مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
36. من قال: (تفضل) بعض الأسنان على بعض؟
جن حضرات کے نزدیک دانتوں کی دیت مختلف ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28711
٢٨٧١١ - وانه قال: في الاضراس صغار الإبل.
اور انہوں نے فرمایا کہ ڈاڑھوں میں چھوٹی عمر کے اونٹ دیے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28711]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28711، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 27532 ترقیم الشثری: -- 28712
٢٨٧١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن يحيى بن (سعيد) (١) عن سعيد ابن المسيب ان عمر بن الخطاب قضى فيما اقبل من الفم بخمس فرائض (خمس) (٢) -وذلك خمسون دينارا قيمة كل فريضة عشرة دنانير- وفي الاضراس ببعير بعير (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سعد).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) صحيح.
حضرت سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب نے منہ کے سامنے والے دانتوں میں پانچ پانچ اونٹوں کا فیصلہ کیا اور ہر اونٹ کی قیمت دس دینار ہے تو یہ کل پچاس دینار بن گئے اور ڈاڑھوں میں ایک ایک اونٹ کا فیصلہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28712]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28712، ترقيم محمد عوامة 27532)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28713
٢٨٧١٣ - وذكر يحيى: ان ما اقبل من الفم: الثنايا والرباعيات (والانياب) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الأبناب).
اور یحییٰ فرماتے ہیں کہ سامنے والے دانت اوپر نیچے کے آگے والے چار دانت اور اس کے ساتھ اوپر نیچے کے چار دانت اور پھر کچلی والے دانت ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28713]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28713، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28714
٢٨٧١٤ - (١) قال: سعيد حتى إذا كان معاوية فاصيبت اضراسه قال: انا اعلم بالاضراس من عمر، فقضى (فيها) (٢) خمس فرائض (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زاد في [هـ]: (و).
(٢) في [ط]: (فيه).
(٣) صحيح.
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ یوں ہی معاملہ چلتا رہا یہاں تک کہ حضرت معاویہ کی ڈاڑھیں زخمی ہوئیں تو انہوں نے فرمایا کہ میں ڈاڑھوں کے بارے میں عمر سے زیادہ جانتا ہوں تو انہوں نے اس میں پانچ اونٹوں کا فیصلہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28714]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28714، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28715
٢٨٧١٥ - فقال سعيد: لو اصيب الفم كله في قضاء عمر لنقصت (الدية) (١) ، ولو اصيب في قضاء معاوية لزادت الدية، ولو كنت انا: لجعلت في الاضراس بعيرين بعيرين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، ك].
حضرت سعید کا ارشاد ہے کہ حضرت عمر کے فیصلہ کے مطابق اگر تمام دانت ٹوٹ جائیں تو دیت کم بنتی ہے۔ اور حضرت معاویہ کے فیصلہ کے مطابق دیت زیادہ بنتی ہے اور اگر میں ہوتا تو ڈاڑھوں میں دو دو اونٹ دیت مقرر کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28715]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28715، ترقيم محمد عوامة ---)
37. الأصابع من سوى (بينها)
جن کے نزدیک سب انگلیوں کی دیت برابر ہے
ترقیم عوامۃ: 27533 ترقیم الشثری: -- 28716
٢٨٧١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن قتادة عن عكرمة عن ⦗٦٧⦘ ابن عباس قال: قال رسول الله ﷺ (١) :"هذه وهذه سواء" -يعني الخنصر والإبهام" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (قال).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٨٩٥)، وأحمد (٣٢٢٠).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا ارشاد ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ یہ اور یہ یعنی چھنگلیا اور انگوٹھا برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28716]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28716، ترقيم محمد عوامة 27533)
ترقیم عوامۃ: 27534 ترقیم الشثری: -- 28717
٢٨٧١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم (قال) (١) : قال شريح: اتاني عروة البارقي من عند عمر ان الاصابع في الدية سواء (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) صحيح.
حضرت شریح نے فرمایا کہ میرے پاس عروۃ البارقی حضرت عمر کی طرف سے یہ پیغام لائے کہ تمام انگلیاں دیت میں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28717]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28717، ترقيم محمد عوامة 27534)
ترقیم عوامۃ: 27535 ترقیم الشثری: -- 28718
٢٨٧١٨ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن حجاج عن مكحول عن زيد ابن ثابت قال: الاصابع سواء] (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) منقطع؛ مكحول لم يسمع من زيد.
حضرت زید بن ثابت کا ارشاد ہے کہ تمام انگلیاں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28718]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28718، ترقيم محمد عوامة 27535)
ترقیم عوامۃ: 27536 ترقیم الشثری: -- 28719
٢٨٧١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد ووكيع عن هشام عن ابيه انه قال: هي سواء.
حضرت ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ یہ تمام برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28719]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28719، ترقيم محمد عوامة 27536)
ترقیم عوامۃ: 27537 ترقیم الشثری: -- 28720
٢٨٧٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (١) ابو الاحوص عن منصور عن إبراهيم قال: الدية في الاصابع سواء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: زيادة (محمد).
حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ دیت تمام انگلیوں میں برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28720]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28720، ترقيم محمد عوامة 27537)