🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (تَأْثِيرُ الْحِجَامَةِ فِي تَارِيخِ سَبْعَةَ عَشَرَ يَوْمَ الثُّلَاثَاءِ)
سترہ تاریخ منگل کو سینگی کا اثر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4574
4574 - وَعَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"الْحِجَامَةُ يَوْمُ الثُّلَاثَاءِ لِسَبْعَ عَشْرَةَ مِنَ الشَّهْرِ  دَوَاءٌ لِدَاءِ السَّنَةِ". رَوَاهُ حَرْبُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْكِرْمَانِيُّ صَاحِبُ أَحْمَدَ وَلَيْسَ إِسْنَادُهُ بِذَاكَ، هَكَذَا فِي"الْمُنْتَقَى"
معقل بن یسار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قمری مہینے کی سترہ تاریخ کو منگل کے دن پچھنے لگوانا سال بھر کی بیماریوں کے لیے دوائی ہے۔ امام احمد رحمہ اللہ کے شاگرد حرب بن اسماعیل کرمانی رحمہ اللہ نے اسے روایت کیا ہے، اور اس کی سند قوی نہیں، اور منتقىٰ میں اسی طرح ہے۔ «إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ» اس کی سند ضعیف ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4574]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، ھو مذکور في منتقي الأخبار (4817) [و نيل الأوطار (208/8) ]
٭ فيه زيد بن أبي الحواري وھو ضعيف، وأخرجه ابن سعد و ابن عدي و البيھقي والطبراني في الصغير، انظر تنقيح الرواة (266/2)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
--. (تَأْثِيرُ الْحِجَامَةِ فِي تَارِيخِ سَبْعَةَ عَشَرَ يَوْمَ الثُّلَاثَاءِ، بِرِوَايَةِ رَزِينٍ)
سترہ تاریخ منگل کو سینگی کا اثر، بروایت رزین
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4575
4575 - وَرَوَى رَزِينٌ نَحْوَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ.
رزین رحمہ اللہ نے اس کی مثل ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ «لَمْ أَجِدْهُ، رَوَاهُ رَزِينٌ» میں نے اسے نہیں پایا، اسے رزین نے روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4575]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «لم أجده، رواه رزين (لم أجده)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:لم أجده

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
--. (الشُّؤْمُ لَا شَيْءَ فِيهِ)
بدشگونی کچھ بھی نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4576
(1) بَابُ الْفَأْلِ وَالطِّيَرَةِ الْفَصْلُ الْأَوَّلُ 4576 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:"لَا طِيَرَةَ، وَخَيْرُهَا الْفَأْلُ"قَالُوا: وَمَا الْفَأْلُ؟ قَالَ: (الْكَلِمَةُ الصَّالِحَةُ يَسْمَعُهَا أَحَدُكُمْ) . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: بدشگونی کچھ بھی نہیں، اور اس کی بہتر صورت فال ہے۔ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: فال کیا ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اچھی بات جو تم میں سے کوئی ایک سنتا ہے۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4576]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (5754) و مسلم (110/ 2223)»
قال الشيخ الألباني: مُتَّفق عَلَيْهِ
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
--. (بَعْضُ الْأُمُورِ الَّتِي تُفْسِدُ الْعَقِيدَةَ)
عقیدے کی خرابی کے کچھ امور
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4577
4577 - وَعَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"لَا عَدْوَى وَلَا طِيَرَةَ  وَلَا هَامَةَ وَلَا صَفَرَ، وَفِرَّ مِنَ الْمَجْذُومِ كَمَا تَفِرُّ مِنَ الْأَسَدِ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نہ کوئی بیماری متعدی ہے اور نہ کوئی بدشگونی ہے، اور نہ الّو (منحوس) ہے اور نہ ماہِ صفر، اور مجذوم سے ایسے بھاگو جیسے تو شیر سے بھاگتا ہے۔ (رواہ البخاری) [مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4577]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (5707)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
--. (كَيْفَ أَصَابَ الْجَرَبُ الْجَمَلَ أَوَّلًا؟)
پہلے اونٹ کو خارش کیسے ہوئی؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4578
4578 - وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"لَا عَدْوَى وَلَا هَامَةَ وَلَا صَفَرَ"فَقَالَ أَعْرَابِيٌّ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! فَمَا بَالُ الْإِبِلِ تَكُونُ فِي الرَّمْلِ لَكَأَنَّهَا الظِّبَاءُ فَيُخَالِطُهَا الْبَعِيرُ الْأَجْرَبُ فَيُجَرِّبُهَا؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"فَمَنْ أَعْدَى الْأَوَّلَ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نہ کوئی بیماری متعدی ہے اور نہ الو منحوس ہے اور نہ ہی ماہِ صفر۔ (یہ سن کر) ایک دیہاتی نے عرض کیا، اللہ کے رسول صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم! ان اونٹوں کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے جو ریگستان میں رہتے ہیں اور وہ ہرن معلوم ہوتے ہیں، اس میں ایک خارش زدہ اونٹ شامل ہو جاتا ہے تو وہ انہیں بھی خارش لگا دیتا ہے، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تو پھر پہلے (اونٹ) کو کس نے خارش زدہ کیا؟ (رواہ البخاری) [مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4578]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (5770)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
--. (لَا حَقِيقَةَ فِي هَذِهِ الْأَشْيَاءِ)
ان چیزوں میں کوئی حقیقت نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4579
4579 - وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"لَا عَدْوَى وَلَا هَامَةَ وَلَا نَوْءَ وَلَا صَفَرَ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نہ کوئی بیماری متعدی ہے اور نہ الّو منحوس ہے اور نہ کوئی ستارہ منحوس ہے اور نہ صفر منحوس ہے۔ (رواہ مسلم)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4579]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (106/ 2220)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
--. (لَا حَقِيقَةَ لِلْأَرْوَاحِ وَالْجِنِّ)
بھوت پریت کی کوئی حقیقت نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4580
4580 - وَعَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:"لَا عَدْوَى وَلَا صَفَرَ وَلَا غُولَ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: کوئی بیماری متعدی ہے نہ ماہ صفر منحوس ہے نہ کوئی بھوت ہے۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4580]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (2222/107)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
--. (أَمْرُ نَهْبِ الْمَجْذُومِ)
کوڑھی کو لوٹنے کا حکم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4581
4581 - وَعَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ فِي وَفْدِ ثَقِيفٍ رَجُلٌ مَجْذُومٌ، فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"إِنَّا قَدْ بَايَعْنَاكَ فَارْجِعْ" . رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
عمرو بن شريد اپنے والد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: وفدِ ثقیف میں ایک مجذوم شخص تھا، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کی طرف پیغام بھیجا کہ تیری بیعت ہو گئی ہے لہذا تم واپس چلے جاؤ۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4581]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (126/ 2231)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
--. (حُسْنُ الظَّنِّ بِالِاسْمِ الْحَسَنِ)
اچھے نام سے اچھا گمان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4582
الْفَصْلُ الثَّانِي 4582 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَتَفَاءَلُ وَلَا يَتَطَيَّرُ  ، وَكَانَ يُحِبُّ الِاسْمَ الْحَسَنَ  رَوَاهُ فِي"شَرْحِ السُّنَّةِ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فال لیتے تھے اور آپ بدشگونی نہیں لیتے تھے اور آپ اچھے نام پسند کرتے تھے۔ حسن، اسے شرح السنہ میں روایت کیا گیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4582]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه البغوي في شرح السنة (175/12 ح 3254) [و أحمد (257/1، 304، 319) ]
٭ فيه ليث بن أبي سليم: ضعيف و في متابعة جرير بن عبد الحميد له نظر بل لم تثبت ھذه المتابعة و للحديث شواھد عند ابن ماجه (3536 و سنده حسن) و الترمذي (2839) و أبي الشيخ الأصبھاني (أخلاق النبي ﷺ ص 252 وسنده حسن) وغيرهم و بھا صار الحديث حسنًا . والحمد للّٰه»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
--. (ثَلَاثُ تَقَالِيدَ شِرْكِيَّةٍ)
تین مشرکانہ رسمیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4583
4583 - وَعَنْ قَطَنِ بْنِ قَبِيصَةَ عَنْ أَبِيهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: الْعِيَافَةُ وَالطَّرْقُ وَالطِّيَرَةُ مِنَ الْجِبْتِ  . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
قطن بن قبیصہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: پرندوں کے ذریعے فال لینا، لکیریں کھینچ کر فال لینا اور بدشگونی لینا جادو کی اقسام ہیں۔ سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4583]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أبو داود (3907)
٭ حيان بن العلاء مجھول و ثقه ابن حبان وحده .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں