مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. كم في كل إصبع؟
انگلیوں کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27557 ترقیم الشثری: -- 28741
٢٨٧٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: في الإبهام خمس عشرة، وفي التي تليها عشر، (وفي التي تليها عشر) (١) وفي التي تليها ثمان، وفي التي تليها سبع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، هـ].
حضرت مجاہد نے فرمایا کہ انگوٹھے میں پندرہ اونٹ، اور اس کے متصل انگلی کے بدلہ میں دس اونٹ، اور اس کے متصل انگلی کے بدلہ میں دس اونٹ، اور اس کے متصل انگلی کے بدلہ میں آٹھ اونٹ، اور سب سے آخر والی میں سات اونٹ بطور دیت دیے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28741]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28741، ترقيم محمد عوامة 27557)
ترقیم عوامۃ: 27558 ترقیم الشثری: -- 28742
٢٨٧٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن حجاج (١) عن (زيد) (٢) انه ⦗٧٢⦘ قال: في الاصابع في كل مفصل ثلث دية الإصبع إلا الإبهام، فإن فيها نصف ديتها إذا قطعت من المفصل، لان فيها مفصلين (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (عن مكحول).
(٢) في [ط]: (زايد).
(٣) منقطع؛ حجاج لم يدرك زيدًا.
حضرت زید کا ارشاد ہے کہ انگلی کے ہر جو ڑ کے بدلہ میں انگلی کی دیت کا تہائی حصہ دیت ہوگی سوائے انگوٹھے کے کیونکہ اس میں انگوٹھے کا جوڑ کٹ جانے میں انگوٹھے کی دیت کا نصف دینا ہوگا اس لیے کہ اس میں دو ہی جو ڑ ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28742]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28742، ترقيم محمد عوامة 27558)
39. من قال: أصابع اليدين والرجلين سواء
جن کے نزدیک ہاتھ اور پائوں کی انگلیاں برابر ہیں
ترقیم عوامۃ: 27559 ترقیم الشثری: -- 28743
٢٨٧٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن نمير عن يحيى بن سعيد عن سعيد ابن المسيب ان القضاء في الاصابع في اليدين والرجلين صار إلى عشر من الإبل.
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ ہاتھ اور پاؤں کی انگلیوں میں دس اونٹوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28743]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28743، ترقيم محمد عوامة 27559)
ترقیم عوامۃ: 27560 ترقیم الشثری: -- 28744
٢٨٧٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن الشعبي ان هشام بن هيبرة كتب إلى شريح يساله فكتب إليه ان اصابع [الرجلين واليدين سواء.
حضرت شعبی سے روایت ہے کہ ہشام بن ھبیرہ نے شریح کو سوالیہ خط لکھا تو انہوں نے جواب میں لکھ کر بھیجا کہ ہاتھ اور پاؤں کی انگلیاں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28744]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28744، ترقيم محمد عوامة 27560)
ترقیم عوامۃ: 27561 ترقیم الشثری: -- 28745
٢٨٧٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل عن الشعبي قال: اصابع اليدين والرجلين سواء.
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ہاتھ اور پاؤں کی انگلیاں (دیت میں) برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28745]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28745، ترقيم محمد عوامة 27561)
ترقیم عوامۃ: 27562 ترقیم الشثری: -- 28746
٢٨٧٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن ابي حنيفة عن حماد عن إبراهيم قال: اصابع اليدين والرجلين] (١) سواء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت ابراہیم نے فرمایا ہے کہ ہاتھ اور پاؤں کی انگلیاں (دیت میں) برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28746]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28746، ترقيم محمد عوامة 27562)
40. الأعور تفقأ عينه
کانے کی آنکھ پھوڑنے کا حکم
ترقیم عوامۃ: 27563 ترقیم الشثری: -- 28747
٢٨٧٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (هشام الدستوائي) (١) عن قتادة ⦗٧٣⦘ عن ابي مجلز ان رجلا سال ابن عمر عن (الاعور) (٢) تفقا عينه، فقال عبد الله بن صفوان: قضى (فيها عمر) (٣) بالدية (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر ما بين المعكوفين مرتين في: [ك، م].
(٢) في [ط]: (الأغور).
(٣) في [ط، هـ]: (عمر فيها).
(٤) صحيح.
حضرت ابومجلز سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے کانے کی آنکھ کے پھوڑنے کی دیت کے بارے میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا۔ اس پر عبداللہ بن صفوان نے کہا کہ عمر نے اس میں پوری دیت کا فیصلہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28747]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28747، ترقيم محمد عوامة 27563)
ترقیم عوامۃ: 27564 ترقیم الشثری: -- 28748
٢٨٧٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن سعيد عن قتادة عن عبد ربه عن ابي عياض ان عثمان قضى في اعور اصيبت عينه الصحيحة الدية كاملة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة عبد ريه وأبي عياض.
حضرت ابو عیاض سے مروی ہے عثمان نے کانے آدمی کے بارے میں کہ جب اس کی صحیح آنکھ کو زخم پہنچے پوری دیت کا فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28748]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28748، ترقيم محمد عوامة 27564)
ترقیم عوامۃ: 27565 ترقیم الشثری: -- 28749
٢٨٧٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن سعيد عن قتادة عن خلاس عن علي في الرجل الاعور إذا اصيبت (عينه) (١) الصحيحة، قال: إن شاء (ان) (٢) تفقا عين مكان عين، وياخذ النصف، وإن شاء اخذ الدية كاملة (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عينيه).
(٢) سقط من: [ب، ط، هـ].
(٣) صحيح.
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا کانے آدمی کے بارے میں کہ جب اس کی صحیح آنکھ زخمی ہوجائے ارشاد ہے کہ اگر چاہے تو آنکھ کے بدلہ میں آنکھ پھوڑ لے اور دیت آدھی لے لے اور اگر چاہے تو پوری دیت ہی صرف لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28749]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28749، ترقيم محمد عوامة 27565)
ترقیم عوامۃ: 27566 ترقیم الشثری: -- 28750
٢٨٧٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن سالم عن ابن عمر قال: إذا فقئت عين الاعور ففيها الدية كاملة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا ہے کہ جب کانے کی آنکھ کو پھوڑا جائے تو ا س میں پوری دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28750]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28750، ترقيم محمد عوامة 27566)