🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
134. في الرجل يصغر اسم الرجل
اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کا نام حقارت سے لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26735 ترقیم الشثری: -- 27894
٢٧٨٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي سعاد عن عبد الله عن محمد بن الحنفية انه سمع رجلا يقول: يا (هناه) (١) فنهاه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ث، هـ]: (هياه).
حضرت ابو سعاد حضرت عبداللہ سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت محمد ابن حنفیہ نے کسی آدمی کو یوں کہتے ہوئے سنا: ”اوئے“۔ تو آپ نے اسے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27894]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27894، ترقيم محمد عوامة 26735)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26736 ترقیم الشثری: -- 27895
٢٧٨٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن عيسى بن المسيب (عن إبراهيم) (١) انه كره كل شيء يكون آخره (ويه) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من: [ث].
(٢) في [أ، ح، هـ]: (أويه).

حضرت عیسیٰ بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم ہر اس چیز کو ناپسند سمجھتے تھے جس کے آخر میں لفظ ویہ آتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27895]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27895، ترقيم محمد عوامة 26736)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
135. التقنع، وما ذكر فيه
کپڑا لپیٹنے کا بیان اور اس بارے میں جو روایات ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26737 ترقیم الشثری: -- 27896
٢٧٨٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن يونس عن الاوزاعي عن موسى بن سليمان عن القاسم بن مخيمرة قال: قال لقمان لابنه وهو يعظه: يا بني إياك والتقنع فإنه (مخوفة) (١) بالليل (٢) ، مذلة -او (قال) (٣) : مذمة- بالنهار، (شك ابو بكر) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (مخونة).
(٢) في [ث]: زيادة (وقال).
(٣) زيادة من: [ث].
(٤) زيادة من: [ث]، وفيها: (قاله أحمد بن علي القاضي).

حضرت قاسم بن مخیمرہ فرماتے ہیں کہ حضرت لقمان (علیہ السلام) نے اپنے بیٹے سے فرمایا: اس حال میں کہ آپ (علیہ السلام) اسے وعظ و نصیحت کر رہے تھے: اے میرے بیٹے! سر پر کپڑا لپیٹنے سے بچو، اس لیے کہ یہ رات میں خوف کا باعث اور دن میں ذلالت یا مذمت کا باعث بنتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27896]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27896، ترقيم محمد عوامة 26737)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26738 ترقیم الشثری: -- 27897
٢٧٨٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن (منهال) (١) بن خليفة عن عبيدة قال: رايت طاوسا عليه مقنعة مثل مقنعة الرهبان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، هـ]: (سهل).
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس کو دیکھا انہوں نے راہبوں کی طرح سر پر کپڑا لپیٹا ہوا تھا راہبوں کی طرح۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27897]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27897، ترقيم محمد عوامة 26738)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26739 ترقیم الشثری: -- 27898
٢٧٨٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن ابي العلاء قال: رايت الحسن بن علي يصلي (مقنعا) (١) راسه (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ث]: (وهو مقنع).
(٢) زاد في [ث]:
* [حدثنا ابن إدريس عن عمر بن جاوان عن الأحنف بن قيس قال: قدمت المدينة فجاء عثمان، فقيل: هذا عثمان، فدخل؛ عليه ملاءة صفراء قد قنع بها رأسه.
* حدثنا أبو خالد الأحمر عن إسماعيل بن أبي خالد قال: رأيت مرة وعليه مقنعة.
* حدثنا الفضل بن دكين عن عبد اللَّه بن حبيب قال: ما رأيت طاوسًا إلا متقنعًا].
(٣) مجهول، أبو العلاء هو يريم بن أسعد لم يرو عنه إلا أبو إسحاق السبيعي.

