مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
44. في تخمير الشراب (ووكاء) السقاء
مشروب کو ڈھانپنا اور مشکیزہ کو باندھنا
ترقیم عوامۃ: 24703 ترقیم الشثری: -- 25799
٢٥٧٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (حبيب بن جري) (١) عن ⦗٣٥٦⦘ ابي جعفر قال: كان رسول الله ﷺ يعجبه الإناء (المطبق) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يونس بن أبي إسحاق عن أبي الوداك جبر بن نوف) ولعله سبق نظر.
(٢) في [ط]: (الطبق).
(٣) مرسل؛ أبو جعفر تابعي، أخرجه مسدد كما في المطالب (٢٧).
حضرت ابو جعفر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ڈھانپا ہوا برتن پسند تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25799]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25799، ترقيم محمد عوامة 24703)
ترقیم عوامۃ: 24704 ترقیم الشثری: -- 25800
٢٥٨٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن (ابي جعفر) (١) محمد بن عبد الرحمن بن يزيد عن زاذان قال: إذا بات الإناء غير مخمر تفل فيه الشيطان.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: زيادة (عن).
حضرت زاذان سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب برتن رات اس حالت میں پڑا رہے کہ وہ ڈھانپا نہ ہوا ہو تو شیطان اس میں تھوک دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25800]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25800، ترقيم محمد عوامة 24704)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 25801
٢٥٨٠١ - (فذكرت) (١) ذلك لإبراهيم فقال: او شرب منه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (فذكر).
پس میں نے یہ بات ابراہیم سے ذکر کی تو انہوں نے فرمایا۔ یا وہ اس میں سے پی لیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25801]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25801، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 24705 ترقیم الشثری: -- 25802
٢٥٨٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سلام بن القاسم (عن) (١) امه عن ام سعيد (قالت) (٢) : اتيت عليا بسحور، فوضعته بين يديه وهو يصلي، فلما صلى قال: هلا (خمرتيه) (٣) ، هل رايت الشيطان حين ولغ فيه؟ اهرقيه، وابى ان يشربه (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ] زيادة (عن أبيه عن).
(٢) في [أ، ط، ح]: (قال).
(٣) في [هـ]: (خمرته).
(٤) مجهول؛ لجهالة سلام بن القاسم وأمه وأم سعيد.
حضرت ام سعید سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں سحری لے کر حاضر ہوئی اور میں نے وہ سحری آپ کے سامنے رکھ دی۔ اور آپ تب نماز پڑھ رہے تھے۔ پھر جب آپ نماز پڑھ چکے تو فرمایا: تم نے اس کو ڈھانپ کیوں نہیں دیا۔ جب شیطان نے اس میں مُنہ مارا تو کیا تو نے دیکھا؟ اس کو گرا دو۔ آپ نے اس کو پینے سے انکار فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25802]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25802، ترقيم محمد عوامة 24705)
45. في شرب سويق اللوز
بادام کے ستو پینے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24706 ترقیم الشثری: -- 25803
٢٥٨٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (معن) (١) بن عيسى عن هارون مولى قريش قال: رايت المطلب بن (حنطب) (٢) يشرب سويق لوز (ممسك) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (معز).
(٢) في [أ]: (حتطب).
(٣) في [أ، ب، هـ]: (بمسك).
حضرت ہارون مولی قریش سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مطلب بن حنطب کو بادام کے خوشبو دار ستو پیتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25803]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25803، ترقيم محمد عوامة 24706)
46. ساقي القوم
لوگوں کو پلانے والا
ترقیم عوامۃ: 24707 ترقیم الشثری: -- 25804
٢٥٨٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة ووكيع عن شعبة عن ابي المختار عن ابن ابي اوفى قال: قال رسول الله ﷺ:"ساقي القوم (آخرهم) (١) (شربا) " (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (آخرهم)، وفي [ط]: (آخركم).
(٢) سقط في: [جـ، ز].
(٣) حسن؛ أبو المختار روى عنه اثنان منهما شعبة وحسبك به وأخرج له أبو داود وذكره ابن حبان في الثقات، وأخرجه أحمد (١٩١٢١)، وأبو داود (٣٧٢٥). وعبد بن حميد (٥٢٨)، والبيهقي ٧/ ٢٨٦، وبحشل ص ٤٤ والدولابي ٣/ ١٠٤، والبزار (٣٣٥٢)، والمزي ٣٤/ ٢٦٥.
حضرت ابن ابی اوفی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”لوگوں کو پلانے والا ان میں سے سب سے آخر میں پیتا ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25804]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25804، ترقيم محمد عوامة 24707)
ترقیم عوامۃ: 24708 ترقیم الشثری: -- 25805
٢٥٨٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة بن سوار عن سليمان بن المغيرة عن ثابت عن عبد الله بن رباح عن ابي قتادة قال: قال رسول الله ﷺ:"ساقي القوم (آخرهم) (١) " (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (آخركم).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (٦٨١)، وأحمد (٢٢٥٤٦).
حضرت ابو قتادہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”لوگوں کو پلانے والا“ ان میں سے آخری ہوتا ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25805]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25805، ترقيم محمد عوامة 24708)
ترقیم عوامۃ: 24709 ترقیم الشثری: -- 25806
٢٥٨٠٦ - [حدثنا ابو بكر قال حدثنا وكيع عن مبارك عن بكر بن عبد الله المزني عن عبد الله بن رباح عن ابي قتادة قال: قال رسول الله ﷺ:"ساقي القوم آخرهم شربا"] (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ما بين المعكوفتين سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) حسن؛ صرح مبارك بن فضالة بالتحديث عند الفريابي في دلائل النبوة (٢٨)، وأخرجه أحمد (٢٢٥٩٩)، ومسلم (٦٨١).
حضرت ابو قتادہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”لوگوں کو پلانے والا ان میں سے سب سے آخر میں پیتا ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25806]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25806، ترقيم محمد عوامة 24709)
47. في الشرب من ماء الصدقة
صدقہ کے پانی میں سے پینے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24710 ترقیم الشثری: -- 25807
٢٥٨٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) ازهر عن ابن عون عن محمد قال: لا باس بشرب الماء الذي يوضع للصدقة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زاد (أبو أسامة قال حدثنا) وفي [ط]: (سعيد قال حدثنا).
حضرت محمد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جو پانی صدقہ کے لئے رکھا گیا ہو اس کو پینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25807]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25807، ترقيم محمد عوامة 24710)
ترقیم عوامۃ: 24711 ترقیم الشثری: -- 25808
٢٥٨٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا خالد بن مخلد قال: حدثنا عبد الله بن جعفر عن ام بكر ابنة المسور قالت: كان المسور لا يشرب من الماء الذي يوضع في المسجد، ويكرهه ويرى انه صدقة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة أم بكر.
حضرت ام بکر بنت مسور سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ حضرت مسور اس پانی میں سے نہیں پیتے تھے جو مسجد میں رکھا جاتا تھا اور اس کو ناپسند کرتے تھے۔ اور ان کی رائے یہ تھی کہ یہ صدقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25808]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25808، ترقيم محمد عوامة 24711)