🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. الأصابع من سوى (بينها)
جن کے نزدیک سب انگلیوں کی دیت برابر ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27538 ترقیم الشثری: -- 28721
٢٨٧٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي قال: وجدت في (كتابي) (١) عن حميد عن بكر عن هشام بن هبيرة ان ابن عمر وابن عباس قالا: الاصابع سواء، (و) (٢) هذه وهذه سواء (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (كتاب).
(٢) في [جـ، م، ك]: (أو).
(٣) حسن؛ هشام بن هبيرة صدوق.

حضرت ابن ابی عدی فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی کتاب میں ہشام بن ہبیرہ سے یہ روایت دیکھی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور ابن عباس رضی اللہ عنہما کا ارشاد ہے کہ یہ اور یہ یا انہوں نے فرمایا کہ تمام انگلیاں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28721]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28721، ترقيم محمد عوامة 27538)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27539 ترقیم الشثری: -- 28722
٢٨٧٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث وابو معاوية عن عاصم عن الشعبي قال: اشهد على شريح ومسروق انهما جعلا الاصابع والاسنان سواء.
حضرت شعبی کا ارشاد ہے کہ میں شریح اور مسروق کے بارے میں گواہی دیتا ہوں کہ انہوں نے انگلیوں اور دانتوں کی دیت کو برابر قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28722]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28722، ترقيم محمد عوامة 27539)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27540 ترقیم الشثری: -- 28723
٢٨٧٢٣ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا محمد بن ابي عدي عن اشعث عن الحسن ومحمد قالا: الاصابع سواء: عشر عشر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حضرت حسن اور محمد فرماتے ہیں کہ تمام انگلیاں برابر ہیں یعنی سب میں دس دس اونٹ دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28723]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28723، ترقيم محمد عوامة 27540)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
38. كم في كل إصبع؟
انگلیوں کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27541 ترقیم الشثری: -- 28724
٢٨٧٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن غالب (التمار) (١) عن مسروق بن اوس عن ابي موسى عن النبي ﷺ انه قال:"في الاصابع عشر عشر" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (الثمار).
(٢) مجهول؛ لجهالة مسروق بن أوس، أخرجه أحمد (١٩٥٥٠)، والنسائي ٨/ ٥٦، وأبو داود (٤٥٥٧)، وابن حبان (٦٠١٣)، والطيالسي (٥١١)، والدارقطني ٣/ ٢١١، والبيهقي ٨/ ٩٢، والبغوي (٢٥٤٠)، وأبو يعلى (٧٣٣٥).

حضرت ابو موسیٰ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد نقل کرتے ہیں کہ تمام انگلیوں میں دس دس اونٹ دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28724]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28724، ترقيم محمد عوامة 27541)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27542 ترقیم الشثری: -- 28725
٢٨٧٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر وابو اسامة عن سعيد عن غالب التمار عن حميد بن هلال عن مسروق بن اوس عن ابى موسى ان رسول الله ﷺ قضى في الاصابع بعشر من الإبل (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة مسروق بن أوس، أخرجه أحمد (١٩٦١٠)، وأبو داود (٤٥٥٦)، والنسائي ٨/ ٥٦، وابن ماجه (٢٦٥٤)، والدارقطني ٣/ ٢١٠، وأبو يعلى (٧٣٣٤)، وابن أبي عاصم في الديات (١٦٩)، والبيهقي ٨/ ٩٢.
حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انگلیوں کے بارے میں دس اونٹ دیت کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28725]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28725، ترقيم محمد عوامة 27542)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27543 ترقیم الشثری: -- 28726
٢٨٧٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر عن سعيد عن [ (مطر) (١) ⦗٦٩⦘ عن عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده ان رسول الله ﷺ] (٢) قضى في الاصابع عشر عشر (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في: [هـ]، ومصادر التخريج، ومطر هو الوراق، وفي [أ، ب، جـ، ط، ك، م]: (مطرف).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) حسن؛ شعيب صدوق، أخرجه أحمد (٦٦٨١)، وابن ماجه (٢٦٥٣)، والدارقطني (٣/ ٢١٠)، والبيهقي (٨/ ٨١)، والنسائي (٨/ ٥٧).

حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انگلیوں کی دیت کے بارے میں دس دس اونٹوں کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28726]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28726، ترقيم محمد عوامة 27543)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27544 ترقیم الشثری: -- 28727
٢٨٧٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن ابي ليلى عن عكرمة بن خالد عن رجل من آل عمر قال: قال رسول الله ﷺ:"في كل إصبع مما هنالك عشر من الإبل" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف؛ ابن أبي ليلى سيئ الحفظ، والرجل تابعي، وانظر: [٢٨٥٠٢].
حضرت عکرمہ بن خالد اٰل عمر کے ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ وہاں کی ہر انگلی میں دس اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28727]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28727، ترقيم محمد عوامة 27544)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27545 ترقیم الشثری: -- 28728
٢٨٧٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الشعبي عن علي وعبد الله قالا: في الاصابع في كل إصبع عشر الدية (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع ضعيف؛ أشعث ضعيف، والشعبي لم يسمع من ابن مسعود.
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور عبداللہ کا ارشاد ہے کہ انگلیوں میں سے ہر انگلی کے بدلہ میں دیت کا دسواں حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28728]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28728، ترقيم محمد عوامة 27545)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27546 ترقیم الشثری: -- 28729
٢٨٧٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن عاصم ابن ضمرة عن علي قال: في (الإصبع) (١) عشر الدية (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (الأصابع).
(٢) حسن؛ عاصم صدوق.

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے کہ انگلی میں دیت کا دسواں حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28729]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28729، ترقيم محمد عوامة 27546)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27547 ترقیم الشثری: -- 28730
٢٨٧٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن محمد بن عمرو عن عمر بن عبد العزيز في كل إصبع (عشر) (١) من الإبل او عدل ذلك من ذهب او ورق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت عمر بن عبدالعزیز سے روایت ہے کہ ہر انگلی کے بدلہ میں دس اونٹ یا اس کے برابر سونا یا چاندی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28730]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28730، ترقيم محمد عوامة 27547)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں