🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
بیوی کے ساتھ شفقت کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1835 ترقیم فقہی: -- 1505
-" خياركم خياركم لأهله".
سیدنا ابوکبشہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں بہترین لوگ وہ ہیں جو اپنی بیوی کے لیے بہترین ہوں۔ [سلسله احاديث صحيحه/الزواج ، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم/حدیث: 1505]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1835

قال الشيخ الألباني:
- " خياركم خياركم لأهله ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏رواه الطبراني في " المعجم الكبير " (22 / 341 / 854) وابن عساكر (15 / 95
‏‏‏‏/ 2) عن إسماعيل بن عياش حدثنا عمر بن رؤبة عن أبي كبشة مرفوعا.
‏‏‏‏قلت: وهذا إسناد جيد، وفي عمر هذا ضعف. وله شواهد كثيرة من حديث أبي
‏‏‏‏هريرة وغيره، فانظره فيما تقدم (284) . ¤