الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
17. باب الاستطابة:
باب: استنجاء کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 262 ترقیم شاملہ: -- 607
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، وَمَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ سَلْمَانَ ، قَالَ: قَالَ لَنَا الْمُشْرِكُونَ: " إِنِّي أَرَى صَاحِبَكُمْ يُعَلِّمُكُمْ حَتَّى يُعَلِّمَكُمُ الْخِرَاءَةَ، فَقَالَ: أَجَلْ إِنَّهُ نَهَانَا أَنْ يَسْتَنْجِيَ أَحَدُنَا بِيَمِينِهِ، أَوْ يَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةَ، وَنَهَى عَنِ الرَّوْثِ وَالْعِظَامِ، وَقَالَ: لَا يَسْتَنْجِي أَحَدُكُمْ بِدُونِ ثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ ".
اعمش کے ایک اور شاگرد سفیان نے ان سے اور منصور سے، ان دونوں نے ابراہیم سے، انہوں نے عبدالرحمن بن یزید سے، انہوں نے حضرت سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: مشرکوں نے ہم سے کہا: میں دیکھتا ہوں کہ تمہارا ساتھی (ہر چیز سکھاتا ہے یہاں تک کہ تمہیں قضائے حاجت کا طریقہ بھی سکھاتا ہے۔ تو سلمان رضی اللہ عنہ نے کہا: ہاں، انہوں نے ہمیں منع فرمایا ہے کہ ہم میں کوئی اپنے دائیں ہاتھ سے استنجا کرے یا قبلے کی طرف منہ کرے اور آپ نے ہمیں گوبر اور ہڈی (سے استنجا کرنے) سے روکا ہے اور آپ نے یہ بھی فرمایا ہے: ”تم میں سے کوئی تین پتھروں سے کم کے ساتھ استنجا نہ کرے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الطهارة/حدیث: 607]
حضرت سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہ ہمیں (بعض) مشرکوں نے کہا: میرا خیال ہے، تمہارا ساتھی تمہیں ہر چیز سکھاتا ہے یہاں تک کہ تمہیں قضائے حاجت کا طریقہ بھی بتاتا ہے، تو اس (سلمان رضی اللہ عنہ) نے کہا: ہاں! انہوں نے ہمیں منع فرمایا ہے کہ ہم میں سے کوئی اپنے دائیں ہاتھ سے استنجا کرے، یا قبلہ کی طرف منہ کرے، اور آپ نے ہمیں گوبر اور ہڈی کے استعمال سے روکا ہے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کہ تم میں سے کوئی تین پتھروں سے کم سے استنجا نہ کرے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الطهارة/حدیث: 607]
ترقیم فوادعبدالباقی: 262
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، تقدم تخريجه فى الحديث السابق برقم (605)»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
7
| نهانا أن نستقبل القبلة بغائط أو بول لا نستنجي باليمين لا يستنجي أحدنا بأقل من ثلاثة أحجار نستنجي برجيع أو عظم |
جامع الترمذي |
16
| نهانا أن نستقبل القبلة بغائط أو بول نستنجي باليمين يستنجي أحدنا بأقل من ثلاثة أحجار نستنجي برجيع أو بعظم |
سنن النسائى الصغرى |
49
| يستنجي أحدنا بيمينه ويستقبل القبلة |
سنن النسائى الصغرى |
41
| نهانا أن نستقبل القبلة بغائط أو بول نستنجي بأيماننا نكتفي بأقل من ثلاثة أحجار |
صحيح مسلم |
606
| نهانا أن نستقبل القبلة لغائط أو بول نستنجي باليمين نستنجي بأقل من ثلاثة أحجار نستنجي برجيع أو بعظم |
صحيح مسلم |
607
| يستنجي أحدنا بيمينه أو يستقبل القبلة نهى عن الروث والعظام لا يستنجي أحدكم بدون ثلاثة أحجار |
سنن ابن ماجه |
316
| لا نستقبل القبلة لا نستنجي بأيماننا لا نكتفي بدون ثلاثة أحجار ليس فيها رجيع ولا عظم |
عبد الرحمن بن يزيد النخعي ← سلمان الفارسي