🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. من قال: يرث كل واحد منهم وارثه من الناس ولا يورث بعضهم من بعض
ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ ان میں سے ہر ایک کا لوگوں میں سے کوئی وارث ہو گا، ان کو ایک دوسرے کا وارث نہیں بنایا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31999 ترقیم الشثری: -- 33480
٣٣٤٨٠ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن داود بن ابي هند عن عمر بن عبد العزيز انه كان يورث الاحياء من الاموات، ولا يورث الغرقى بعضهم من بعض.
داؤد بن ابی ہند عمر بن عبد العزیز کے بارے میں فرماتے ہیں کہ آپ زندوں کو مردوں کا وارث بناتے تھے اور ڈوب جانے والوں کو ایک دوسرے کا وارث نہیں بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33480]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33480، ترقيم محمد عوامة 31999)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32000 ترقیم الشثری: -- 33481
٣٣٤٨١ - حدثنا عبدة عن سعيد عن قتادة قال: كان في كتاب عمر بن عبد العزيز: يرث كل إنسان وارثه من الناس.
قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کے خط میں یہ بات تھی کہ ہر انسان کا وارث لوگوں میں سے وہی شخص ہوگا جو اس کا وارث ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33481]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33481، ترقيم محمد عوامة 32000)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32001 ترقیم الشثری: -- 33482
٣٣٤٨٢ - حدثنا حفص عن الاعمش عن إبراهيم قال: اتته امراة فقالت: إن اخي وابن اخي خرجا في سفينة فغرقا، فلم يورثهما شيئا.
اعمش روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم کے پاس ایک عورت آئی اور اس نے کہا کہ میرا بھائی اور میرا بھتیجا ایک کشتی میں سفر کر رہے تھے کہ دونوں غرق ہوگئے، آپ نے ان دونوں کو کسی چیز کا وارث نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33482]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33482، ترقيم محمد عوامة 32001)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32002 ترقیم الشثری: -- 33483
٣٣٤٨٣ - حدثنا وكيع قال: حدثنا حسين عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا يرث واحد منهما (مما) (١) ورث من صاحبه شيئا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (فما).
مغیرہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ ان دونوں میں سے کوئی بھی دوسرے سے اس مال کا وارث نہیں ہوگا جس کا وہ اس سے وارث ہوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33483]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33483، ترقيم محمد عوامة 32002)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32003 ترقیم الشثری: -- 33484
٣٣٤٨٤ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري في الذين يموتون جميعا، لا يدرى (ايهم) (١) (مات) (٢) قبل صاحبه، قال: (لا) (٣) يورث بعضهم من بعض.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أيهما).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ط].

معمّر زہری سے ان لوگوں کے بارے میں روایت کرتے ہیں جو اس طرح اکٹھے مرجائیں کہ یہ معلوم نہ ہو کہ ان میں سے کون دوسرے سے پہلے مرا ہے، فرمایا ان کو ایک دوسرے کا وارث نہیں بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33484]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33484، ترقيم محمد عوامة 32003)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
75. في ثلاثة غرقوا وأمهم حية: ما لها من ميراثهم؟
ان تین آدمیوں کا بیان جو اکٹھے ڈوب جائیں اور ان کی ماں زندہ ہو، کہ اس کو ان کی میراث کا کتنا حصّہ ملے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32004 ترقیم الشثری: -- 33485
٣٣٤٨٥ - حدثنا حفص عن اشعث عن جهم عن إبراهيم ان عليا ورث ثلاثة غرقوا في سفينة بعضهم من بعض وامهم حية، فورث امهم السدس من صلب كل واحد منهم، ثم ورثها الثلث مما ورث كل واحد من صاحبه، وجعل ما بقي للعصبة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف منقطع؛ أشعث ضعيف، وإبراهيم لم يدرك عليًا.
ابراہیم روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے تین آدمیوں کو جو کشتی میں سفر کرتے ہوئے ڈوب گئے تھے، ایک دوسرے کا وارث بنایا جبکہ ان کی ماں زندہ تھی، اور ان کی ماں کو ہر ایک میں سے چھٹے حصّے کا وارث بنایا، پھر وراثت کا جو مال ان بھائیوں میں سے ہر ایک کو دوسرے سے دلایا اس میں سے ایک تہائی مال ماں کو دے دیا، اور باقی مال عصبہ کو دے دیا، [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33485]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33485، ترقيم محمد عوامة 32004)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
76. تفسير من قال: يورث بعضهم من بعض: كيف ذلك؟
ان حضرات کے قول کی وضاحت جو فرماتے ہیں کہ ان کو ایک دوسرے کا وارث بنایا جائے گا، کہ یہ کیسے ہو گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32005 ترقیم الشثری: -- 33486
٣٣٤٨٦ - حدثنا عباد بن العوام عن محمد بن سالم عن إبراهيم (و) (١) الشعبي انه سمعهما يفسران قولهم: يورث بعضهم من بعض قالا: إذا مات احدهما وترك مالا، ولم يترك (الآخر) (٢) شيئا، ورث ورثة الذي لم يترك شيئا ميراث صاحب المال، ولم يكن لورثة صاحب المال شيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [أ]: (للآخر).

