🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. اليد الشلاء تصاب
مفلوج ہاتھ کو کاٹنے کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27665 ترقیم الشثری: -- 28861
٢٨٨٦١ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا وكيع قال) (١) : حدثنا هشام الدستوائي عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: في اليد (الشلاء) (٢) إذا قطعت ثلث الدية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [ط].

حضرت سعید بن مسیب کا ارشاد ہے کہ شل ہاتھ میں جب کٹ جائے تو تہائی دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28861]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28861، ترقيم محمد عوامة 27665)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27666 ترقیم الشثری: -- 28862
٢٨٨٦٢ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي حنيفة عن حماد عن إبراهيم قال: في اليد الشلاء إذا قطعت ثلث الدية] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، جـ، ط، م، هـ].
حضرت ابراہیم نے فرمایا جب شل ہاتھ کٹ جائے تو اس میں تہائی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28862]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28862، ترقيم محمد عوامة 27666)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27667 ترقیم الشثری: -- 28863
٢٨٨٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن سعيد بن ابي عروبة عن قتادة عن ابن بريدة عن يحيى بن يعمر عن ابن عباس عن عمر بن الخطاب قال: في اليد الشلاء إذا قطعت ثلث الدية (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عمر بن خطاب سے مروی ہے کہ شل ہاتھ جب کٹ جائے تو اس میں تہائی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28863]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28863، ترقيم محمد عوامة 27667)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27668 ترقیم الشثری: -- 28864
٢٨٨٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي هلال عن قتادة عن ابن بريدة عن يحيى بن يعمر عن ابن عباس (قال) (١) : في اليد الشلاء إذا قطعت ثلث الدية (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، م، ك].
(٢) حسن؛ أبو هلال صدوق.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ شل ہاتھ جب کٹ جائے تو اس میں تہائی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28864]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28864، ترقيم محمد عوامة 27668)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27669 ترقیم الشثری: -- 28865
٢٨٨٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحسن والشعبي.
حضرت حسن، حضرت شعبی، اور حضرت حکم و حماد ابراہیم سے نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ شل ہاتھ میں دو عادل آدمیوں کا فیصلہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28865]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28865، ترقيم محمد عوامة 27669)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28866
٢٨٨٦٦ - والحكم وحماد عن إبراهيم في اليد الشلاء، قالوا: فيها حكم ذوي عدل.
حضرت حکم اور حضرت حماد، ابراہیم سے شل ہاتھ کے بارے میں نقل کرتے ہیں کہ ان حضرات نے فرمایا: اس میں دو عادل آدمیوں کا فیصلہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28866]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28866، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
54. اليد أو الرجل تكسر ثم (تبرأ)
ہاتھ یا پائوں ٹوٹ کر ٹھیک ہو جائیں تو ان کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27670 ترقیم الشثری: -- 28867
٢٨٨٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: كان يقال: إذا كسرت اليد او الرجل ثم برات ولم ينقص منها شيء ارشها مائة وثمانون درهما.
حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ کہا جاتا تھا کہ جب ہاتھ یا پاؤں ٹوٹ کر دوبارہ ٹھیک ہوجائے اور اس میں کوئی نقص بھی پیدا نہ ہو تو اس میں ”١٨٠“ درہم دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28867]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28867، ترقيم محمد عوامة 27670)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27671 ترقیم الشثری: -- 28868
٢٨٨٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن القعقاع (بن) (١) يزيد عن إبراهيم: في اليد او الرجل إذا كسرت صلح.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (عن).
ابراہیم سے مروی ہے کہ ہاتھ یا پاؤں جب ٹوٹ جائے تو اس میں صلح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28868]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28868، ترقيم محمد عوامة 27671)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27672 ترقیم الشثری: -- 28869
٢٨٨٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن اشعث عن عبد الله بن ذكوان ان عمر قضى في الرجل كسرت ساقه فجبرت واستقامت فقضى فيها بعشرين ⦗٩٥⦘ دينارا، قال: قيل له إنها وهنت (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: أن السبب في حكم عمر بهذا أنه قيل له: إن الرجل ضعفت بسبب الكسر.
(٢) منقطع؛ عبد اللَّه بن ذكوان لا يروي عن عمر، وأشعث ضعيف.

حضرت عبداللہ بن ذکوان سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے ایک آدمی کے بارے میں فیصلہ فرمایا کہ جس کی پنڈلی ٹوٹ گئی اور پھر جڑ کر صحیح ہوگئی تھی بیس دینار کا، عبداللہ بن ذکوان کا ارشاد ہے کہ ان سے کہا گیا یہ (پنڈلی) تو کمزور ہوگئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28869]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28869، ترقيم محمد عوامة 27672)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27673 ترقیم الشثری: -- 28870
٢٨٨٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع حدثنا سعيد بن عبد الرحمن (عن ابن سيرين) (١) عن شريح في رجل كسر يد رجل فجبرت، فقال: شريح على الكاسر اجر الجابر، اما يحمد الله حيث رد عليه يده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت شریح نے ایسے آدمی کے بارے میں کہ جس نے دوسرے کا ہاتھ توڑ دیا تھا پھر وہ صحیح ہوگیا فرمایا ہے کہ توڑنے والے پر صرف جوڑنے والے کی اجرت ہے، کیا وہ یعنی جس کا ہاتھ ٹوٹا تھا اس پر شکر ادا نہیں کرتا کہ اللہ نے اس کا ہاتھ ٹھیک کردیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28870]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28870، ترقيم محمد عوامة 27673)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں