🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. (وذكر) أن أبا حنيفة قال: لا بأس أن يشتريه بالدراهم
زیور سے مزین تلوار کو اسی قسم کے زیور کے عوض خریدنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37607 ترقیم الشثری: -- 39211
٣٩٢١١ - حدثنا شريك عن هلال (الوزان) (١) عن عبد الرحمن بن ابي ليلى قال: كان النبي ﷺ إذا فاتته اربع قبل الظهر صلاها بعدها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (الوزن).
(٢) مرسل؛ عبد الرحمن بن أبي ليلى تابعي.

حضرت عبد الرحمان بن ابی لیلیٰ روایت بیان کرتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ظہر سے پہلے والی چار رکعات فوت ہوجاتی تھیں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انہیں بعد میں پڑھ لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39211]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39211، ترقيم محمد عوامة 37607)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37608 ترقیم الشثری: -- 39212
٣٩٢١٢ - [حدثنا جرير عن منصور عن ابي جعفر عن إبراهيم قال: إذا فاتته اربع قبل الظهر صلاها (بعدها) (١) ] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بعد).
(٢) سقط الخبر في: [جـ].

حضرت ابراہیم کے بارے میں منقول ہے کہ جب ان سے ظہر کی پہلی چار رکعات فوت ہوجاتی تھیں تو وہ انہیں بعد میں ادا فرما لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39212]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39212، ترقيم محمد عوامة 37608)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37609 ترقیم الشثری: -- 39213
٣٩٢١٣ - حدثنا وكيع عن مسعر عن رجل من بني اود عن عمرو بن ميمون قال: من فاتته اربع قبل الظهر فليصلها بعد الركعتين.
حضرت عمرو بن میمون بیان فرماتے ہیں کہ جس شخص کی ظہر سے پہلے والی چار رکعات فوت ہوجائیں تو اسے چاہیے کہ (ظہر کے بعد والی) دو رکعات کے بعد ان کی قضا کرلے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: ان چار رکعات کو نہیں پڑھے گا اور نہ ہی ان کی قضا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39213]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39213، ترقيم محمد عوامة 37609)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
106. (وذكروا) أن أبا حنيفة قال: لا يصليها (ولا يقضيها)
ظہر سے پہلے والی چار رکعات پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37610 ترقیم الشثری: -- 39214
٣٩٢١٤ - حدثنا شبابة بن سوار عن ليث بن سعد عن ابن شهاب عن عبد الرحمن بن كعب بن مالك ان جابر بن عبد الله اخبره ان النبي ﷺ كان يجمع بين الرجلين من قتلى احد في قبر واحد، وامر بدفنهم بدمائهم، ولم يصل عليهم ولم يغسلوا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٣٤٣)، وأبو داود (٣١٣١٨).
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احد کے شہداء کو ایک قبر میں دو دو کو جمع فرمایا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو ان کے خون سمیت دفن کرنے کا حکم ارشاد فرمایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان پر جنازہ نہیں پڑھایا۔ اور نہ ہی ان کو غسل دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39214]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39214، ترقيم محمد عوامة 37610)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37611 ترقیم الشثری: -- 39215
٣٩٢١٥ - حدثنا عبيد الله بن موسى عن اسامة بن زيد (عن الزهري) (١) عن انس قال: لما كان يوم احد مر النبي ﷺ بحمزة وقد جدع ومثل به، فقال:"لولا ان تجد صفية لتركته حتى يحشره الله من بطون السباع والطير"، ولم يصل على احد من الشهداء وقال:"انا شهيد عليكم اليوم" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) معلول؛ غلط فيه أسامة، وغيره ويرويه كالذي قبله، وأخرجه أحمد (١٢٣٠٠)، وأبو داود (٣١٣٦)، والترمذي (١٠١٦)، والحاكم ١/ ٣٦٥، وابن سعد ٣/ ١٤، والشافعي ١/ ٢٠٤، والطحاوي ١/ ٥٠٢، والدارقطني ٤/ ١١٦، وعبد بن حميد (١١٦٤)، وأبو يعلى (٣٥٦٨)، وأبو نعيم في الحلية ٩/ ٢٢٦، والطبراني (٢٩٣٨)، والبيهقي ٤/ ١٠.

