🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. اليد أو الرجل تكسر ثم (تبرأ)
ہاتھ یا پائوں ٹوٹ کر ٹھیک ہو جائیں تو ان کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27674 ترقیم الشثری: -- 28871
٢٨٨٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن ابي بشر عن سعيد بن المسيب قال: في الاعضاء كلها حكومة.
حضرت سعیدبن مسیب کا ارشاد ہے کہ تمام اعضاء میں فیصلہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28871]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28871، ترقيم محمد عوامة 27674)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27675 ترقیم الشثری: -- 28872
٢٨٨٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن (ابن) (١) سالم عن الشعبي عن زيد بن ثابت: في الساق تكسر خمسون دينارا، وإذا (برات) (٢) على (عثم) (٣) ففيها خمسون دينارا وفي العثم ما فيه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (أبي).
(٢) في [ك]: (برت).
(٣) في [ط]: (عثيم).
(٤) ضعيف جدًا؛ محمد بن سالم متروك.

حضرت زید بن ثابت سے مروی ہے کہ جب پنڈلی ٹوٹ جائے تو اس میں پچاس دینار ہیں اور جب وہ ٹیڑھی جڑ جائے تو اس میں پچاس دینار ہیں اور ٹیڑھے پن میں وہ ہے جو اس کا بنتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28872]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28872، ترقيم محمد عوامة 27675)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27676 ترقیم الشثری: -- 28873
٢٨٨٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن سعيد عن قتادة عن سليمان بن يسار قال: في الذراع والساق والعضد والفخذ إذا كسرت ثم جبرت قلوصان قلوصان.
حضرت سلیمان یسار فرماتے ہیں کہ کلائی، پنڈلی، بازو اور ران جب ٹوٹ جائیں اور جڑ جائیں تو اس میں دو، دو جوان اونٹنیاں دیت ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28873]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28873، ترقيم محمد عوامة 27676)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27677 ترقیم الشثری: -- 28874
٢٨٨٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء ⦗٩٦⦘ (قلت) (١) له: كسر اليد او الرجل (او) (٢) (الترقوة) (٣) فجبرت (فاستوت) (٤) ، قال: في ذلك شيء، وما بلغني ما هو؟.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (وقالت).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط].
(٣) في [ب، م]: (الرقوة)، وفي [ط]: (الرقرة).
(٤) في [ط]: (فاستوصل).

حضرت ابن جریج، عطاء سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے ان سے سوال کیا کہ اگر ہاتھ یا پاؤں یا ہنسلی کی ہڈی ٹوٹ کر پھر جڑ جائے اور سیدھی ہوجائے؟ انہوں نے جواب دیا کہ اس میں کچھ تاوان ہے لیکن مجھ تک نہیں پہنچ سکی یہ بات کہ وہ کتنا یا کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28874]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28874، ترقيم محمد عوامة 27677)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27678 ترقیم الشثری: -- 28875
٢٨٨٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو داود الطيالسي عن ابي حرة عن الحسن في رجل كسرت يده قال: يعوض من يده.
حسن سے اس شخص کے بارے میں کہ جس کا ہاتھ ٹوٹ گیا ہو مروی ہے کہ اس کو اس کے ہاتھ کا بدلہ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28875]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28875، ترقيم محمد عوامة 27678)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28876
٢٨٨٧٦ - قال: وقال محمد: قال شريح: يعطى اجر الطبيب.
راوی کہتے ہیں کہ محمد نے فرمایا کہ شریح نے فرمایا: اس کو معالج کی اجرت دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28876]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28876، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27679 ترقیم الشثری: -- 28877
٢٨٨٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن اشعث عن الحسن في الذي (يكسر) (١) ذراعه ثم (يجبر) (٢) ، قال: يرضخ له شيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (تكسر).
(٢) في [م]: (تجبر).

حضرت حسن اس شخص کے بارے میں کہ جس کی کلائی ٹوٹ گئی پھر جڑ گئی ہو فرماتے ہیں کہ اس کو کچھ تھوڑا بہت دے دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28877]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28877، ترقيم محمد عوامة 27679)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
55. الظفر يسود ويفسد
ناخن سیاہ ہو کر خراب ہو جائے تو اس کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27680 ترقیم الشثری: -- 28878
٢٨٨٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن حجاج عن مكحول عن زيد بن ثابت انه (قضى) (١) في الظفر إذا (سقط) (٢) فلم ينبت او نبت متغيرا (عشرة) (٣) دنانير، وإن خرج ابيض ففيه (خمسة دنانير) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (قص).
(٢) في [ط]: (سقطه).
(٣) في [ك]: (عشر الدنانير).
(٤) في [أ، ب، ك]: (خمس الدنانير)، وفي [ط]: (خمس الدنير).
(٥) منقطع؛ مكحول لم يسمع من زيد.

حضرت زید بن ثابت سے مروی ہے کہ انہوں نے ناخن میں جب وہ گرجائے اور نہ نکلے یا متغیر ہو کر نکلے دس دینار کا فیصلہ فرمایا اور اگر سفید ناخن نکل آئے تو پانچ دینار کا فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28878]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28878، ترقيم محمد عوامة 27680)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27681 ترقیم الشثری: -- 28879
٢٨٨٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن خالد الحذاء عن عمرو ابن (هرم) (١) عن جابر بن زيد عن ابن عباس في الظفر إذا اعور (خمس) (٢) دية (الإصبع) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حزم).
(٢) في [ن]: (خمسي).
(٣) في [ط]: (إن إصبع).
(٤) صحيح.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ناخن جب عیب دار ہوجائے تو اس میں انگلی کی دیت کا پانچواں حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28879]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28879، ترقيم محمد عوامة 27681)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27682 ترقیم الشثری: -- 28880
٢٨٨٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبد الرحيم) (١) بن سليمان عن اشعث بن (سوار) (٢) عن عبد الله بن ذكوان عن ابن عباس قضى في ظفر رجل اصابه رجل فاعور بعشر دية الإصبع (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (عبد الرحمن).
(٢) في [جـ]: (سوى).
(٣) ضعيف؛ لضعف أشعث.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ایک آدمی کے ناخن کے بارے میں کہ جس کو دوسرے آدمی نے خراب کردیا پھر وہ عیب دار ہوگیا انگلی کی دیت کے دسویں حصہ کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28880]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28880، ترقيم محمد عوامة 27682)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں