🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. (السن) إذا أصيبت فاسودت
دانت اگر زخم کی وجہ سے سیاہ ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28771
٢٨٧٧١ - وعن حجاج عن الحكم عن إبراهيم مثله.
ابراہیم سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28771]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28771، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27583 ترقیم الشثری: -- 28772
٢٨٧٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: إذا اسودت السن فعقلها تام.
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جب دانت سیاہ ہوجائے تو اس کی دیت پوری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28772]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28772، ترقيم محمد عوامة 27583)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27584 ترقیم الشثری: -- 28773
٢٨٧٧٣ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن محمد بن عمرو عن عمر بن عبد العزيز قال: إذا اسودت فعقلها تام] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ط، هـ].
حضرت عمر بن عبدالعزیز کا ارشاد ہے کہ جب دانت سیاہ ہوجائے تو اس کی کامل دیت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28773]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28773، ترقيم محمد عوامة 27584)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27585 ترقیم الشثری: -- 28774
٢٨٧٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن محمد عن شريح انه كان إذا -اسودت السن- قضى فيها بديتها.
حضرت شریح سے روایت ہے کہ انہوں نے جب دانت سیاہ ہوجائے تو اس کی کامل دیت کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28774]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28774، ترقيم محمد عوامة 27585)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27586 ترقیم الشثری: -- 28775
٢٨٧٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو عاصم عن ابن جريج عن عطاء (انه) (١) قال: في السن إذا اسودت او تحركت او رجفت فهو سواء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م، ك]: زيادة (أنه).
حضرت عطاء کا ارشاد ہے کہ جب دانت سیاہ ہوجائے یا حرکت کرنے لگے یا وہ لرز جائے تو ان سب کا حکم برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28775]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28775، ترقيم محمد عوامة 27586)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27587 ترقیم الشثری: -- 28776
٢٨٧٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن حنظلة عن القاسم في السن (ترجف) (١) قال: عقلها تام.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (تزحف).
حضرت قاسم سے دانت کے بارے میں جب وہ ہلنے لگے یہ ارشاد منقول ہے کہ اس کی دیت کامل ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28776]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28776، ترقيم محمد عوامة 27587)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27588 ترقیم الشثری: -- 28777
٢٨٧٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن جابر عن الشعبي قال: إذا اسودت السن او اصفرت ففيها ديتها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (هشام).
حضرت شعبی کا ارشاد ہے جب دانت سیاہ ہوجائے یا زرد ہوجائے تو اس میں اس کی کامل دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28777]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28777، ترقيم محمد عوامة 27588)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27589 ترقیم الشثری: -- 28778
٢٨٧٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن ليث عن الزهري قال: إذا اسودت السن فقد تم عقلها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (الكباب).
حضرت زہری نے فرمایا کہ جب دانت سیاہ ہوجائے تو اس کی دیت کامل ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28778]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28778، ترقيم محمد عوامة 27589)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27590 ترقیم الشثری: -- 28779
٢٨٧٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم في السن يستانى بها، فإن اسودت فالعقل تام.
حضرت ابراہیم سے ایسے دانت کے بارے میں کہ جس کی مہلت طے شدہ ہو مروی ہے کہ اگر وہ سیاہ ہوجائے تو اس کی کامل دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28779]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28779، ترقيم محمد عوامة 27590)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
44. السن إذا أصيبت: كم يتربص بها؟
دانت کے بارے میں کتنی مہلت دی جائے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27591 ترقیم الشثری: -- 28780
٢٨٧٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن حصين عن الشعبي عن الحارث عن علي قال: يتربص بها حولا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ حصين مجهول.
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ اس کو ایک سال مہلت دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28780]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28780، ترقيم محمد عوامة 27591)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں