🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
180. من كان يكره كتاب العلم
جو علم لکھنے کو مکروہ سمجھتا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26979 ترقیم الشثری: -- 28144
٢٨١٤٤ - حدثنا معاذ قال: حدثنا ابن عون عن القاسم انه كان (لا) (١) يكتب الحديث.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يكره أن)، وسقط (لا) من: [أ، ح، ط].
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم حدیث نہیں لکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28144]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28144، ترقيم محمد عوامة 26979)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26980 ترقیم الشثری: -- 28145
٢٨١٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن ايوب قال: سمعت سعيد بن جبير قال: كنا نختلف في اشياء فكتبتها في كتاب ثم اتيت بها ابن عمر اساله عنها خفيا، فلو (علم) (١) بها كانت الفيصل فيما بيني وبينه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عمل).
(٢) صحيح.

حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ ہم لوگ کچھ مسائل میں اختلاف کر رہے تھے، تو میں نے ان کو ایک کاپی میں لکھ لیا۔ پھر میں اس کو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس لے آیا۔ ان سے ان مسائل کے بارے میں سوال کیا اس تحریر کر چھپاتے ہوئے کہ اگر انہیں اس بارے میں پتہ چل جاتا تو یہ میرے اور ان کے درمیان جدائی کا سبب بن جاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28145]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28145، ترقيم محمد عوامة 26980)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26981 ترقیم الشثری: -- 28146
٢٨١٤٦ - حدثنا ابن إدريس عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: قال عبيدة: (لا تخلدن) (١) علي كتابا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (لا تجلدن).
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبیدہ نے ارشاد فرمایا: کہ میری طرف سے کوئی تحریر ہرگز محفوظ نہ رکھنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28146]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28146، ترقيم محمد عوامة 26981)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26982 ترقیم الشثری: -- 28147
٢٨١٤٧ - حدثنا ابن إدريس عن هارون بن عنترة عن ابيه عن ابن عباس انه رخص له ان يكتب ولم (يكد) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط]: (يكره).
(٢) صحيح.

حضرت عنترہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے مجھے لکھنے کی رخصت دی اور ایسا کم ہی کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28147]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28147، ترقيم محمد عوامة 26982)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
181. في الرجل يكتم العلم
اس آدمی کا بیان جو علم کو چھپائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26983 ترقیم الشثری: -- 28148
٢٨١٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا اسود بن عامر قال: حدثنا عمارة بن زاذان قال: حدثنا علي بن الحكم عن عطاء بن ابي رباح عن ابي هريرة ان النبي ﷺ قال:"ما من رجل حفظ علما فسئل عنه فكتمه إلا (جيء به) (١) يوم القيامة (ملجما) (٢) بلجام من نار (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (جاء).
(٢) سقط من: [ط]، وفي [ب]: (ملجم).
(٣) حسن؛ عمارة بن زاذان صدوق، أخرجه أحمد (١٠٤٢٠)، وأبو داود (٣٦٥٨)، وابن ماجة (٦٦)، والترمذي (٢٦٤٩)، وابن حبان (٩٥)، والحاكم (١/ ١٠١)، والطبراني في الأوسط (٢٣١١)، والقضاعي (٤٣٢)، والطيالسي (٢٥٣٤)، وأبو يعلى (٦٣٨٣)، وابن عبد البر في جامع بيان العلم (١/ ٤)، والبغوي (١٤٠).

حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کسی آدمی نے علم کو محفوظ کیا، پھر اس بارے میں اس سے پوچھا گیا اور اس نے علم کو چھپالیا تو قیامت کے دن اس شخص کو اس حال میں لایا جائے گا کہ اسے آگ کی لگام ڈالی ہوئی ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28148]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28148، ترقيم محمد عوامة 26983)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26984 ترقیم الشثری: -- 28149
٢٨١٤٩ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن حجاج عن عطاء عن ابي هريرة قال: من كتم علما عنده الجمه الله يوم القيامة بلجام من نار (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، وأخرجه أحمد (٧٩٤٣) مرفوعًا، وانظر: ما قبله.
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے ارشاد فرمایا: جو شخص اپنے علم کو چھپائے گا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس شخص کو آگ کی لگام پہنائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28149]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28149، ترقيم محمد عوامة 26984)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
182. من كان (يحب) (أن) يجيء بالحديث كما سمع ومن رخص في ذلك؟
جو شخص پسند کرتا ہے کہ وہ کیسے ہی حدیث کو بیان کرے جیسے اس نے سنی، اور جو اس بارے میں رخصت کے قائل ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26985 ترقیم الشثری: -- 28150
٢٨١٥٠ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: حدثنا ابن عون قال: (كان ممن) (١) (يتبع) (٢) ان يحدث بالحديث كما سمع: (محمد) (٣) بن سيرين والقاسم بن محمد ورجاء بن حيوة، وكان ممن لا يتبع ذلك: الحسن وإبراهيم والشعبي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (من).
(٢) في [ط]: (يبتع).
(٣) سقط من: [أ، ح، هـ].

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین، حضرت قاسم بن محمد اور حضرت رجاء بن حیوہ ان لوگوں میں سے تھے جو اس بات کی کوشش کرتے تھے کہ وہ حدیث کو ویسے ہی بیان کریں جیسے انہوں نے سنی۔ اور حسن بصری، ابراہیم اور حضرت شعبی ان لوگوں میں سے تھے جو اس بات کی کوشش نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28150]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28150، ترقيم محمد عوامة 26985)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28151
٢٨١٥١ - قال ابن عون: فقلت لمحمد: إن فلانا لا يتبع ان يحدث بالحديث كما سمع، فقال: اما إنه لو اتبعه كان خيرا له.
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے امام محمد سے عرض کیا: بیشک فلاں شخص اس بات کی کوشش نہیں کرتا کہ وہ حدیث کو ویسے ہی بیان کرے جیسے اس نے سنی۔ آپ نے فرمایا: اگر وہ ایسا کرلے تو یہ اس کے لیے بہتر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28151]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28151، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26986 ترقیم الشثری: -- 28152
٢٨١٥٢ - حدثنا مروان بن معاوية عن الاعمش عن عمارة عن ابي معمر انه كان يتبع اللحن في الحديث كي يجيء به كما سمع.
حضرت عمارہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو معمر حدیث میں (عربی کی) غلطی کی بھی پیروی کرتے تھے تاکہ ویسے ہی بیان کرسکیں جیسے انہوں نے سنی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28152]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28152، ترقيم محمد عوامة 26986)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26987 ترقیم الشثری: -- 28153
٢٨١٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحسن والشعبي انهما كانا لا يريان باسا بتقديم الحديث وتاخيره، وكان ابن سيرين يتكلفه كما (سمع) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (سمعه).
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری اور حضرت شعبی یہ دونوں حضرات حدیث کو مقدم اور مؤخر کردینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ اور حضرت ابن سیرین اس بات میں تکلیف کرتے تھے کہ حدیث کو جیسے سنا ویسے بیان کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28153]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28153، ترقيم محمد عوامة 26987)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں