🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. في الشرب من الإناء (المفضض) من رخص فيه
چاندی چڑھے ہوئے برتن کے بارے میں جو حضرات رخصت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24625 ترقیم الشثری: -- 25719
٢٥٧١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون وعبد الرحمن بن مهدي عن محمد بن مسلم عن إبراهيم بن ميسرة قال: رايت طاوسا يشرب في قدح مضبب بورق.
حضرت ابراہیم بن میسرہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس کو ایسے پیالہ میں پیتے دیکھا جس میں چاندی کی تہہ چڑھی ہوئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25719]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25719، ترقيم محمد عوامة 24625)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24626 ترقیم الشثری: -- 25720
٢٥٧٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن يزيد بن زياد الدمشقي عن (سليمان) (١) بن (حبيب) (٢) (وسليمان) (٣) بن داود (قالا) (٤) : اتينا عمر بن عبد العزيز بشراب في قدح مفضض (فوضع) (٥) (٦) (فاه) (٧) بين (الضبتين) (٨) فشرب وقال: لا تعيداه علي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (سلمان).
(٢) في [أ]: (حنيف).
(٣) في [جـ]: (سلمان).
(٤) في [جـ]: (قال).
(٥) في [جـ]: (موضع).
(٦) في [أ]: (فيه) زائدة.
(٧) في [ز، ط، و]: (فيه).
(٨) في [أ، هـ]: (الضبين).

حضرت سلیمان بن حبیب اور حضرت سلیمان بن داؤد دونوں سے روایت ہے وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم حضرت عمر بن عبد العزیز کے پاس ایک ایسے پیالہ میں مشروب لے کر حاضر ہوئے جو چاندی چڑھا ہوا تھا۔ پس انہوں نے اپنا منہ دو پتریوں کے درمیان رکھا اور پانی پی لیا اور فرمایا: یہ کام تم دوبارہ میرے ساتھ نہ کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25720]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25720، ترقيم محمد عوامة 24626)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24627 ترقیم الشثری: -- 25721
٢٥٧٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن إسرائيل عن جابر قال: رايت ابا جعفر يشرب في قدح (جيشاني) (١) كثير الفضة وسقاني.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (حياني)، وفي [جـ]: (حشاني)، وفي [هـ]: (حساني)، وفي [س]: (حيشاني)، وانظر: تاج العروس ١٤/ ٢٣٨، ولسان العرب ٥/ ٢١٤.
حضرت جابر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر کو ایک جیشانی، زیادہ چاندی والے برتن میں پیتے ہوئے دیکھا اور انہوں نے مجھے بھی پلایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25721]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25721، ترقيم محمد عوامة 24627)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24628 ترقیم الشثری: -- 25722
٢٥٧٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو داود عن شعبة قال: سالت معاوية بن قرة قلت آتي (الصيارفة) (١) فاوتى بقدح من فضة اشرب فيه قال: لا باس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (الصبيان فيه).
حضرت شعبہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت معاویہ بن قرہ سے سوال کیا۔ میں نے کہا میں صرافوں کے پاس جاتا ہوں میرے پاس چاندی کا پیالہ لایا جاتا ہے۔ کیا میں اس میں پی سکتا ہوں؟ انہوں نے جواب دیا، ا س میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25722]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25722، ترقيم محمد عوامة 24628)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
31. من كره الشرب في الإناء المفضض
جو حضرات چاندی چڑھے ہوئے برتن میں پینے کو مکروہ سمجھتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24629 ترقیم الشثری: -- 25723
٢٥٧٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن نمير عن عبيد الله بن عمر عن نافع عن ابن عمر انه كان لا يشرب من قدح فيه حلقة فضة ولا ضبة فضة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ ایسے پیالہ میں پانی نہیں پیتے تھے جس میں چاندی کا کڑا ہوتا یا چاندی کا ٹکڑا ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25723]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25723، ترقيم محمد عوامة 24629)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24630 ترقیم الشثری: -- 25724
٢٥٧٢٤ - (حدثنا ابو بكر قال: حدثنا) (١) وكيع عن معمر عن ابي جعفر عن علي بن حسين (انه) (٢) اتي بقدح مفضض (فكره) (٣) ان يشرب فيه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ز، ط].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [ط]: (فكرهه).

حضرت ابو جعفر، حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان کے پاس ایک چاندی چڑھا ہوا پیالہ لایا گیا تو انہوں نے اس میں پینے کو ناپسند سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25724]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25724، ترقيم محمد عوامة 24630)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24631 ترقیم الشثری: -- 25725
٢٥٧٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن ومحمد انهما كرها ان يضبب القدح بذهب او فضة.
حضرت ہشام، حسن اور محمد دونوں کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ دونوں اس بات کو ناپسند سمجھتے تھے کہ پیالہ پر سونا یا چاندی چڑھایا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25725]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25725، ترقيم محمد عوامة 24631)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24632 ترقیم الشثری: -- 25726
٢٥٧٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبد الله) (١) بن نمير عن عبد الملك عن عطاء انه كان يكره ان يشرب في قدح فيه فضة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ، ح، ط]: (عبيد اللَّه).
حضرت عبد الملک، حضرت عطاء کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ ایسے پیالہ میں پینے کو ناپسند سمجھتے تھے جس میں چاندی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25726]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25726، ترقيم محمد عوامة 24632)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24633 ترقیم الشثری: -- 25727
٢٥٧٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن داود بن قيس قال: اتيت المطلب ابن عبد الله بن حنطب بقدح مفضض فلم يشرب فيه.
حضرت داؤد بن قیس سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں مطلب بن عبد اللہ بن حنطب کے پاس چاندی چڑھا ہوا پیالہ لے کر حاضر ہوا تو انہوں نے اس میں پانی نہیں پیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25727]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25727، ترقيم محمد عوامة 24633)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24634 ترقیم الشثری: -- 25728
٢٥٧٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن ليث عن مجاهد قال: كان ابن عمر [يكره (ان) (١) يشرب] (٢) في قدح فيه حلقة من فضة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) ما بين المعكوفتين ساقط من: [أ، ح، ط].
(٣) ضعيف؛ لضعف ليث.

حضرت مجاہد سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ایسے پیالہ میں پینے کو ناپسند کرتے تھے جس میں چاندی کا کڑا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25728]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25728، ترقيم محمد عوامة 24634)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں