مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
55. الظفر يسود ويفسد
ناخن سیاہ ہو کر خراب ہو جائے تو اس کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27683 ترقیم الشثری: -- 28881
٢٨٨٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن قال: في الظفر إذا نبت (فإن) (١) كان فيه عيب فبعير
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (كان).
حضرت حسن کا ناخن کے بارے میں کہ جب وہ اگ جائے ارشاد منقول ہے کہ اگر اس میں کوئی عیب ہو تو ایک اونٹ تاوان ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28881]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28881، ترقيم محمد عوامة 27683)
ترقیم عوامۃ: 27684 ترقیم الشثری: -- 28882
٢٨٨٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عمرو ابن شعيب ان عمر بن الخطاب قضى في الظفر إذا اعرنجم وفسد بقلوص (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ عمرو بن شعيب لم يدرك عمر.
حضرت عمرو بن شعیب سے مروی ہے کہ عمر بن خطاب نے ناخن میں جب وہ ٹیڑھا اور بےکار ہوجائے تو ایک جوان اونٹنی کا فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28882]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28882، ترقيم محمد عوامة 27684)
ترقیم عوامۃ: 27685 ترقیم الشثری: -- 28883
٢٨٨٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج (عن عبد الكريم) (١) في الظفر إذا لم ينبت ففيه ناقتان، فإن نبتت عمياء ليس لها ⦗٩٨⦘ (وبيص) (٢) ففيها ناقة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) في [أ، جـ]: (وبيض).
حضرت عبدالکریم فرماتے ہیں کہ جب ناخن توڑا گیا اور دوبارہ نہ نکلا تو اس میں دو اونٹنیاں لازم ہیں اور اگر بےنور ہو کر نکلا کہ اس میں چمک نہ ہو تو اس میں ایک اونٹنی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28883]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28883، ترقيم محمد عوامة 27685)
ترقیم عوامۃ: 27686 ترقیم الشثری: -- 28884
٢٨٨٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن ابن ابي نجيح عن مجاهد في الظفر إذا لم ينبت ففيه (بنت) (٢) مخاض، فإن لم يوجد ففيه (بنت) (٣) لبون.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م، ك]: (عن).
(٢) في [ط]: (نبت).
(٣) في [جـ]: (ابنة).
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ ناخن جب نہ اگے تو اس میں ایک دوسرے سال والی اونٹنی ہے اور اگر وہ نہ ہو تو تیرے سال والی اونٹنی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28884]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28884، ترقيم محمد عوامة 27686)
ترقیم عوامۃ: 27687 ترقیم الشثری: -- 28885
٢٨٨٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج قال: سالت عطاء عن الظفر إذا لم ينبت، فقال: قد سمعت فيه بشيء ولا ادري ما هو.
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے ناخن کے بارے میں سوال کیا (جب وہ نہ اگے تو کیا ہوگا) انہوں نے جواب دیا کہ میں نے اس میں کچھ سنا ہے لیکن میں نہیں جانتا کہ وہ کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28885]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28885، ترقيم محمد عوامة 27687)
ترقیم عوامۃ: 27688 ترقیم الشثری: -- 28886
٢٨٨٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني عبد العزيز بن عمر ان امراء الاجناد واهل الراي اجتمعوا لعمر بن عبد العزيز في الظفر إذا نزع (فعنت) (١) او (سقط) (٢) او اسود العشر من دية الإصبع: (عشرة) (٣) دنانير.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (فنبت)، وفي [هـ]: (فعر).
(٢) في [ط]: (أسقط).
(٣) في [ب]: (عشر).
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھ کو عبدالعزیز بن عمر نے یہ بات بتائی ہے کہ اجناد کے امراء اور اہل رائے لوگوں نے عمر بن عبدالعزیز کے لیے اس بات پر اجماع کرلیا ہے کہ ناخن کو جب کھینچا جائے پھر وہ خراب ہوجائے یا گرجائے یا سیاہ ہوجائے تو اس میں انگلی کی دیت کا دسواں حصہ یعنی دس دینار تاوان ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28886]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28886، ترقيم محمد عوامة 27688)
ترقیم عوامۃ: 27689 ترقیم الشثری: -- 28887
٢٨٨٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن خالد عن عمرو بن (هرم) (١) عن جابر بن زيد عن ابن عباس في الظفر إذا اعور (خمس) (٢) دية الإصبع (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (هزم).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط].
(٣) صحيح.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ناخن جب عیب دار ہوجائے تو اس میں انگلی کی دیت کا پانچواں حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28887]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28887، ترقيم محمد عوامة 27689)
56. الرجل يصيب (سن) الرجل
اگر کوئی آدمی دوسرے کا دانت توڑ دے
ترقیم عوامۃ: 27690 ترقیم الشثری: -- 28888
٢٨٨٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن حميد عن انس ان النبي ﷺ (١) امر بالقصاص في سن وقال:"كتاب الله القصاص" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، م، ك]: ﵇.
(٢) حسن؛ أبو خالد صدوق، أخرجه البخاري (٤٢٢٩)، ومسلم (١٦٧٥).
حضرت انس سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دانت میں قصاص کا حکم دیا ہے اور فرمایا کہ ”کتاب اللہ…“ یعنی اللہ کا فرض کردہ وہ قصاص ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28888]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28888، ترقيم محمد عوامة 27690)
ترقیم عوامۃ: 27691 ترقیم الشثری: -- 28889
٢٨٨٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ازهر عن محارب بن دثار قال: جاء رجلان إلى شريح قد كسر هذا ضرس هذا، وهذا ضرس هذا قال: هذه (ثنية) (١) بضرس قوما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ثمية).
حضرت محارب ابن دثار کا ارشاد ہے کہ دو آدمی شریح کے پاس آئے ایک نے دوسرے کی ڈاڑھ توڑ دی تھی اور دوسرے نے اول کی تو انہوں نے فرمایا یہ دانت بھی داڑھ کے بدلے ہوتا ہے لہٰذا تم دونوں چلے جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28889]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28889، ترقيم محمد عوامة 27691)
ترقیم عوامۃ: 27692 ترقیم الشثری: -- 28890
٢٨٨٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الشعبي والحسن قالا: ليس في (العظام) (١) قصاص ما خلا السن او الراس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (الطعام).
حضرت شعبی اور حسن کا ارشاد ہے کہ کسی ہڈی میں بھی سر اور دانت کے سوا قصاص نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28890]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28890، ترقيم محمد عوامة 27692)