محمد بن سالم کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم اور شعبی رحمہ اللہ کو اس بات کی وضاحت کرتے سنا کہ ”ان غرق ہونے والوں کو ایک دوسرے کا وارث بنایا جائے گا“ فرمایا کہ جب دو ورثاء میں سے ایک مال چھوڑ کر مرے اور دوسرا کچھ مال نہ چھوڑ کر جائے تو جو آدمی مال نہیں چھوڑ کر مرا، اس کے ورثہ مال والے شخص کی میراث پائیں گے اور مال والے آدمی کے ورثہ کو کچھ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33486]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33486، ترقيم محمد عوامة 32005)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
77. في ولد الزنا لمن ميراثه
اس بات کا بیان کہ ولد الزنا کی میراث کس کو ملے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32006 ترقیم الشثری: -- 33487
٣٣٤٨٧ - حدثنا عبد السلام عن مغيرة عن إبراهيم (قال: ميراث) (١) اللقيط بمنزلة اللقطة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ]، وسيأتي برقم [٣٣٧٢٧].
مغیرہ حضرت ابراہیم کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ راستے میں ملنے والے بچے کی میراث کا حکم وہی ہے جو راستے میں ملنے والے مال کا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33487]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33487، ترقيم محمد عوامة 32006)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32007 ترقیم الشثری: -- 33488
٣٣٤٨٨ - حدثنا عبد السلام عن الحارث بن (حصيرة) (١) عن زيد بن وهب قال: لما (رجم) (٢) علي المراة، قال لاهلها: هذا ابنكم ترثونه ولا (٣) يرثكم، وإن (جنى جناية) (٤) فعليكم (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، م]: (حصين)، وفي [هـ]: (حضيرة)، وانظر: ما تقدم برقم [٢٩٨٢٨].
(٢) في [أ، ب، جـ]: سقط النقطة: (رحم).
(٣) تقدم في كتاب الديات باب [٢١٣] بدون حرف النفي، والصواب إثباتها كما هنا، وانظر: كنز العمال ١١/ ٣٧، المغني ٦/ ٢٢٦، والكافي لابن قدامة ٢/ ٥٢٩.
(٤) في [ب]: (خبا خباية).
(٥) ضعيف؛ لضعف الحارث بن حصيرة.

زید بن وھب فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے عورت کو سنگسار کیا تو اس عورت کے ورثاء کو فرمایا کہ یہ تمہارا بیٹا ہے، تم اس کے وارث ہو گے اور وہ تمہارا وارث نہیں ہوگا، اور اگر یہ کوئی جر م کرے تو اس کا تاوان تم پر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33488]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33488، ترقيم محمد عوامة 32007)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32008 ترقیم الشثری: -- 33489
٣٣٤٨٩ - حدثنا عباد (بن العوام) (١) عن محمد بن سالم عن الشعبي عن علي وعبد الله في ابن الملاعنة امه عصبته، وعصبتها عصبته، وولد الزنا بمنزلته (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، م].
(٢) ضعيف جدًا؛ محمد بن سالم متروك.

شعبی روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کے بارے میں فرمایا کہ اس کی ماں اور اس کی ماں کے عصبہ اس بچے کے عصبہ ہیں اور ولد الزنا (حرامی) کا حکم بھی وہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33489]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33489، ترقيم محمد عوامة 32008)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں