مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. في أكل الطحال
تلی کھانے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24853 ترقیم الشثری: -- 25956
٢٥٩٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور (او) (١) غيره عن إبراهيم قال: لا باس بالطحال.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (و).
حضرت منصور یا کوئی اور حضرت ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں تلی میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25956]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25956، ترقيم محمد عوامة 24853)
ترقیم عوامۃ: 24854 ترقیم الشثری: -- 25957
٢٥٩٥٧ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن ابي جعفر عن علي (بن) (٢) ابي طالب قال: كان لا ياكل (الجريث) (٣) (او) (٤) الطحال (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ما بين القوسين سقط في: [أ، جـ، ح، ط].
(٢) سقط من: [هـ، ط].
(٣) في [أ، ح، ط]: (الحريث)، وفي [ز]: (الجري).
(٤) سقط من: [ط].
(٥) منقطع؛ أبو جعفر لا يروي عن علي.
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب کے بارے میں روایت ہے کہ وہ بام مچھلی یا تلی نہیں کھاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25957]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25957، ترقيم محمد عوامة 24854)
ترقیم عوامۃ: 24855 ترقیم الشثری: -- 25958
٢٥٩٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن ابي إسحاق عن الحارث عن علي قال: الطحال لقمة الشيطان (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف الحارث.
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ تلی، شیطان کا لقمہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25958]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25958، ترقيم محمد عوامة 24855)
11. ما قالوا فيما يؤكل من طعام المجوس
مجوس کے کھانے سے کھانے کے بار ے میں اقوال
ترقیم عوامۃ: 24856 ترقیم الشثری: -- 25959
٢٥٩٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن قابوس عن ابيه ان امراة سالت عائشة قالت: إن (لنا) (١) اطيارا من المجوس فإنه يكون لهم العيد فيهدون لنا، فقالت: اما (ما) (٢) ذبح لذلك اليوم فلا تاكلوا، ولكن كلوا من اشجارهم (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط في: [أ، ح، ط].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) ضعيف؛ قابوس فيه لين.
حضرت قابوس، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک خاتون نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا۔ اس نے کہا۔ ہماری کچھ مجوسی دائیاں ہیں۔ اور جب ان کی عید ہوتی ہے تو وہ ہمیں ہدیہ دیتے ہیں؟ تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: جو چیز اس دن کے لیے ذبح کی جائے تم اس کو تو نہ کھاؤ لیکن تم ان کے درختوں سے کھا سکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25959]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25959، ترقيم محمد عوامة 24856)
ترقیم عوامۃ: 24857 ترقیم الشثری: -- 25960
٢٥٩٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن الحسن بن حكيم عن امه عن ابي برزة انه كان له سكان مجوس، فكانوا يهدون له في النيروز والمهرجان، فكان يقول لاهله: ما كان من فاكهة فكلوه، وما كان من غير ذلك فردوه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة أم الحسن بن حكيم.
حضرت ابو برزہ سے روایت ہے کہ کچھ مجوسی ان کے ہاں رہائش پذیر تھے۔ اور وہ مجوسی، حضرت ابو برزہ کو نیروز اور مہرجان کے موقع پر ہدیہ پیش کیا کرتے تھے۔ پس ابو برزہ اپنے اہل خانہ سے کہا کرتے تھے۔ جو چیز میوہ جات کے قبیل سے ہو تم اس کو کھالیا کرو اور جو چیز اس کے علاوہ ہو تم اس کو واپس کردیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25960]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25960، ترقيم محمد عوامة 24857)
ترقیم عوامۃ: 24858 ترقیم الشثری: -- 25961
٢٥٩٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن ابي وائل وإبراهيم قالا: لما قدم المسلمون اصابوا من اطعمة المجوس من (جبنهم) (١) ومن (خبزهم) (٢) فاكلوا، ولم يسالوا عن شيء من ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حبهم).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (حرمهم).
حضرت ابو وائل اور حضرت ابراہیم سے روایت ہے۔ وہ دونوں حضرات کہتے ہیں کہ جب مسلمان لوگ آئے تو انہیں مجوسیوں کے کھانے میں سے، ان کی پنیر اور ان کی روٹیاں ملیں۔ پس ان لوگوں نے اسی کو کھالیا اور ان میں سے کسی چیز کے بارے میں سوال نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25961]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25961، ترقيم محمد عوامة 24858)
ترقیم عوامۃ: 24859 ترقیم الشثری: -- 25962
٢٥٩٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن قال: كان يكره ان ياكل (مما) (١) طبخ المجوس في قدورهم، (و) (٢) لم يكن يرى باسا ان ياكل من طعامهم مما سوى ذلك: خبزا (او) (٣) سمنا او كامخا او سرارا او لبنا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (ما).
(٢) سقط في: [أ، ح، ط].
(٣) في [ط]: (و).
حضرت ہشام، حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ مجوسی لوگ، اپنی ہانڈیوں مں م جو کھانا پکائیں۔ اس میں سے کھایا جائے۔ اور وہ اس بات میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے کہ ان کے کھانوں میں سے اس (ہانڈی کے پکے ہوئے) کے علاوہ کچھ کھایا جائے۔ روٹی، گھی، چٹنی، پانی نکالا دودھ، یا دودھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25962]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25962، ترقيم محمد عوامة 24859)
ترقیم عوامۃ: 24860 ترقیم الشثری: -- 25963
٢٥٩٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن عطاء قال: لا باس (بجبن) (١) المجوس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (بخبز) وانظر: المطالب العالية (٢٤١٥).
حضرت عطاء سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ مجوسیوں کی پنیر میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25963]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25963، ترقيم محمد عوامة 24860)
ترقیم عوامۃ: 24861 ترقیم الشثری: -- 25964
٢٥٩٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريلت عن ليث عن مجاهد قال: لا تاكل من طعام المجوس إلا الفاكهة.
حضرت مجاہد سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ تم مجوسیوں کے کھانے میں سے میوہ جات کے علاوہ کچھ نہ کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25964]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25964، ترقيم محمد عوامة 24861)
ترقیم عوامۃ: 24862 ترقیم الشثری: -- 25965
٢٥٩٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن عن ابي برزة قال: كنا في غزاة لنا، فلقينا اناسا من المشركين فاجهضناهم عن ملة لهم فوقعنا فيها ⦗٤٠٣⦘ فجعلنا ناكل منها، وكانا نسمع في الجاهلية انه من اكل الخبز (سمن، فلما اكلنا تلك الخبزة) (١) جعل احدنا ينظر في عطفيه: هل سمن؟ (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح، ط].
(٢) منقطع حكمًا؛ هشيم مدلس.
حضرت ابو برزہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم اپنے ایک جہادی سفر میں تھے کہ ہمیں مشرکین میں سے کچھ لوگ ملے۔ پس ہم نے انہیں ان کی بھوبھل سے پیچھے ہٹا دیا اور ہم اس میں چلے گئے اور ہم اس سے (تیار شدہ) کھانا کھانے لگے۔ اور ہم نے جاہلیت میں یہ بات سنی ہوئی تھی کہ جو (یہ) روٹی کھاتا ہے وہ موٹا ہوجاتا ہے۔ چناچہ جب ہم نے یہ روٹیاں کھائیں تو ہم میں سے (ہر) ایک اپنے دائیں بائیں دیکھنے لگا کہ کیا وہ موٹا ہوا ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25965]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25965، ترقيم محمد عوامة 24862)