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب احد کا دن تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت حمزہ کے پاس سے گزرے اور ان کے ناک کو کاٹ دیا گیا تھا اور ان کو مثلہ بنادیا گیا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر یہ بات نہ ہوتی کہ صفیہ غمگین ہوں گی تو میں ان کو (یونہی) چھوڑ دیتا یہاں تک کہ اللہ پاک ان کو درندوں اور پرندوں کے پیٹوں سے جمع فرماتے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شہداء میں سے کسی پر جنازہ نہیں پڑھایا۔ اور فرمایا: میں آج تم پر گواہ ہوں۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: شہید پر جنازہ پڑھا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39215]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39215، ترقيم محمد عوامة 37611)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
107. (وذكروا) أن أبا حنيفة قال: يصلى على (الشهيد)
شہید کا جنازہ پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37612 ترقیم الشثری: -- 39216
٣٩٢١٦ - حدثنا ابن عيينة عن عبد الكريم عن حسان بن بلال قال: رايت عمار ابن ياسر توضا (وخلل) (١) لحيته، فقلت له فقال: رايت النبي ﷺ يفعله (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (فخلل).
(٢) ضعيف؛ لضعف عبد الكريم هو ابن أبي المخارق، أخرجه الترمذي (٢٩)، وابن ماجه (٢٩)، والحاكم ١/ ١٤٩.

حضرت حسان بن بلال فرماتے ہیں کہ میں نے عمار بن یاسر کو دیکھا کہ انہوں نے وضو کیا اور اپنی داڑھی میں خلال کیا۔ میں نے ان سے کہا: تو انہوں نے فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39216]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39216، ترقيم محمد عوامة 37612)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37613 ترقیم الشثری: -- 39217
٣٩٢١٧ - حدثنا ابن نمير عن إسرائيل عن عامر بن شقيق عن وائل قال: رايت عثمان توضا فخلل لحيته ثلاثا ثم (قال) (١) : رايت النبي ﷺ يفعله (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) حسن؛ عامر بن شقيق صدوق، وأخرجه الترمذي (٣١)، وابن ماجه (٤٣٠)، وابن حبان (١٠٨١)، وابن خزيمة (١٥١).

حضرت ابو وائل بیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کو دیکھا کہ انہوں نے وضو کیا اور اپنی داڑھی کا تین مرتبہ خلال فرمایا۔ پھر فرمایا؛ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39217]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39217، ترقيم محمد عوامة 37613)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37614 ترقیم الشثری: -- 39218
٣٩٢١٨ - حدثنا ابن فضيل عن ليث عن نافع عن ابن عمر انه كان يخلل لحيته (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف ليث.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں منقول ہے کہ وہ اپنی داڑھی کا خلال کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39218]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39218، ترقيم محمد عوامة 37614)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37615 ترقیم الشثری: -- 39219
٣٩٢١٩ - [حدثنا (١) هشيم عن ابي حمزة قال: رايت ابن عباس يخلل لحيته (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (ابن).
(٢) ضعيف؛ لحال أبي حمزة.

حضرت ابو حمزہ سے منقول ہے کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کو اپنی داڑھی کا خلال کرتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39219]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39219، ترقيم محمد عوامة 37615)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37616 ترقیم الشثری: -- 39220
٣٩٢٢٠ - حدثنا معتمر عن ابي (معن) (١) قال: رايت انسا يخلل لحيته (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (عون)، وانظر: ما تقدم برقم [١٠١]، وتاريخ ابن معين برواية الدوري ٤/ ٢٦٨، والكنى للبخاري ص ٧٠ (٦٦٠)، والمقتنى ٢/ ٩١، والكنى للدولابي ٣/ ١٠٣٥، والثقات ٥/ ٥٧٦.
(٢) مجهول؛ لجهالة أبي معن.

حضرت ابو معن فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو اپنی داڑھی کا خلال کرتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39220]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39220، ترقيم محمد عوامة 37616)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں