🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. ما قالوا في الفارة تقع في السمن
گھی میں چوہا گر جائے تو اس میں اقوال
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24883 ترقیم الشثری: -- 25986
٢٥٩٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن (حمران) (١) بن اعين عن ابي حرب بن ابي الاسود قال: سئل ابن مسعود عن فارة وقعت في سمن فماتت، فقال: إنما حرم الله من الميتة لحمها ودمها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (عمران).
(٢) ضعيف منقطع؛ حمران ضعيف، وأبو حرب لا يروي عن ابن مسعود.

حضرت ابو حرب بن ابی الاسود سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود سے اس چوہے کے متعلق سوال کیا گیا جو گھی میں گرا اور مرگیا؟ تو انہوں نے فرمایا۔ اللہ تعالیٰ نے صر ف مردار کا گوشت اور اس کا خون حرام کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25986]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25986، ترقيم محمد عوامة 24883)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24884 ترقیم الشثری: -- 25987
٢٥٩٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (زيد) (١) بن الحباب عن يحيى بن ايوب قال: اخبرني ابو قبيل عن تبيع بن امراة كعب عن عبد الله بن عمرو قال في الزيت تقع فيه الفارة فتموت: فإنه لا يحل اكله (لمسلم) (٢) ولا ليهودي ولا لنصراني (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ط]: (يزيد).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) حسن؛ يحيى بن أيوب وتبيع صدوقان.

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نے اس زیتون کے تیل کے بارے میں جس میں چوہا گر کر مرجائے فرمایا: کہ کسی مسلمان، کسی یہودی اور کسی عیسائی کے لیئے اس کا کھانا حلال نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25987]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25987، ترقيم محمد عوامة 24884)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24885 ترقیم الشثری: -- 25988
٢٥٩٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن (جميل) (١) (بن) (٢) عبيد الطائي قال: حدثني ثمامة بن عبد الله بن (انس) (٣) عن (جده) (٤) (انس) (٥) انه سئل عن الفارة تقع في السمن والزيت قال: إن كان جامدا اخذت وما حولها فالقي، واكل ما بقي، (وإن) (٦) وإن ذائبا (استصبحوا به) (٧) (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) [أ، هـ]: (حميد).
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) في [أ]: (أنيس).
(٤) في [ط]: (جد).
(٥) سقط من: [ز].
(٦) في [ط]: (وأت).
(٧) في [أ، ح]: (اسصحبوا به)، وفي [ط، هـ]: (استصبحوها).
(٨) صحيح.

حضرت ثمامہ بن عبد اللہ بن انس، اپنے دادا حضرت انس کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان سے گھی یا زیتون کے تیل میں گرنے والے چوہے کے بارے میں سوال کیا گیا؟ انہوں نے فرمایا: اگر گھی منجمد ہے تو چوہے اور اس کے اردگرد کے گھی کو پکڑ کر باہر نکال دیں گے اور باقی کھالیا جائے گا اور اگر گھی پگھلا ہوا ہو تو اس کو چراغ جلانے میں استعمال کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25988]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25988، ترقيم محمد عوامة 24885)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24886 ترقیم الشثری: -- 25989
٢٥٩٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن نمير عن جعفر بن برقان عن ثابت ابن الحجاج قال: قالت عائشة: إن كان جامدا فالقها وما (حولها) (١) وكل ما بقي وإن كان مائعا فلا تاكله (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (يليها).
(٢) مجهول؛ لجهالة ثابت بن الحجاج.

حضرت ثابت بن حجاج سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: اگر گھی منجمد ہے تو چوہے اور اس کے ارد گرد کو باہرنکال پھینکو اور باقی کو کھالو اور اگر گیح سیال ہے تو پھر اس کو نہ کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25989]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25989، ترقيم محمد عوامة 24886)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24887 ترقیم الشثری: -- 25990
٢٥٩٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا وقع الجرذ في السمن (الذائب) (١) فماتت فيه لم يؤكل، وإن كان جامدا (القي) (٢) الجرذ ومما حوله (واكل) (٣) ما سوى ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الذوائب).
(٢) في [هـ]: (ألغ)، وفي [ط]: (ألقي).
(٣) في [س، ط، هـ]: (وكل).

حضرت ابراہیم سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جب بڑا چوہا، پگھلے ہوئے گھی میں گرجائے اور اسی میں مرجائے تو یہ گھی نہیں کھایا جائے گا اور گر یہ گھی منجمد ہو تو پھر چوہا، اور اس کے اردگرد کو باہر نکال پھینکیں گے۔ اور اس کے سوا کو کھا لیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25990]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25990، ترقيم محمد عوامة 24887)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24888 ترقیم الشثری: -- 25991
٢٥٩٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم [قال: اخبرني يونس ان الحسن ومحمدا قالا: له ذلك.
حضرت حسن اور حضرت محمد سے روایت ہے، یہ دونوں حضرات کہتے ہیں کہ آدمی کو یہ اختیار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25991]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25991، ترقيم محمد عوامة 24888)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24889 ترقیم الشثری: -- 25992
٢٥٩٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم] (١) عن إسماعيل بن ابي خالد عن الشعبي مثل ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ما بين المعكوفتين سقط في: [ز].
حضرت شعبی سے ایسی ہی روایت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25992]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25992، ترقيم محمد عوامة 24889)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24890 ترقیم الشثری: -- 25993
٢٥٩٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن نمير عن عبد الملك عن عطاء قال: إن كان جامدا فالقها وما يليها وكل ما بقي، وإن كان ذائبا فاستصبح به ولا تاكله.
حضرت عطاء سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ اگر گھی منجمد ہو تو پھر تم چوہا اور اس کے ارد گرد کو باہر نکال دو اور بقیہ کو کھالو۔ اور اگر گھی پگھلا ہوا ہے تو پھر تم اس سے چراغ روشن کرلو لیکن اس کو کھاؤ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25993]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25993، ترقيم محمد عوامة 24890)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24891 ترقیم الشثری: -- 25994
٢٥٩٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن برد عن مكحول ان فارة وقعت في زيت فسالوا النبي ﷺ فقال:"استصبحوا به ولا تاكلوه" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ مكحول تابعي.
حضرت مکحول سے روایت ہے کہ زیتون کے تیل میں ایک چوہا گرگیا تھا تو لوگوں نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اس کے ذریعہ چراغ روشن کرلو۔ لیکن اس کو کھاؤ نہیں۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25994]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25994، ترقيم محمد عوامة 24891)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 25995
٢٥٩٩٥ - وكان مكحول يقول: إذا وقعت في السمن فكان جامدا القي وما حوله واكل ما سوى ذلك، وإن كان ذائبا لم يؤكل منه شيء.
حضرت مکحول فرمایا کرتے تھے کہ جب چوہا گھی میں گرجائے اور گھی منجمد ہو تو چوہے کو اور اس کے اردگرد کو باہر نکال پھینکو اور اس کے علاوہ کو کھالو۔ اور اگر گھی پگھلا ہوا ہو تو پھر اس میں سے کچھ بھی نہیں کھایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25995]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25995، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں