صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
12. باب كراهة مسح الحصى وتسوية التراب في الصلاة:
باب: نماز میں کنکریاں پونچھنے اور مٹی برابر کرنے کی ممانعت۔
ترقیم عبدالباقی: 546 ترقیم شاملہ: -- 1222
وحَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُعَيْقِيبٌ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فِي الرَّجُلِ يُسَوِّي التُّرَابَ حَيْثُ يَسْجُدُ، قَالَ: " إِنْ كُنْتَ فَاعِلًا، فَوَاحِدَةً ".
(ہشام کے بجائے) شیبان نے یحییٰ سے باقی ماندہ اسی سند کے ساتھ روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آدمی کے بارے میں جو سجدے کی جگہ کی مٹی برابر کرتا ہے، فرمایا: ”اگر تم نے ایسا کرنا ہی ہے تو ایک بار کرو۔“ [صحيح مسلم/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 1222]
حضرت معیقیب رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آدمی کے بارے میں جو سجدہ کرتے وقت سجدہ گاہ سے مٹی برابر کرتا ہے، فرمایا: ”اگر ایسا کرنا ہی ہے تو ایک بار کر۔“ [صحيح مسلم/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 1222]
ترقیم فوادعبدالباقی: 546
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن النسائى الصغرى |
1193
| إن كنت لا بد فاعلا فمرة |
صحيح البخاري |
1207
| الرجل يسوي التراب حيث يسجد قال إن كنت فاعلا فواحدة |
صحيح مسلم |
1219
| إن كنت لا بد فاعلا فواحدة |
صحيح مسلم |
1222
| إن كنت فاعلا فواحدة |
صحيح مسلم |
1220
| المسح في الصلاة فقال واحدة |
جامع الترمذي |
380
| إن كنت لا بد فاعلا فمرة واحدة |
سنن أبي داود |
946
| لا تمسح وأنت تصلي فإن كنت لا بد فاعلا فواحدة تسوية الحصى |
سنن ابن ماجه |
1026
| إن كنت فاعلا فمرة واحدة |
Sahih Muslim Hadith 1222 in Urdu
أبو سلمة بن عبد الرحمن الزهري ← معيقب بن أبي فاطمة الدوسي