یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
50. باب الإسراع بالجنازة
باب: جنازہ جلدی لے جانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 3183
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ،حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ. ح وحَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا عِيسَى يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ، عَنْ عُيَيْنَةَ، بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَا فِي جَنَازَةِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ وَقَالَ: فَحَمَلَ عَلَيْهِمْ بَغْلَتَهُ، وَأَهْوَى بِالسَّوْطِ.
اس سند سے بھی عیینہ سے یہی حدیث مروی ہے مگر اس میں خالد بن حارث اور عیسیٰ بن یوسف دونوں نے کہا ہے کہ یہ واقعہ عبدالرحمٰن بن سمرہ رضی اللہ عنہ کے جنازہ کا ہے نیز اس میں یہ بھی ہے کہ ابوبکرہ رضی اللہ عنہ نے ان پر اپنا خچر دوڑایا اور کوڑے سے (جلدی) چلنے کا اشارہ کیا۔ [سنن ابي داود/كتاب الجنائز /حدیث: 3183]
خالد بن حارث اور عیسیٰ بن یونس نے عیینہ بن عبدالرحمٰن سے یہ روایت نقل کی تو ان دونوں نے عبدالرحمٰن بن سمرہ رضی اللہ عنہ کے جنازے کا ذکر کیا اور کہا کہ: ”(ابوبکرہ رضی اللہ عنہ) اپنا خچر دوڑا کر لائے اور اپنے کوڑے سے اشارہ کیا۔“ [سنن ابي داود/كتاب الجنائز /حدیث: 3183]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 11695) (صحیح) وهذا هو المحفوظ»
قال الشيخ الألباني: صحيح وهذا هو المحفوظ
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
أخرجه النسائي (1913 وسنده صحيح)
أخرجه النسائي (1913 وسنده صحيح)
الرواة الحديث:
Sunan Abi Dawud Hadith 3183 in Urdu
عيسى بن يونس السبيعي ← عيينة بن عبد الرحمن الغطفاني