🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
45. السن يكسر منها الشيء
اگر دانت کا کچھ حصہ ٹوٹ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28791
٢٨٧٩١ - وعن حجاج عن مكحول (عن زيد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ مكحول لم يسمع من زيد.
حضرت زید رضی اللہ عنہ سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28791]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28791، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28792
٢٨٧٩٢ - وعن حجاج عن الحكم عن) (١) إبراهيم مثله] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، هـ].
(٢) سقطت الأخبار من: [جـ].

ابراہیم سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28792]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28792، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27601 ترقیم الشثری: -- 28793
٢٨٧٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: الانف والاذن بمنزلة السن ما نقص (منه) (١) فبحساب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (منها).
حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ کان ناک بمنزلہ دانت کے ہیں اور جو اس سے کم ہو تو اسکے حساب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28793]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28793، ترقيم محمد عوامة 27601)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27602 ترقیم الشثری: -- 28794
٢٨٧٩٤ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن محمد بن عمرو عن عمر ابن عبد العزيز في السن خمس من الإبل، فما كسر منها، إذا لم يسود فبحساب] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ط، هـ].
حضرت عمر بن عبدالعزیز سے مروی ہے کہ دانت میں پانچ اونٹ ہیں اور جو دانت ٹوٹ کر سیاہ نہیں ہوا تو ا س کے حساب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28794]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28794، ترقيم محمد عوامة 27602)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27603 ترقیم الشثری: -- 28795
٢٨٧٩٥ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر (وابو اسامة) (١) عن هشام عن محمد عن شريح انه كان يجعل (فيها) (٢) (قدر) (٣) ما نقص منها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب، ط].
(٢) سقط من: [ب].
(٣) في [ط، هـ]: (بقدر).

حضرت شریح سے روایت ہے کہ و ہ اس میں نقصان کے بقدردیت مقرر کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28795]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28795، ترقيم محمد عوامة 27603)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27604 ترقیم الشثری: -- 28796
٢٨٧٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء قال: ما كسر منها إذا لم (يسود) (١) فبحساب] (٢) (ذلك) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (تسود).
(٢) تكرر في: [جـ] ما بين المعكوفين.
(٣) سقط من: [جـ].

حضرت عطاء کا ارشاد ہے کہ جو دانت ٹوٹ کر سیاہ نہ ہوا ہو تو اس میں اس کے حساب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28796]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28796، ترقيم محمد عوامة 27604)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27605 ترقیم الشثری: -- 28797
٢٨٧٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن يعلى بن عطاء عن عبد الله بن مسلم عن سعيد بن جبير في السن إذا اسود بعضها فبحساب منزلة الكسر.
حضرت سعید بن جبیر سے دانت کے بارے میں مروی ہے کہ جب اس کا بعض حصہ سیاہ ہوجائے تو ٹوٹے ہوئے کے بقدر دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28797]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28797، ترقيم محمد عوامة 27605)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27606 ترقیم الشثری: -- 28798
٢٨٧٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: إذا انكسر منها نصف او ثلث وهي بيضاء فبحساب ما (كسر) (١) منها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (نقص).
حضرت عامر کا ارشاد ہے کہ اگر آدھا یا تہائی دانت ٹوٹ جائے اور وہ سفید ہی رہے تو ٹوٹے ہوئے کے حساب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28798]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28798، ترقيم محمد عوامة 27606)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
46. السن السوداء تصاب
کالے دانت کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27607 ترقیم الشثری: -- 28799
٢٨٧٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحسن والشعبي.
حضرت حسن اور حضرت شعبی سے سیاہ دانت کے بارے میں مروی ہے کہ جب وہ زخمی ہوجائے تو اس میں دو عادل آدمیوں کا فیصلہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28799]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28799، ترقيم محمد عوامة 27607)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28800
٢٨٨٠٠ - والحكم وحماد عن إبراهيم في السن السوداء إذا اصيبت ففيها حكومة ذوي عدل.
حضرت حکم اور حضرت حماد نے ابراہیم سے سیاہ دانت کے بارے میں نقل کیا ہے کہ جب وہ زخمی ہوجائے تو اس میں دو عادل آدمیوں کا فیصلہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28800]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28800، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں