سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
21. باب دِيَةِ الْجَنِينِ
باب: جنین (ماں کے پیٹ میں پلنے والے بچہ) کی دیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 4571
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ عُمَرَ بِمَعْنَاهُ، قَالَ أَبُو دَاوُد: رَوَاهُ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، وَحَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عُمَرَ، قَالَ.
عمر رضی اللہ عنہ سے بھی اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے ابوداؤد کہتے ہیں: اسے حماد بن زید اور حماد بن سلمہ نے ہشام بن عروہ سے، عروہ نے اپنے باپ زبیر سے روایت کیا ہے کہ عمر نے کہا۔ [سنن ابي داود/كتاب الديات /حدیث: 4571]
سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا۔ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ: ”اس روایت کو حماد بن زید اور حماد بن سلمہ نے ہشام بن عروہ سے، انہوں نے اپنے والد سے روایت کیا کہ بے شک عمر رضی اللہ عنہ نے کہا۔“ [سنن ابي داود/كتاب الديات /حدیث: 4571]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/ الدیات 25 (6907)، (تحفة الأشراف: 11511) (صحیح)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح بخاري (6905)
الرواة الحديث:
Sunan Abi Dawud Hadith 4571 in Urdu
عروة بن الزبير الأسدي ← عمر بن الخطاب العدوي