پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
82. باب المقام في العمرة
باب: عمرے میں مکہ میں قیام کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1997
حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ أَبَانَ بْنِ صَالِحٍ، وَعَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَقَامَ فِي عُمْرَةِ الْقَضَاءِ ثَلَاثًا".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرہ قضاء میں تین دن قیام فرمایا۔ [سنن ابي داود/كتاب المناسك /حدیث: 1997]
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ”عمرہ قضاء میں (مکہ کے اندر) تین دن ٹھہرے تھے۔“ [سنن ابي داود/كتاب المناسك /حدیث: 1997]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 6376) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
ابن إسحاق وابن أبي نجيح مدلسان وعنعنا
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 76
إسناده ضعيف
ابن إسحاق وابن أبي نجيح مدلسان وعنعنا
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 76
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
1997
| أقام في عمرة القضاء ثلاثا |
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 1997 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 1997
1997. اردو حاشیہ: مہاجرین مدینہ کے لئے پابندی تھی کہ وہ مکہ میں تین دن سے زیادہ نہ ٹھریں۔دیگر مسلمانوں کے لئے کسی طرح کوئی پابندی نہیں۔خواہ رکے رہیں یا واپس چلے جایئں۔
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 1997]
Sunan Abi Dawud Hadith 1997 in Urdu
مجاهد بن جبر القرشي ← عبد الله بن العباس القرشي