مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
83. السائق والقائد ما عليه؟
ہنکانے والا اور آگے چلنے والا!کیا ان پر کچھ لازم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29091
٢٩٠٩١ - وعن طارق عن الشعبي قالو: يضمن القائد والسائق والراكب] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الأخبار من: [أ، ح، ط، هـ].
طارق نے امام شعبی سے روایت کیا کہ ان حضرات نے ارشاد فرمایا: آگے چلنے والے کو، ہنکانے والے کو اور سوار کو ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29091]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29091، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 27879 ترقیم الشثری: -- 29092
٢٩٠٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن إسماعيل بن سالم عن الشعبي قال: سمعته يقول: إذا ساق الرجل دابته سوقا رقيقا فلا ضمان عليه وإذا ⦗١٣٥⦘ (اعنف) (٢) في سوقها فاصابت فهو ضامن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (هشام).
(٢) في [ب، ط]: (أعنق).
حضرت اسماعیل بن سالم فرماتے ہیں کہ میں نے امام شعبی کو یوں ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ آدمی اپنی سواری کو نرم انداز میں ہنکا رہا ہو تو اس پر کوئی ضمان نہیں ہوگا اور جب وہ جانوروں کو ہنکانے میں سختی برت رہا تھا اور کوئی نقصان ہوگیا تو وہ شخص ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29092]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29092، ترقيم محمد عوامة 27879)
ترقیم عوامۃ: 27880 ترقیم الشثری: -- 29093
٢٩٠٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي عن اشعث عن الحسن قال: يضمن السائق والقائد.
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: ہنکانے والے کو اور آگے چلنے والے کو ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29093]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29093، ترقيم محمد عوامة 27880)
ترقیم عوامۃ: 27881 ترقیم الشثری: -- 29094
٢٩٠٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد عن عمر بن عامر عن قتادة عن خلاس عن علي قال: إذا كان الطريق واسعا فلا ضمان عليه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ عمر بن عامر صدوق.
حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جب راستہ کشاد ہ ہو تو ہنکانے والے پر کوئی ضمان نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29094]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29094، ترقيم محمد عوامة 27881)
ترقیم عوامۃ: 27882 ترقیم الشثری: -- 29095
٢٩٠٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء قال: يغرم القائد، قلت: والسائق يغرم عن اليد والرجل؟ قال: زعموا انه يغرم عن اليد، (فراددته) (١) ، فقال: يقول: الطريق الطريق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ك]: (فزاد دية).
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا قائد یعنی آگے چلنے والے کو جرمانہ کیا جائے گا۔ میں نے پوچھا! کیا ہنکانے والے کو بھی جانور کے ہاتھ اور پاؤں سے لگنے والی چوٹ کی وجہ سے جرمانہ کیا جائے گا؟ آپ نے فرمایا: لوگوں کا خیال ہے کہ اسے جانور کے ہاتھ سے لگنے والی چوٹ کا جرمانہ ہوگا۔ میں نے آپ سے بار بار پوچھا تو آپ نے فرمایا: وہ ”راستہ، راستہ“ کی آواز لگائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29095]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29095، ترقيم محمد عوامة 27882)
ترقیم عوامۃ: 27883 ترقیم الشثری: -- 29096
٢٩٠٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن زهير عن الحسن (بنت الحر) (١) عن الحكم قال: إن السائق والقائد والراكب يغرم ما اصابت دابته بيد او رجل نفحت او ضربت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (بن أبجر)، وفي [هـ]: (بد أبجرد).
حضرت حسن بن حر فرماتے ہیں کہ حضرت حکم نے ارشاد فرمایا، یقینا ہنکانے والا آگے چلنے والا اور سوار جرمانہ ادا کریں گے جب ان کی سواری ہاتھ یا پاؤں سے تکلیف پہنچائے، لات مارے یا ضرب لگائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29096]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29096، ترقيم محمد عوامة 27883)
ترقیم عوامۃ: 27884 ترقیم الشثری: -- 29097
٢٩٠٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن زهير عن ليث عن طاوس قال: يضمن القائد والسائق والراكب ما اصابت بمقدمها.
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا: آگے چلنے والے کو، ہنکانے والے کو اور سوار کو ضامن بنایا جائے گا جب ان کی سواری اگلی ٹانگوں سے کسی کو تکلیف پہنچائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29097]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29097، ترقيم محمد عوامة 27884)
84. الردف هل يضمن؟
سوار کے پیچھے سوار کو ضامن بنایا جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 27885 ترقیم الشثری: -- 29098
٢٩٠٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن حجاج عن قتادة عن خلاس ⦗١٣٦⦘ عن علي قال: يضمن (الرديفان) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (الرديفين).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حضرت خلاس سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک سواری پر اکٹھے سوار ہونے والے دونوں افراد کو ضامن بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29098]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29098، ترقيم محمد عوامة 27885)
ترقیم عوامۃ: 27886 ترقیم الشثری: -- 29099
٢٩٠٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن مجالد عن الشعبي عن شريح قال: ليس على الردف ضمان.
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ارشاد فرمایا: سوار کے پیچھے بیٹھنے والے سوار پر ضمان نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29099]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29099، ترقيم محمد عوامة 27886)
ترقیم عوامۃ: 27887 ترقیم الشثری: -- 29100
٢٩١٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن حسن عن الشيباني عن الشعبي في الردف قال: هما شريكان.
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے سوار کے پیچھے بیٹھنے والے سوار کے بارے میں یوں ارشاد فرمایا کہ وہ دونوں شریک ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29100]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29100، ترقيم محمد عوامة 27887)