس چیز کے لئے شفاء ہے جس کے لئے اس کو پیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25272]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25272، ترقيم محمد عوامة 24189)
ترقیم عوامۃ: 24190 ترقیم الشثری: -- 25273
٢٥٢٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مغيرة بن زياد عن عطاء (في) (١) ماء زمزم يخرج به من الحرم، فقال: انتقل كعب (بثنتي) (٢) عشرة (راوية) (٣) إلى ⦗٢١٤⦘ الشام (يستشفون) (٤) بها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، جـ، ز، ط]: (تنتي)، وفي [ح]: (اثنتي).
(٣) في [أ، ح]: (زاوية)، وفي [ط]: (ناوية).
(٤) في [جـ، ز]: (يسقون)، وفي [ع]: (يستسقون)، وفي [أ، هـ]: (يستقون).
حضرت عطاء سے آب زم زم کو حرم سے باہر لے جانے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: کعب بارہ عدد راویۃً کو شام کی طرف لے گئے اور وہ اس کے ذریعہ شفاء حاصل کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25273]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25273، ترقيم محمد عوامة 24190)
ترقیم عوامۃ: 24191 ترقیم الشثری: -- 25274
٢٥٢٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سعيد بن زكريا وزيد بن حباب عن عبد الله ابن المؤمل عن ابي الزبير عن جابر قال: قال رسول الله ﷺ:"ماء زمزم لما شرب له" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف عبد اللَّه بن المؤمل، أخرجه أحمد (١٤٨٤٩)، وابن ماجه (٣٠٦٢)، والعقيلي ٢/ ٣٠٣، والطبراني في الأوسط (٨٥٣)، وابن عدي ٤/ ١٤٥٥، والأزرقي في أخبار مكة ٢/ ٥٢، والبيهقي ٥/ ١٤٨، وأبو نعيم في أخبار أصبهان ٢/ ٣٧، والخطيب ٣/ ١٧٩.
حضرت جابر سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ ”آب زم زم ہر اس مقصد کو پورا کرتا ہے۔ جس کے لیے اس کو پیا جائے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25274]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25274، ترقيم محمد عوامة 24191)
59. في وضع الماء في الشنان، وأي ساعة يصب عليه؟
پانی کو مشکیزہ میں رکھنے کا بیان اور یہ بات کہ کس وقت اس کو بہایا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 24192 ترقیم الشثری: -- 25275
٢٥٢٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (اخبرنا) (١) عاصم بن سليمان عن ابي عثمان النهدي ان رسول الله ﷺ غزا باصحابه، فمر قوم (مسغبون) (٢) -يعني جياعا- بشجرة خضراء، فاكلوا منها، فكانما مرت بهم ريح فاخمدتهم، فقال: رسول الله ﷺ:" (قرسوا) (٣) الماء في الشنان، ثم (صبوه) (٤) عليكم فيما بين الاذانين من الصبح، واحدروا الماء حدرا، واذكروا اسم الله ⦗٢١٥⦘ (عليه) (٥) "، ففعلوا ذلك، فكانما نشطوا من (عقال) (٦) (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (أنبأنا).
(٢) في [ز]: (مسعبون).
(٣) أي: بردوا، وفي [أ، ح]: (فوضوا)، وفي [ط]: (فوضعوا)، وفي [جـ، ز]: (فرصوا).
(٤) في [ط]: (هبوه).
(٥) سقط من: [ز].
(٦) في [جـ، ز]: (عقل).
(٧) مرسل؛ أبو عثمان تابعي، أخرجه أبو عبيد في غريب الحديث (٢/ ٣٩)، والبيهقي في دلائل النبوة (٤/ ٢٤٢)، وابن عبد البر في التمهيد (٥/ ٢٧٩).
حضرت ابو عثمان نہدی سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کے ہمراہ ایک غزوہ کا سفر کیا۔ اس دوران کچھ لوگ بھوک کی حالت میں ایک سرسبز درخت کے پاس سے گزرے تو انہوں نے اس درخت کو کھانا شروع کیا۔ پس یوں محسوس ہوا کہ ان پر کوئی ہوا آئی اور انہیں بجھا ہوا کرگئی ہے۔ اس پر جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”چھوٹے مشکیزے میں پانی کو ٹھنڈا کرو اور پھر صبح کی دو اذانوں کے درمیان تم اس پانی کو اپنے اوپر بہا ڈالو اور پانی کو تیزی سے بہاؤ اور اس پر اللہ کا نام یاد کرو۔ ‘ ‘ چناچہ صحابہ کرام (رضی اللہ عنہم) نے یہ عمل کیا تو (اس کا اثر یہ ہوا کہ) گویا وہ لوگ بندھن سے کھول دئیے گئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25275]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25275، ترقيم محمد عوامة 24192)
60. في توسد الرجل عن يمينه إذا أكل
جب آدمی کھانا کھائے اور دائیں کروٹ پر تکیہ لگائے
ترقیم عوامۃ: 24193 ترقیم الشثری: -- 25276
٢٥٢٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يونس بن محمد قال: حدثنا عبد الواحد بن زياد قال: حدثنا عاصم الاحول قال: اكل ابن سيرين يوما ثم اتكا على يمينه، قال: فقلت: إن الاطباء يكرهون ان ياكل الرجل ويتكئ على يمينه، فقال: إن كعبا لم يكن يكره ذلك، كان يقول: توسد يمينك ثم استقبل القبلة، فإنها وفاؤه.
حضرت عاصم احول بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نے ایک دن کھانا کھایا اور پھر دائیں کروٹ پر تکیہ لگا لیا۔ عاصم کہتے ہیں۔ میں نے ان سے کہا۔ اطباء اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ آدمی کھانا کھائے اور دائیں کروٹ پر تکیہ لگائے۔ تو حضرت ابن سیرین نے فرمایا۔ حضرت کعب اس کو مکروہ نہیں سمجھتے تھے۔ وہ کہا کرتے تھے۔ تم اپنے دائیں پہلو پر تکیہ لگاؤ پھر قبلہ رُخ ہو جاؤ، کیونکہ یہی اس کی تکمیل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25276]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25276، ترقيم محمد عوامة 24193)
61. في ماء الفرات وماء دجلة
فرات اور دجلہ کے پانی کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24194 ترقیم الشثری: -- 25277
٢٥٢٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا إسماعيل عن قيس بن ابي (حازم) (١) قال: مرض رجل بالمدائن -قال: اراه من المنافقين- (فقال) (٢) حذيفة: احملوه (على) (٣) ماء الفرات، (فإن ماء الفرات) (٤) اخف من ماء دجلة، قال: (فحمل) (٥) فمات (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (الفرات).
(٢) في [ز]: (قال).
(٣) في [جـ]: زيادة (على).
(٤) سقط من: [ط].
(٥) في [ز]: (محمد).
(٦) صحيح.
حضرت قیس بن ابی حازم سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ مقام مدائن میں ایک آدمی بیمار ہوگیا۔ راوی کہتے ہیں: میرے خیال میں وہ منافق تھا تو حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس آدمی کو فرات کے پانی میں لے جاؤ۔ کیونکہ فرات کا پانی دجلہ کے پانی سے ہلکا ہے۔ راوی کہتے ہیں۔ پس اس آدمی کو لے جایا گیا تو وہ مرگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25277]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25277، ترقيم محمد عوامة 24194)