حضرت ابو العلاء فرماتے ہیں کہ میں نے حضر ت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ اپنے سر پر کپڑا لپیٹ کر نماز پڑھ رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27898]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27898، ترقيم محمد عوامة 26739)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
136. في الرجل يبيت وفي يده غمر
اس آدمی کا بیان جو رات گزارے اس حال میں کہ اس کے ہاتھ میں گوشت کی چکناہٹ لگی ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26740 ترقیم الشثری: -- 27899
٢٧٨٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن عبيد الله ان رسول الله ﷺ قال:"من نام وفي يده ريح غمر فاصابه شيء فلا يلومن إلا نفسه" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل، أخرجه عبد الرزاق (١٩٨٤٠)، وأخرجه الطبراني (٥٤٣٥)، من حديث أبي سعيد (٢٠٩٣٩).
حضرت عبید اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اس حال میں سوئے کہ اس کے ہاتھ میں گوشت کی چکناہٹ کی بو ہو پھر اسے کوئی تکلیف پہنچ جائے تو وہ ہرگز ملامت نہ کرے مگر اپنے ہی نفس کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27899]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27899، ترقيم محمد عوامة 26740)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26741 ترقیم الشثری: -- 27900
٢٧٩٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن واصل عن إبراهيم قال: إن الشيطان (يحضر) (١) الدسم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (يخصن).
حضرت واصل فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: کہ یقینا شیطان چکنائی میں موجود ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27900]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27900، ترقيم محمد عوامة 26741)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26742 ترقیم الشثری: -- 27901
٢٧٩٠١ - (حدثنا) (١) ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا زهير عن سهيل عن ابيه عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"من نام وفي يده غمر ⦗٣٨٩⦘ (لم) (٢) يغسله فاصابه شيء فلا يلومن إلا نفسه" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح].
(٢) في [ث]: (فلم).
(٣) صحيح؛ أخرجه أحمد (٧٥٦٩)، وأبو داود (٣٨٥٢)، والنسائي (٦٩٠٦)، والترمذي (١٨٦٠)، وابن حبان (٥٥٢١)، والحاكم (٤/ ١٣٧)، والبخاري في الأدب (١٢٢٠)، والدارمي (٢٠٦٣)، وابن الجعد (٢٧٦٨)، والبيهقي (٧/ ٢٧٦)، والبغوي (٢٨٧٨).

حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اس حال میں سوئے کہ اس کے ہاتھ میں گوشت کی چکناہٹ کی بو ہو اس نے اسے دھویا نہ ہو پھر اسے کوئی تکلیف پہنچ جائے تو وہ ہرگز ملامت نہ کرے مگر اپنے ہی نفس کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27901]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27901، ترقيم محمد عوامة 26742)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
137. (في مخالطة الناس ومخالقتهم)
لوگوں سے مل جُل کر رہنے اور خوش اخلاقی کا برتائو کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26743 ترقیم الشثری: -- 27902
٢٧٩٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب بن ابي ثابت عن ميمون بن ابي شبيب قال: قال صعصعة لابن اخيه: إني كنت احب إلي ابيك منك، (فانت) (١) احب إلي من (ابني) (٢) ، إذا لقيت المؤمن فخالطه، وإذا لقيت الفاجر فخالفه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (وأنت).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (أبي).

حضرت میمون بن ابو شبیب فرماتے ہیں کہ حضرت صعصعہ نے اپنے بھتیجے سے فرمایا: بیشک میں تیرے باپ کے نزدیک تجھ سے زیادہ پسندیدہ تھا۔ اور تو میرے نزدیک میرے بیٹے سے زیادہ پسندیدہ ہے۔ جب تو کسی مومن سے ملے تو اس کے ساتھ مل جل کر رہ اور جب تو کسی بدکار سے ملے تو اس کی مخالفت کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27902]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27902، ترقيم محمد عوامة 26743)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26744 ترقیم الشثری: -- 27903
٢٧٩٠٣ - حدثنا محمد بن عبيد عن الاعمش عن يحيى بن وثاب عن رجل من اصحاب النبي ﷺ قال: قال رسول الله ﷺ:"المؤمن الذي يخالط الناس، ويصبر على اذاهم، افضل من (المؤمن) (١) الذي (لا) (٢) يخالط الناس ولا يصبر على اذاهم" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من: [ث].
(٢) سقط من: [أ، جـ، س، ط].
(٣) صحيح؛ أخرجه أحمد (٥٠٢٢)، والطيالسي (١٨٧٦)، كما روي الحديث عن ابن عمر، أخرجه الترمذي (٢٥٠٧)، والبخاري في الأدب المفرد (٣٨٨)، والبيهقي (١٠/ ٨٩)، والبغوي (٣٥٨٥)، وأبو نعيم في الحلية (٧/ ٣٦٥).

حضرت یحییٰ بن وثاب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کسی صحابی سے نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ مومن جو لوگوں کے ساتھ مل جل کر رہتا ہے اور ان کی تکلیفوں پر صبر کرتا ہے یہ افضل ہے اس شخص سے جو نہ لوگوں کے ساتھ مل جل کر رہتا ہے اور نہ ان کی تکلیفوں پر صبر کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27903]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27903، ترقيم محمد عوامة 26744)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں