مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
103. (وذكروا) أن أبا حنيفة قال: لا تقبل أيمان الذين يدعون الدم
قسامت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37597 ترقیم الشثری: -- 39201
٣٩٢٠١ - حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن عطاء قال: رايت ابن عمر طاف بالبيت بعد الفجر وصلى (الركعتين) (١) قبل طلوع الشمس (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ركعتين).
(٢) صحيح؛ أخرجه الشافعي في المسند ١/ ٥٨، وعبد الرزاق (٩٠١١)، والبيهقي ٢/ ٤٦٣.
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ انہوں نے فجر کے بعد بیت اللہ کا طواف کیا اور طلوع آفتاب سے قبل دو رکعات ادا فرمائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39201]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39201، ترقيم محمد عوامة 37597)
ترقیم عوامۃ: 37598 ترقیم الشثری: -- 39202
٣٩٢٠٢ - حدثنا ابو الاحوص عن ليث عن عطاء قال: (رايت) (١) ابن عمر وابن عباس طافا بعد العصر وصليا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س]
(٢) ضعيف؛ لضعف ليث.
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما اور ابن عباس رضی اللہ عنہما دونوں کو عصر کے بعد طواف کرتے ہوئے اور نماز (طواف) پڑھتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39202]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39202، ترقيم محمد عوامة 37598)
ترقیم عوامۃ: 37599 ترقیم الشثری: -- 39203
٣٩٢٠٣ - حدثنا ابن فضيل عن ليث عن ابي (شعبة) (١) انه راى الحسن والحسين قدما مكة فطافا بالبيت بعد العصر وصليا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (سعيد)، وانظر: الكنى لمسلم ١/ ٤٢٣، والمقتنى ١/ ٣٠٥، وفتح الباب لابن منده ١/ ٤٢٠ (٣٧٩٣)، وفي توضيح المشتبه ٥/ ٣٤٧: (أبو شقيرة)، وكذلك في فتح الباب ١/ ٤٢٥.
(٢) مجهول؛ لجهالة أبي شعبة.
حضرت ابو شعبہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت حسن و حسین کو دیکھا کہ وہ دونوں مکہ میں تشریف لائے اور دونوں نے عصر کے بعد بیت اللہ کا طواف کیا اور نماز (طواف) ادا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39203]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39203، ترقيم محمد عوامة 37599)
ترقیم عوامۃ: 37600 ترقیم الشثری: -- 39204
٣٩٢٠٤ - حدثنا ابن فضيل عن الوليد بن جميع عن ابي الطفيل انه فإن يطوف بعد العصر ويصلي حتى (تصفار) (١) الشمس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يصفر).
حضرت ابو الطفیل کے بارے میں روایت ہے کہ وہ عصر کے بعد طواف کرتے تھے اور نماز (طواف بھی) ادا کرتے تھے یہاں تک سورج زرد ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39204]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39204، ترقيم محمد عوامة 37600)
ترقیم عوامۃ: 37601 ترقیم الشثری: -- 39205
٣٩٢٠٥ - حدثنا يعلى عن (الاجلح) (١) عن عطاء قال: رايت ابن عمر وابن الزبير طافا بالبيت قبل صلاة الفجر ثم صليا ركعتين قبل طلوع الشمس (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (أحلج).
(٢) حسن؛ الأجلح صدوق، وأثر ابن الزبير أخرجه البخاري (١٦٣٠).
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما اور ابن زبیر کو دیکھا کہ انہوں نے فجر سے پہلے بیت اللہ کا طواف کیا پھر طلوع آفتاب سے قبل دونوں نے دو رکعات نماز (طواف) پڑھی۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: سورج کے طلوع یا غروب تک نماز نہیں پڑھے گا اور یہاں تک کہ نماز پڑھ سکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39205]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39205، ترقيم محمد عوامة 37601)
104. (وذكر) أن أبا حنيفة قال: (لا) يصلي حين تغيب أو تطلع (وتمكن) الصلاة
فجر کی نماز کے بعد نماز طواف کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37602 ترقیم الشثری: -- 39206
٣٩٢٠٦ - حدثنا عبد الله بن المبارك عن سعيد بن يزيد قال: سمعت خالد بن ابي عمران يحدث عن حنش عن فضالة بن عبيد قال: اتى (النبي) (١) ﷺ يوم خيبر بقلادة فيها خرز معلقة بذهب ابتاعها رجل بسبعة دنانير، او بتسعة دنانير، فاتى النبي ﷺ فذكر ذلك له فقال:"لا، حتى (تميز) ما بينهما" (٢) ، قال: إنما اردت الحجارة، قال:"لا، حتى (تميز) (٣) ما بينهما"، قال: فرده حتى ميز (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ب، س]: (يميز).
(٣) في [أ، ب، س]: (يميز).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٩١)، وأحمد (٢٣٩٦٢).
حضرت فضالہ بن عبید فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں خیبر کے دن ایک ہار لایا گیا جس میں سونے کے ساتھ لٹکے ہوئے موتی تھے۔ اس ہار کو ایک آدمی نے سات یا نو دیناروں کے عوض خریدا۔ پس وہ آدمی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور اس کی خریداری کا تذکرہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہیں! یہاں تک کہ دونوں کو جُدا جُدا کردیا جائے۔ اس نے عرض کیا۔ میرا ارادہ تو صرف پتھروں کا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہیں! یہاں تک کہ یہ دونوں جُدا جُدا ہوں۔ راوی کہتے ہیں اس نے یہ ہار واپس کردیا یہاں تک کہ (انہیں) جُدا کردیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39206]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39206، ترقيم محمد عوامة 37602)
ترقیم عوامۃ: 37603 ترقیم الشثری: -- 39207
٣٩٢٠٧ - حدثنا وكيع عن محمد بن عبد الله عن ابي قلابة عن انس قال: اتانا كتاب عمر ونحن بارض فارس: الا تبيعوا السيوف فيها حلقة فضة بدرهم (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مالك في المدونة ٨/ ٤١٥، وعبد الرزاق (١٤٣٥٣).
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم فارس کے علاقہ میں تھے تو ہمیں حضرت عمر کا خط پہنچا۔ خبردار چاندی کے حلقہ والی تلواروں کو دراہم کے عوض نہ بیچو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39207]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39207، ترقيم محمد عوامة 37603)
ترقیم عوامۃ: 37604 ترقیم الشثری: -- 39208
٣٩٢٠٨ - حدثنا وكيع عن زكريا عن الشعبي قال: سئل شريح عن طوق من ذهب فيه فصوص، قال: تنزع الفصوص ثم (يباع) (١) الذهب وزنا بوزن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (تباع).
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ شریح سے سونے کے طوق کے بارے میں پوچھا گیا جس میں نگینے بھی ہوں؟ انہوں نے فرمایا۔ نگینوں کو جُدا کردیا جائے گا پھر سونے کو برابر سرابر بیچ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39208]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39208، ترقيم محمد عوامة 37604)
ترقیم عوامۃ: 37605 ترقیم الشثری: -- 39209
٣٩٢٠٩ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن محمد كان يكره شراء السيف المحلى إلا بعرض.
محمد کے بارے میں منقول ہے کہ وہ محلّٰی (زیور سے مزین) تلوار کو سامان کے عوض کے علاوہ خریدنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39209]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39209، ترقيم محمد عوامة 37605)
ترقیم عوامۃ: 37606 ترقیم الشثری: -- 39210
٣٩٢١٠ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري انه فإن يكره شراء السيف المحلى (بفضة) (١) ، ويقول: اشتره بذهب يدا بيد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بالفضة).
حضرت زہری کے بارے میں منقول ہے کہ وہ مزین تلوار کو چاندی کے عوض خریدنے کو مکروہ سمجھتے تھے اور فرماتے تھے کہ مزین تلوار کو سونے کے عوض نقد خریدو۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ آدمی اس کو دراہم کے عوض خریدے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39210]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39210، ترقيم محمد عوامة 37606)