صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
4. باب فضل صلة اصدقاء الاب والام ونحوهما:
باب: ماں باپ کے دوستوں کے ساتھ سلوک کر نے کی فضیلت۔
ترقیم عبدالباقی: 2552 ترقیم شاملہ: -- 6514
حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ ، عَنْ ابْنِ الْهَادِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أَبَرُّ الْبِرِّ أَنْ يَصِلَ الرَّجُلُ وُدَّ أَبِيهِ ".
حیوہ بن شریح نے ابن ہاد سے، انہوں نے عبداللہ بن دینار سے، انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے والد کے ساتھ سب سے بڑا نیک سلوک یہ ہے کہ انسان اس شخص سے بھی بہت اچھا سلوک کرے جس کے ساتھ اس کے والد کا محبت کا رشتہ تھا۔“ [صحيح مسلم/كتاب البر والصلة والآداب/حدیث: 6514]
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے بڑا ایفائے عہد یا حقوق کی ادائیگی، آدمی کا اپنے باپ سے محبت کرنے والوں سے تعلق رکھنا ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب البر والصلة والآداب/حدیث: 6514]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2552
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح مسلم |
6514
| أبر البر صلة الولد أهل ود أبيه |
صحيح مسلم |
6515
| أبر البر صلة الرجل أهل ود أبيه بعد أن يولي |
جامع الترمذي |
1903
| أبر البر أن يصل الرجل أهل ود أبيه |
سنن أبي داود |
5143
| أبر البر صلة المرء أهل ود أبيه بعد أن يولي |
Sahih Muslim Hadith 6514 in Urdu
عبد الله بن دينار القرشي ← عبد الله بن عمر العدوي