🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. من رخص في شرب الطلاء على النصف
جو حضرات طلاء کو نصف رہ جانے پر پینے میں رخصت دیتے ہںم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24515 ترقیم الشثری: -- 25609
٢٥٦٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن ايوب قال: رايت ابا عبيدة (يشربه) (١) على النصف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (يشرب).
حضرت ایوب سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عبیدہ کو (پک کر) نصف رہ جانے والی طلاء پیتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25609]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25609، ترقيم محمد عوامة 24515)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24516 ترقیم الشثری: -- 25610
٢٥٦١٠ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن (ابي غنية) (١) عن إسماعيل عن قيس انه كان يشربه على النصف] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عيينة).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].

حضرت اسماعیل، جناب قیس کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ (پک کر) نصف رہ جانے والی طلاء پیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25610]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25610، ترقيم محمد عوامة 24516)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24517 ترقیم الشثری: -- 25611
٢٥٦١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن دينار الاعرج عن سعيد بن جبير قال: شرب (عندي) (١) الطلاء على النصف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (عند)، وفي [ح]: (عن)، وسقط من: [هـ].
حضرت دینار اعرج، جناب سعید بن جبیر کے بارے میں روایت کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ انہوں نے میرے ہاں (پک کر) آدھی رہ جانے والی طلاء پی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25611]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25611، ترقيم محمد عوامة 24517)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24518 ترقیم الشثری: -- 25612
٢٥٦١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو معاوية) (١) ووكيع عن الاعمش ان إبراهيم كان يشربه على النصف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: سقط، وفي [ح]: تكرار (قال: حدثنا أبو معاوية).
حضرت اعمش سے روایت ہے کہ حضرت ابراہیم (پک کر) نصف رہ جانے والی طلاء پیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25612]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25612، ترقيم محمد عوامة 24518)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24519 ترقیم الشثری: -- 25613
٢٥٦١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن الاعمش عن يحيى قال: رايته يشرب الطلاء على النصف.
حضرت اعمش، حضرت یحییٰ کے بارے مں روایت کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت یحییٰ کو نصف رہ جانے والی طلاء پیتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25613]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25613، ترقيم محمد عوامة 24519)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24520 ترقیم الشثری: -- 25614
٢٥٦١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن مجالد عن الشعبي عن شريح انه كان يشرب معه الطلاء على النصف قال: فشرب وسقاني.
حضرت شعبی، حضرت شریح کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ ان کے ساتھ (پک کر) نصف رہ جانے والی طلاء پیتے تھے۔ راوی کہتے ہیں، پس انہوں نے خود بھی پی اور مجھے بھی پلائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25614]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25614، ترقيم محمد عوامة 24520)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
19. في الطلاء ينبذ (والبختج)
طلا اور پختہ عصیرنبیذ بنانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24521 ترقیم الشثری: -- 25615
٢٥٦١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم انه كان ينبذ له الطلاء، ويجعل فيه دردي.
حضرت اعمش، حضرت ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان کے لئے طلاء کی نبیذ بنائی جاتی تھی اور اس میں تلچھٹ ڈال دی جاتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25615]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25615، ترقيم محمد عوامة 24521)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24522 ترقیم الشثری: -- 25616
٢٥٦١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسحاق بن سليمان (عن) (١) ابي سنان عن ثابت عن الضحاك انه كان ينبذ البختج.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط]، وفي [أ، هـ]: بعدها زيادة (ابن جابر).
حضرت ثابت، جناب ضحاک کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ پختہ عصیر کی نبیذ بنایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25616]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25616، ترقيم محمد عوامة 24522)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24523 ترقیم الشثری: -- 25617
٢٥٦١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسحاق بن سليمان عن عبد الله بن جابر عن مجاهد في نبيذ البختج قال: كان نائما (فانبهته) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فانتبه)، وفي [جـ]: (فانهتبه).
حضرت عبد اللہ بن جابر، حضرت مجاہد سے پختہ عصیر کی نبیذ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: یہ خوابیدہ تھی تم نے اس کو بیدار کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25617]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25617، ترقيم محمد عوامة 24523)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24524 ترقیم الشثری: -- 25618
٢٥٦١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا باس بنبيذ البختج.
حضرت مغیرہ، حضرت ابراہیم سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا، پختہ عصیر کی نبیذ میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25618]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25618، ترقيم محمد عوامة 24524)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں