🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. في صفة نعالهم كيف كانت؟
اُن حضرات کے جوتوں کے بیان میں کہ وہ کیسے ہوتے تھے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25442 ترقیم الشثری: -- 26560
٢٦٥٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا [ (يحيى) (١) بن آدم] (٢) قال: حدثنا ⦗١٩⦘ (حسين) (٣) عن يزيد بن ابي زياد قال: رايت نعل النبي ﷺ (في المدينة) (٤) (مخصرة) (٥) (ملسنة) (٦) (له) (٧) عقب خارج (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: زائدة (يحيى).
(٢) تكرر في: [ز].
(٣) كذا في النسخ ولعله (حسن).
(٤) في [جـ]: (بالمدينة).
(٥) في [ط]: (مختصره).
(٦) في [أ، ح، ط]: (يلبسه).
(٧) في [جـ]: (لها).
(٨) مرسل ضعيف؛ يريد تابعي ضعيف.

حضرت یزید بن ابی زیاد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جوتے مبارک مدینہ میں دیکھے وہ درمیان میں سے تنگ، زبان کی طرح باریک اور پیچھے سے باہر نکلے ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26560]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26560، ترقيم محمد عوامة 25442)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
39. في الجلاجل للصبيان
بچوں کے لئے گھونگرو کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25443 ترقیم الشثری: -- 26561
٢٦٥٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن محمد بن عجلان سمع عامر ابن عبد الله بن الزبير قال: (حدثتني) (١) ريحانة: ان اهلها ارسلوها ومعها صبي عليه اجراس فقال: اخبري اهلك ان هذا يتبعه الشيطان (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حدثني).
(٢) مجهول؛ ريحانة مجهولة، أخرجه أبو داود (٤٢٣٠)، وقد ذكر ابن حجر في الإصابة ٧/ ٦٦٢ ريحانة هذه في القسم الثالث.

حضرت ریحانہ بیان کرتی ہیں کہ ان کے گھر والوں نے انہیں اور ان کے ہمراہ ایک بچے کو بھیجا جس پر گھنٹیاں تھیں۔ تو انہوں نے فرمایا: تم اپنے گھرو الوں کو بتادو کہ ان کے پیچھے شیطان ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26561]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26561، ترقيم محمد عوامة 25443)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25444 ترقیم الشثری: -- 26562
٢٦٥٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن (ابي) (١) نجيح (عن مجاهد) (٢) قال: اتيت عبد الرحمن بن ابي ليلى ومعي تبر فقال: (اتريد) (٣) ان ⦗٢٠⦘ (تحلي) (٤) به مصحفا؟ قلت: لا، قال: (لتحلي) (٥) به سيفا؟ قال: قلت: (احلي) (٦) به ابنتي قال: هل عسيت ان تجعلها اجراسا، فإنها تكره (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، جـ، ح]: (تريد).
(٤) في [جـ]: (تحل).
(٥) في [جـ]: (تحل)، وفي [ح]: (تحلى).
(٦) في [جـ]: (أحل).
(٧) صحيح.

حضرت مجاہد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ کے پاس حاضر ہوا۔ جبکہ میرے پاس بغیر ڈھلا سونا تھا۔ انہوں نے پوچھا: کیا تم اس کے ذریعہ مصحف شریف کو مزین کرنا چاہتے ہو؟ میں نے کہا: نہیں۔ پھر انہوں نے پوچھا: کیا تم اس کے ذریعہ تلوار کو مُحلّٰی کرنا چاہتے ہو؟ راوی کہتے ہیں۔ میں نے کہا: میں اس کے ذریعہ اپنی بچی کا زیور بنانا چاہتا ہوں۔ آپ نے فرمایا۔ کیا تم اس کے ذریعہ گھنٹیاں بنانا چاہتے ہو؟ یہ تو مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26562]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26562، ترقيم محمد عوامة 25444)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25445 ترقیم الشثری: -- 26563
٢٦٥٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن شعبة عن (عبد الله) (١) بن حنش قال: رايت (ابن) (٢) عمر واتي بصبي عليه اوضاح، فجعل يهازله (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط، هـ]: (عبد الرحمن)، وانظر: العيال لابن أبي الدنيا (٢٤٥)، والثقات ٥/ ٥٥، والجرح والتعديل ٥/ ٣٩.
(٢) في [هـ]: (أبي).
(٣) صحيح؛ عبد اللَّه بن حنش هو الأودي الكوفي، وثقه ابن معين وسفيان، وقال أبو حاتم: "لا بأس به".

حضرت عبد اللہ بن حنش سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ ان کے پاس ایک بچہ لایا گیا جس کو چاندی کے زیور پہنائے ہوئے تھے۔ تو آپ نے اس سے مذاق کرنا شروع کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26563]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26563، ترقيم محمد عوامة 25445)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25446 ترقیم الشثری: -- 26564
٢٦٥٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد قال: ادخلت على عائشة صبية عليها جلاجل فقالت: مالي اراك (منفرة) (١) الملائكة اخرجوها عني (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (منقرة).
(٢) ضعيف؛ لضعف ليث.

حضرت مجاہد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس ایک بچی آئی جس نے گھونگھرو پہنے ہوئے تھے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: مجھے کیا ہوا کہ میں تمہیں فرشتوں کو نفرت دلانے والی دیکھ رہی ہوں۔ اس کو میرے پاس سے نکال دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26564]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26564، ترقيم محمد عوامة 25446)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25447 ترقیم الشثری: -- 26565
٢٦٥٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ازهر عن ابن عون قال: نبئت ان محمدا كان يقطع الجلاجل التي تكون على الصبيان.
حضرت ابن عون سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ مجھے یہ بات بتائی گئی کہ حضرت محمد ان گھونگروں کو کاٹ دیتے تھے جو بچوں کو پہنائے ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26565]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26565، ترقيم محمد عوامة 25447)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25448 ترقیم الشثری: -- 26566
٢٦٥٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة قال: (حلى) (١) إبراهيم بنتين له صغيرتين جلاجل من ذهب (يصوتن) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (حل).
(٢) في [أ، ح]: (يصرين)، وفي [هـ]: (بصرين).

حضرت مغیر ہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ابراہیم نے اپنی دو چھوٹی بیٹیوں کو سونے کے آواز کرنے والے گھونگرو پہنائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26566]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26566، ترقيم محمد عوامة 25448)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25449 ترقیم الشثری: -- 26567
٢٦٥٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا اصحابنا عن حفص عن طلحة بن يحيى قال: دخلت على عمر بن عبد العزيز فرايت ابنتين له، وعليهما اوضاح.
حضرت طلحہ بن یحییٰ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبد العزیز کے پاس گیا تو میں نے ان کی دو بیٹیاں دیکھیں۔ دونوں نے چاندی کے زیور پہنے ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26567]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26567، ترقيم محمد عوامة 25449)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
40. في العمائم السود
سیاہ عماموں کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25450 ترقیم الشثری: -- 26568
٢٦٥٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مساور عن جعفر بن عمرو بن حريث عن (ابيه) (١) ان النبي ﷺ خطب وعليه عمامة سوداء (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (أمه).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٣٥٩)، وأحمد (١٨٧٣٤).

حضرت جعفر بن عمرو بن حریث، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ ارشاد فرمایا اور آپ نے سیاہ عمامہ پہنا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26568]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26568، ترقيم محمد عوامة 25450)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25451 ترقیم الشثری: -- 26569
٢٦٥٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش عن ثابت بن عبيد عن ابي جعفر الانصاري قال: رايت على علي عمامة سوداء يوم قتل عثمان (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أبو جعفر عده ابن حجر في الطبقة الثانية من الإصابة (٧/ ٧٥).
حضرت ابو جعفر انصاری سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جس دن حضرت عثمان قتل ہوئے اس دن میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ پر سیاہ عمامہ دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26569]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26569، ترقيم محمد عوامة 25451)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں