مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
31. في لبس الصوف والأكسية وغيرها
اُون اور چادروں وغیرہ کے پہننے میں
ترقیم عوامۃ: 25402 ترقیم الشثری: -- 26520
٢٦٥٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن هشام عن الحسن قال: كانت لازواج النبي ﷺ اكسية تسمى المروط، غير واسعة والله، ولا لينة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ رواية الحسن عن أزواج النبي ﷺ منقطعة.
حضرت حسن سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواجِ مطہرات کے پاس چادریں تھیں جن کو مروط کہا جاتا تھا۔ وہ نہ تو بہت زیادہ چوڑی تھیں۔ بخدا… اور نہ ہی نرم تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26520]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26520، ترقيم محمد عوامة 25402)
ترقیم عوامۃ: 25403 ترقیم الشثری: -- 26521
٢٦٥٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة قال: اخبرنا سليمان بن المغيرة عن حميد بن هلال عن ابي بردة قال: دخلت على عائشة فاخرجت (لي) (١) إزارا غليظا من التي (تصنع) (٢) باليمن، وكساء من هذه الاكيسة التي تدعونها (الملبدة) (٣) فاقسمت لقبض رسول الله ﷺ (فيهما) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (إلي).
(٢) في [ح]: (يصنع).
(٣) في [أ، ح، ط]: (التلبدة).
(٤) في [ط]: (فيها).
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣١٠٨)، ومسلم (٢٠٨٠).
حضرت ابو بردہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے مجھے ایک موٹا ازار …جو یمن میں بنائے جاتے ہیں۔ اور ان چادروں میں سے ایک چادر …جن کو تم ملبدہ کہتے ہیں … نکال کر دکھائی اور آپ نے قسم کھا کر کہا۔ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روح مبارک ان دو کپڑوں میں قبض ہوئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26521]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26521، ترقيم محمد عوامة 25403)
ترقیم عوامۃ: 25404 ترقیم الشثری: -- 26522
٢٦٥٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الحسن بن موسى عن (شيبان) (١) عن قتادة عن ابي بردة عن ابيه قال: قال (لي) (٢) : يا بني! لو شهدتنا (ونحن) (٣) مع رسول الله ﷺ (إذا) (٤) اصابتنا السماء (لحسبت) (٥) ان ريحنا ريح الضان (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (ظبيان).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط].
(٣) في [أ، ح]: (فنحن).
(٤) في [ط، هـ]: (إن).
(٥) في [جـ]: (فحسبت).
(٦) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٩٦٥٢)، وأبو داود (٤٠٣٣)، والترمذي (٢٤٧٩)، وابن ماجه (٣٥٦٢)، وابن حبان (١٢٣٥)، والحاكم ٤/ ١٨٨، والطبراني في الأوسط (١٩٦٧)، وأبو نعيم في أخبار أصبهان ١/ ١٦٢، والبيهقي في الشعب (٦١٥٩)، وأبو يعلى (٧٢٦٦)، والبغوي (٣٠٩٨).
حضرت ابو بردہ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے مجھے کہا۔ اے میرے بیٹے! اگر تم ہمارے ساتھ اس وقت ہوتے جبکہ ہم جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہوتے تھے اور ہم پر بارش برستی تو تم یہ گمان کرتے کہ ہماری بو، بھیڑ کی بُو کی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26522]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26522، ترقيم محمد عوامة 25404)
ترقیم عوامۃ: 25405 ترقیم الشثری: -- 26523
٢٦٥٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن موسى بن عبيدة عن عبد الله ابن (خراش) (١) قال: رايت ابا ذر وكان يجلس على قطعة المسح والجوالق (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (حواش).
(٢) ضعيف؛ لضعف موسى بن عبيدة وعبد اللَّه بن خراش.
حضرت عبد اللہ بن خراش سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ذر کو دیکھا وہ بالوں کے کمبل اور بوری پر بیٹھے ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26523]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26523، ترقيم محمد عوامة 25405)
ترقیم عوامۃ: 25406 ترقیم الشثری: -- 26524
٢٦٥٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر عن عباد (بن عباد) (١) المازني عن ابي (مجلز) (٢) قال: (قرص) (٣) اصحاب ابن مسعود البرد قال: فجعل الرجل يستحي ان يجيء في (الكساء) (٤) الدون او الثوب الدون، قال: فاصبح عبد الرحمن في (عباية) (٥) (ثم اصبح) (٦) فيها في اليوم الثالث فجعل الناس يتراجعون (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، هـ].
(٢) في [ز]: (مخلد).
(٣) في [أ، هـ]: (قرض).
(٤) في [ط]: (أكسأ).
(٥) في [أ، ح]: (عتابه).
(٦) تكررت في: [ز].
(٧) منقطع؛ أبو مجلز لا يروي عن ابن مسعود، أخرجه أبو يعلى (٥٠١٣).
حضرت ابو مجلز سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود کے ساتھی سخت سردی میں مبتلا ہو گئے۔ راوی کہتے ہیں: لیکن (ان میں سے بعض) آدمی اس بات میں حیا کرتے تھے کہ وہ پرانے کپڑے میں یا پرانی چادر میں آئے۔ راوی کہتے ہیں۔ پس حضرت عبد الرحمن ایک صبح ایک شال میں آئے پھر دوبارہ اسی شال میں آئے پھر تیسرے دن بھی اسی شال میں آئے اس پر لوگ واپس آنے لگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26524]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26524، ترقيم محمد عوامة 25406)
ترقیم عوامۃ: 25407 ترقیم الشثری: -- 26525
٢٦٥٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام (بن) (١) الغاز عن (عبادة) (٢) بن نسي عن سلمان انه كان له (حبي) (٣) ⦗١١⦘ (من) (٤) عباء وهو امير الناس (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [ز]: (عباد).
(٣) ما يحتبي به من حبل صوف ونحوه، وفي [أ، ح]: (خباء)، وفي [ط]: (حبا)، وانظر: طبقات ابن سعد ٤/ ٨٨، والمنتظم ٥/ ٢٦، وصفة الصفوة ١/ ٥٢٩.
(٤) في [جـ، ط]: (بن).
(٥) منقطع، عبادة بن نسي لا يروي عن سلمان.
حضرت عبادہ بن نسی سے حضرت سلمان کے بارے میں روایت ہے کہ ان کے پاس سرین کے بل بیٹھ کر رانوں کو باندھنے کے لئے گون کے ٹکڑے تھے۔ جبکہ وہ لوگوں کے امیر تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26525]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26525، ترقيم محمد عوامة 25407)
ترقیم عوامۃ: 25408 ترقیم الشثری: -- 26526
٢٦٥٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن إدريس عن حصين عن مجاهد عن عبيد بن عمير قال: كان عيسى بن مريم يلبس الشعر.
حضرت عبید بن عمیر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ بن مریم بال (کا لباس) پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26526]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26526، ترقيم محمد عوامة 25408)
32. من كان يغالي بالثياب
جو حضرات مہنگے کپڑے خریدتے تھے
ترقیم عوامۃ: 25409 ترقیم الشثری: -- 26527
٢٦٥٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حسين بن علي عن (سعيد) (١) عن مغيرة قال: كان إبراهيم لا يرى باسا ان يلبس الرجل الثوب بخمسين درهما -يعني الطيلسان-.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سعد)، وفي [هـ]: (معبد).
حضر ت مغیرہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم اس بات میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے کہ آدمی پچاس درہم کا کپڑا پہنے …یعنی شال۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26527]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26527، ترقيم محمد عوامة 25409)
ترقیم عوامۃ: 25410 ترقیم الشثری: -- 26528
٢٦٥٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن إبراهيم بن محمد بن المنتشر عن ابيه عن مسروق قال: كان لا يغالي بثوب (إلا) (١) بطيلسان.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (ولا).
حضرت ابراہیم بن محمد، اپنے والد سے حضرت مسروق کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ شال کے علاوہ کسی کپڑے کو مہنگا نہیں خریدتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26528]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26528، ترقيم محمد عوامة 25410)
ترقیم عوامۃ: 25411 ترقیم الشثری: -- 26529
٢٦٥٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن همام عن قتادة عن محمد قال: كان لتميم رداء اشتراه بالف (فيصلي) (١) فيه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (يصلي).
(٢) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن تميم.
حضرت محمد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت تمیم کے پاس ایک چادر تھی جو انہوں نے ایک ہزار میں خریدی تھی اور وہ اس میں نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26529]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26529، ترقيم محمد عوامة 25411)