الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
136. بَابٌ ثَانٍ فِي الصَّلَاةِ فِي الْكَعْبَةِ .
خانہ کعبہ میں نماز ادا کرنا
حدیث نمبر: 5748
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: دَخَلَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْكَعْبَةَ فَصَلَّى بَيْنَ السَّارِيَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ خَرَجَ فَصَلَّى بَيْنَ بَابِ الْبَيْتِ وَبَيْنَ الْحَجَرِ ثُمَّ قَالَ:" هَذِهِ الْقِبْلَةُ"، ثُمَّ دَخَلَ مَرَّةً أُخْرَى فَقَامَ يَدْعُو، وَلَمْ يُصَلِّ.
قُلْتُ: لَهُ فِي الصَّحِيحِ: أَنَّهُ دَخَلَ فَدَعَا، وَلَمْ يُصَلِّ فَقَطْ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ أَبُو مَرْيَمَ رَوَى عَنْ صِغَارِ التَّابِعِينَ، وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ مُوَثَّقُونَ، وَفِي بَعْضِهِمْ كَلَامٌ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خانہ کعبہ میں داخل ہوئے آپ نے دو ستونوں کے درمیان دو رکعت ادا کیں پھر آپ باہر تشریف لائے اور آپ نے بیت اللہ کے دروازے اور حجر اسود کے درمیان نماز ادا کی پھر آپ نے ارشاد فرمایا: یہ قبلہ ہے پھر آپ دوسری مرتبہ اس میں داخل ہوئے تو آپ اس میں داخل ہو کر دعا کرتے رہے آپ نے نماز ادا نہیں کی۔
(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: ان کے حوالے سے ”صحیح“ میں یہ روایت منقول ہے ”آپ اندر داخل ہوئے آپ نے دعا کی اور آپ نے نماز ادا نہیں کی“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابومریم ہے، جس نے کمسن تابعین سے روایات نقل کی ہیں میں اس سے واقف نہیں ہوں اس روایت کے بقیہ رجال کی توثیق کی گئی ہے اور ان میں سے بعض کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5748]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (12347)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 12347»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
137. بَابٌ ثَالِثٌ فِي الصَّلَاةِ فِي الْكَعْبَةِ .
خانہ کعبہ میں نماز ادا کرنا
حدیث نمبر: 5749
عَنْ عُثْمَانَ بْنِ طَلْحَةَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَلَّى فِي الْبَيْتِ رَكْعَتَيْنِ. قَالَ حَسَنٌ فِي حَدِيثِهِ: وُجَاهَكَ حِينَ يَدْخُلُ بَيْنَ السَّارِيَتَيْنِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیت اللہ میں دو رکعات نماز ادا کی تھیں۔ حسن نامی راوی نے اپنی روایت میں یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”جب آپ داخل ہوں تو بالکل سامنے کے دو ستونوں کے درمیان (نماز ادا کی تھی)۔
یہ روایت امام أحمد نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے امام أحمد کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5749]
یہ روایت امام أحمد نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے امام أحمد کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5749]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8398) اخرجه احمد فى المسند (410/3)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 5750
وَعَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ قَالَ: خَرَجْتُ حَاجًّا فَدَخَلْتُ الْبَيْتَ، فَلَمَّا كُنْتُ عِنْدَ السَّارِيَتَيْنِ مَضَيْتُ حِينَ لَزِقْتُ بِالْحَائِطِ، وَجَاءَ ابْنُ عُمَرَ حَتَّى قَامَ إِلَى جَنْبِي فَصَلَّى أَرْبَعًا قَالَ: فَلَمَّا صَلَّى قُلْتُ لَهُ: أَيْنَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنَ الْبَيْتِ؟ قَالَ: هَاهُنَا أَخْبَرَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ أَنَّهُ صَلَّى، فَقُلْتُ لَهُ: فَكَمْ صَلَّى؟ قَالَ: عَلَى هَذَا أَجِدُنِي أَلُومُ نَفْسِي إِنِّي مَكَثْتُ مَعَهُ عُمْرًا ثُمَّ لَمْ أَسْأَلْهُ: كَمْ صَلَّى؟ قَالَ: فَلَمَّا كَانَ الْعَامُ الْمُقْبِلُ خَرَجْتُ حَاجًّا، قَالَ: فَجِئْتُ حَتَّى قُمْتُ فِي مَقَامِهِ قَالَ: فَجَاءَ ابْنُ الزُّبَيْرِ حَتَّى قَامَ إِلَى جَنْبِي فَلَمْ يَزَلْ يُزَاحِمُنِي حَتَّى أَخْرَجَنِي مِنْهُ ثُمَّ صَلَّى فِيهِ أَرْبَعًا.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ بِمَعْنَاهُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ بِمَعْنَاهُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
ابوشعثاء بیان کرتے ہیں: میں حج کرنے کے لئے نکلا میں بیت اللہ میں داخل ہوا جب میں دو ستونوں کے پاس پہنچا تو میں آگے بڑھ گیا اور میں نے اپنے آپ کو دیوار کے ساتھ چمٹا لیا سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما تشریف لائے وہ میرے پہلو میں کھڑے ہو گئے۔ انہوں نے چار رکعت ادا کیں راوی بیان کرتے ہیں: جب انہوں نے نماز ادا کر لی تو میں نے ان سے دریافت کیا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ میں کہاں نماز ادا کی تھی؟ انہوں نے فرمایا: سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ نے مجھے یہ بات بتائی تھی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہاں نماز ادا کی تھی میں نے ان سے دریافت کیا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی رکعات ادا کی تھیں؟ تو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا میں ہمیشہ اپنے آپ کو اس بات پر ملامت کرتا ہوں کہ میں ایک طویل عرصے تک سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کے ساتھ رہا لیکن میں نے ان سے پھر بھی یہ سوال نہیں کیا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی نماز ادا کی تھی رادی بیان کرتے ہیں: اگلے سال میں حج کرنے کے لئے گیا میں آیا اور اس جگہ پر کھڑا ہوا تو اسی دوران سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما تشریف لے آئے وہ میرے پہلو میں آ کے کھڑے ہو گئے اور وہ مسلسل میرے ساتھ مزاحمت کرتے رہے یہاں تک کہ انہوں نے مجھے اس جگہ سے ہٹا دیا اور پھر اس جگہ پر چار رکعت ادا کیں۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں اس مفہوم کی روایت نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5750]

تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (204/5)، أخرجه مسند أحمد برقم: 21273، 27086، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1056»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 5751
وَعَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ: أَنَّ مُعَاوِيَةَ قَدِمَ مَكَّةَ، فَدَخَلَ الْكَعْبَةَ، فَأَرْسَلَ إِلَى [ ابْنِ ] عُمَرَ أَيْنَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَالَ: صَلَّى بَيْنَ السَّارِيَتَيْنِ بِحِيَالِ الْبَابِ فَجَاءَ ابْنُ الزُّبَيْرِ، فَرَجَّ الْبَابَ رَجًّا شَدِيدًا، فَفُتِحَ لَهُ، فَقَالَ لِمُعَاوِيَةَ: [ أَمَا إِنَّكَ ] قَدْ عَلِمْتَ أَنِّي [ كُنْتُ ] أَعْلَمُ مِثْلَ الَّذِي يَعْلَمُ، وَلَكِنَّكَ حَسَدْتَنِي!!.
رَوَاهُ أَحْمَدَ، وَرِجَاَلُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَحْمَدَ، وَرِجَاَلُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
ابن ابوملیکہ بیان کرتے ہیں: سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ مکہ آئے وہ خانہ کعبہ میں داخل ہوئے۔ انہوں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو پیغام بھیج کر دریافت کیا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہاں نماز ادا کی تھی؟ تو سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے جواب دیا: دروازے کے مد مقابل دو ستونوں کے درمیان نماز ادا کی تھی پھر سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما آ گئے۔ انہوں نے دروازے کو زور سے کھٹکھٹایا دروازہ کھول دیا گیا تو سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہما سے کہا: آپ یہ بات جانتے ہیں کہ میں بھی اس طرح علم رکھتا ہوں جس طرح وہ علم رکھتے ہیں لیکن آپ نے مجھ سے حسد کیا۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5751]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5751]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (5449)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 5752
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ الْفَتْحِ بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَى أُمِّ عُثْمَانَ بْنِ طَلْحَةَ أَنِ ابْعَثِي إِلَيَّ مِفْتَاحَ الْكَعْبَةِ، فَقَالَتْ: لَا وَاللَّاتِ وَالْعُزَّى لَا أَبْعَثُ بِهِ إِلَيْكَ، فَقَالَ قَائِلٌ: ابْعَثْ إِلَيْهَا قَسْرًا، فَقَالَ ابْنُهَا عُثْمَانُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّهَا حَدِيثَةُ عَهْدٍ بِكُفْرٍ، فَابْعَثْنِي إِلَيْهَا حَتَّى آتِيكَ، قَالَ: فَذَهَبَ إِلَيْهَا فَقَالَ: يَا أُمَّتَاهُ إِنَّهُ قَدْ جَاءَ أَمْرٌ غَيْرُ الَّذِي كَانَ، وَإِنَّهُ إِنْ لَمْ تُعْطِنِي الْمِفْتَاحَ قُتِلْتِ، قَالَ: فَأَخْرَجَتْهُ فَدَفَعَتْهُ إِلَيْهِ، فَجَاءَ بِهِ يَسْعَى، فَلَمَّا دَنَا مِنَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَثَرَ فَابْتَدَرَ الْمِفْتَاحُ مِنْ يَدِهِ، فَقَامَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَجَثَا عَلَيْهِ بِثَوْبِهِ فَأَخَذَهُ، ثُمَّ جَاءَ إِلَى الْبَابِ - أَحْسَبُهُ قَالَ: فَفَتَحَهُ - ثُمَّ قَامَ عِنْدَ أَرْكَانِ الْبَيْتِ، وَأَرْجَائِهِ يَدْعُو ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ بَيْنَ الْأُسْطُوَانَتَيْنِ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ زَيْدُ بْنُ عَوْفٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ زَيْدُ بْنُ عَوْفٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں۔ فتح مکہ کے دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ کی والدہ کو پیغام بھیجا کہ تم خانہ کعبہ کی چابی میری طرف بھیجوا دو اس خاتون نے کہا: لات اور عزی کی قسم ہے میں وہ آپ کی طرف نہیں بھجواؤں گی کسی شخص نے کہا: آپ اس کی طرف کسی کو بھیجیں جو زبردستی چابی لے آئے، اس خاتون کے صاحبزادے عثمان نے کہا: یا رسول اللہ! یہ زمانہ کفر کے قریب ہے آپ مجھے ان کی طرف بھیجیں میں ابھی آپ کے پاس آتا ہوں پھر وہ صاحب اس خاتون کی طرف چلے گئے۔ انہوں نے کہا: اے امی جان اب اس طرح کی صورت حال نہیں رہی جو پہلے ہوا کرتی تھی اگر آپ نے مجھے چابی نہ دی تو آپ کو قتل کر دیا جائے گا راوی کہتے ہیں: تو اس خاتون نے چابی نکالی اور ان کو دے دی وہ اسے لے کر دوڑتے ہوئے آئے جب وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچے تو انہیں ٹھوکر لگی اور چابی ان کے ہاتھ سے نکل گئی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے آپ نے اپنا کپڑا اس پر ڈالا اور اسے پکڑ لیا پھر آپ دروازے کے پاس آئے۔ راوی بیان کرتے ہیں: میرا خیال ہے روایت میں یہ الفاظ بھی ہیں: آپ نے اسے کھولا پھر آپ خانہ کعبہ کے کونوں کے پاس کھڑے ہوئے اور آپ نے دعا کی اور پھر آپ نے دو ستونوں کے درمیان دو رکعت ادا کیں۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی زید بن عوف ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5752]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی زید بن عوف ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5752]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1162)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 5753
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ صَفْوَانَ قَالَ: لَمَّا فَتَحَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَكَّةَ قُلْتُ: لَأَلْبِسَنَّ ثِيَابِي فَكَانَتْ دَارِي عَلَى الطَّرِيقِ - فَذَكَرَ الْحَدِيثَ إِلَى أَنْ قَالَ: فَلَمَّا خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سَأَلْتُ مَنْ كَانَ مَعَهُ: أَيْنَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: رَكْعَتَيْنِ عِنْدَ السَّارِيَةِ الْوُسْطَى عَنْ يَمِينِهَا.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ حَدِيثُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَنَّهُ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ حَدِيثُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَنَّهُ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبدالرحمن بن صفوان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ فتح کر لیا تو میں نے کہا: میں آج (نیا یا عمدہ) لباس پہنوں گا میرا گھر راستے میں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد راوی نے پوری حدیث ذکر کی ہے، جس میں آگے چل کر یہ الفاظ ہیں: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے تو میں نے آپ کے ساتھ موجود شخص سے دریافت کیا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہاں نماز ادا کی ہے؟ انہوں نے جواب دیا: درمیانے ستون کے دائیں طرف دو رکعت ادا کیں۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس بارے میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے بھی حدیث منقول ہے کہ آپ نے دو رکعت ادا کی تھیں اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5753]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1163)، أخرجه سنن أبي داود برقم: 1898، وأخرجه مسند أحمد برقم: 15125»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 5754
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْكَعْبَةَ، وَمَعَهُ عُثْمَانُ بْنُ شَيْبَةَ، وَبِلَالٌ فَتَزَاحَمْتُ حَتَّى أَتَيْتُ الْبَابَ فَوَافَقْتُهُ قَدْ خَرَجَ فَسَأَلْتُهُمَا: كَيْفَ صَنَعَ؟ فَقَالَا: صَلَّى رَكْعَتَيْنِ بَيْنَ الْعَمُودَيْنِ.
قُلْتُ: حَدِيثُ بِلَالٍ فِي الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
قُلْتُ: حَدِيثُ بِلَالٍ فِي الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خانہ کعبہ میں داخل ہوئے آپ کے ساتھ سیدنا عثمان بن شیبہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا بلال رضی اللہ عنہ تھے میں لوگوں کے درمیان میں سے نکلتا ہوا دروازے کے پاس آیا جب میں وہاں پہنچا تو آپ باہر تشریف لے آئے میں نے ان دونوں صاحبان سے دریافت کیا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا کیا تھا؟ تو ان دونوں صاحبان نے بتایا آپ نے دو ستونوں کے درمیان دو رکعت ادا کی تھیں۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے منقول حدیث ”صحیح“ میں مذکور ہے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی جابر جعفی ہے اور وہ ضعیف ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5754]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی جابر جعفی ہے اور وہ ضعیف ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5754]
تخریج الحدیث: «اخرجه النار فى المسند (1164)، أخرجه صحيح البخاري برقم: 4139، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1329، وأخرجه سنن النسائي برقم: 692، وأخرجه مسند أحمد برقم: 5983، 23380، وأخرجه موطأ مالك برقم: 910، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1866، وأخرجه مسند البزار برقم: 1349، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 3016، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1056، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6488»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 5755
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّهُ سُئِلَ: أَيْنَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حِينَ دَخَلَ الْبَيْتَ؟ قَالَ: بَيْنَ الْعَمُودَيْنِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عِيسَى بْنُ رَاشِدٍ الثَّقَفِيُّ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عِيسَى بْنُ رَاشِدٍ الثَّقَفِيُّ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے ان سے دریافت کیا گیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت اللہ میں داخل ہوئے تھے تو آپ نے کہاں نماز ادا کی تھی؟ انہوں نے جواب دیا دو ستونوں کے درمیان۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عیسیٰ بن راشد ثقفی ہے اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5755]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عیسیٰ بن راشد ثقفی ہے اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5755]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (326)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
138. بَابُ فَجِئْتُ فَقَعَدْتُ بِالْأَرْضِ فَمَكَثُوا فِيهِ مَلِيًّا فَلَمَّا خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَقَيْتُ الدَّرَجَ فَدَخَلْتُ الْبَيْتَ فَقُلْتُ: أَيْنَ صَلَّى النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -؟ قَالُوا: هَاهُنَا، وَنَسِيتُ أَنْ أَسْأَلَ: كَمْ صَلَّى؟ .
خانہ کعبہ میں نماز ادا کرنا
حدیث نمبر: 5756
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: دَخَلَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْكَعْبَةَ، وَمَعَهُ بِلَالٌ، وَأُسَامَةُ، وَعُثْمَانُ، وَقَدْ أُجَافَ عَلَيْهِمُ الْبَابُ فَجِئْتُ فَقَعَدْتُ بِالْأَرْضِ فَمَكَثُوا فِيهِ مَلِيًّا فَلَمَّا خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَقَيْتُ الدَّرَجَ فَدَخَلْتُ الْبَيْتَ فَقُلْتُ: أَيْنَ صَلَّى النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -؟ قَالُوا: هَاهُنَا، وَنَسِيتُ أَنْ أَسْأَلَ: كَمْ صَلَّى؟.
قُلْتُ: حَدِيثُ بِلَالٍ فِي الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
قُلْتُ: حَدِيثُ بِلَالٍ فِي الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خانہ کعبہ میں داخل ہوئے آپ کے ساتھ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ تھے دروازہ بند کر دیا گیا میں آیا اور زمین پر بیٹھ گیا یہ حضرات کچھ دیر اندر ہے پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لے آئے میں سیڑھی پر چڑھا اور بیت اللہ میں داخل ہوا میں نے دریافت کیا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہاں نماز ادا کی تھی؟ تو ان حضرات نے بتایا: یہاں۔ راوی کہتے ہیں: میں یہ دریافت کرنا بھول گیا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی نماز ادا کی تھی۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے منقول حدیث ”صحیح“ میں مذکور ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5756]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5756]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (1043)، أخرجه صحيح البخاري برقم: 456، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1329، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2905، وأخرجه مسند أحمد برقم: 4450، وأخرجه موطأ مالك برقم: 910، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1866، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1043، 1056»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 5757
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الزَّجَّاجِ قَالَ: قُلْتُ لِشَيْبَةَ بْنِ عُثْمَانَ: يَا أَبَا عُثْمَانَ، إِنَّهُمْ يَزْعُمُونَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - دَخَلَ الْكَعْبَةَ فَلَمْ يُصَلِّ فِيهَا؟ فَقَالَ: كَذَبُوا لَقَدْ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ بَيْنَ الْعَمُودَيْنِ، ثُمَّ أَلْصَقَ بِهِمَا بَطْنَهُ وَظَهْرَهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الزَّجَّاجِ ; وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الزَّجَّاجِ ; وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ.
عبدالرحمن بن زجاج بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا شیبہ بن عثمان رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا: اے ابوعثمان لوگ یہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خانہ کعبہ میں داخل ہوئے تھے لیکن آپ نے اس میں نماز ادا نہیں کی تھی تو انہوں نے جواب دیا وہ لوگ غلط کہتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو ستونوں کے درمیان دو رکعت ادا کی تھیں اور پھر اپنے پیٹ اور اپنی پشت کو ان دونوں کے ساتھ لگایا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبدالرحمن بن زجاج ہے میں نے کسی کو اس کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5757]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبدالرحمن بن زجاج ہے میں نے کسی کو اس کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5757]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7190)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف