🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
بیوی کے ساتھ شفقت کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1174 ترقیم فقہی: -- 1506
-" خيركم خيركم لأهله، وإذا مات صاحبكم فدعوه".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں بہترین شخص وہ ہے جو اپنے اہل کے لیے بہترین ہو۔ جب تمہارا کوئی ساتھی فوت ہو جائے تو اس کا (برا تذکرہ) ترک کر دیا کرو۔ [سلسله احاديث صحيحه/الزواج ، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم/حدیث: 1506]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1174

قال الشيخ الألباني:
- " خيركم خيركم لأهله، وإذا مات صاحبكم فدعوه ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه الدارمي (2 / 158) : أخبرنا محمد بن يوسف حدثنا سفيان عن هشام بن عروة
‏‏‏‏عن أبيه عن عائشة مرفوعا به.
‏‏‏‏قلت: وهذا سند صحيح على شرط البخاري. وله شاهد من حديث أبي هريرة تقدم برقم
‏‏‏‏(284) " أكمل المؤمنين ... " دون الشطر الثاني. ¤